لاہور ،کرک اگین رپورٹ
بابر اعظم کا سخت سٹینڈ ۔پی سی بی نے سخت فیصلہ سنادیا۔
ذکا اشرف مشروط انداز میں کپتانی سے ہٹانے کا منصوبہ مکمل کرگئے ۔باںر اعظم کپتان نہیں ہونگے۔وہ دورہ آسٹریلیا میں قیادت نہیں کریں گے۔
محدود اوورز فارمیٹ کی کپتانی لینے اور ٹیسٹ کپتانی جاری رکھنے کا بولا گیا تھا لیکن بابر نے کسی شرط کو ماننے سے انکار کردیا ہے ۔
رپورٹ اور ملاقات سے قبل بابر اعظم برطرف،2 نئے کپتان مقرر
یوں پی سی بی کے پاس فی الحال کوئی چوائس نہیں تھی۔ان۔کو کیا گیا کہ استعفیٰ دے دیں ۔
میٹنگ کی اندرونی کہانی یہ تھی کہ بابر اعظم نے کہا کہ وہ کل وقتی اور تمام فارمیٹس کے کپتان ہونگے یا نہیں ہونگے۔اس کا فیصلہ پی سی بی کرے۔اگر مجھے صرف ٹیسٹ کپتانی کا کہا گیا تو پھر میرا انکار ہے اور فیصلہ آپ نے کرنا ہے۔میں نے نہیں۔
اس پر انہوں نے از خود استعفیٰ دے دیا ۔