| | | | | | | |

رپورٹ اور ملاقات سے قبل بابر اعظم برطرف،2 نئے کپتان مقرر

 

 

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

 

پاکستان کرکٹ کپتان کا تختہ سمن جاری کرتے ہی کردیا گیا،بابراعظم کی آج پیشہ کا انتظار تک نہ کیا گیا ہے۔ان سے پہلے ہی ٹیسٹ اور محدود اوورز کپتان فائنل کرلئے گئے۔

نجی چینل کے سینئر صحافی نے رپورٹ کیا ہے کہ بابر اعظم اب پاکستان کے کپتان نہیں رہے ہیں۔

شان مسعود کو ٹیسٹ کپتان بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور لیفٹ ہینڈ پیسر شاہین آفریدی کو ٹی 20 کپتان بنایا جارہا ہے۔

بابر اعظم تک پی سی بی کا واضح پیغام کس نے پہنچایا،بدھ کو کیا ہونے والا

دورہ آسٹریلیا میں شان مسعود ٹیسٹ کپتان ہونگے۔

ادھر لاہور سے یہ اطلاعات ہیں کہ بابر اعظم ہریس کانفرنس کرکے حقائق بتانے کے آرزومند ہیں لیکن انہیں روکا جارہا ہے۔پی سی بی پہلے ہی ان کو پیغام بھیج چکا ہے کہ استعفیٰ خود دے دو۔

اگلے چند گھنٹوں میں لاوا پھٹ بھی سکتا ہے اور بابر اعظم کچھ بھی کر سکتے ہیں۔

پاکستان کے کپتان بابر اعظم شدید مایوس ہیں،چیئرمین بابر اعظم کو آج آگاہ کریں گے۔

بابر اعظم دورہ آسٹریلیا سے انکاری بھی کرسکتے ہیں

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *