حیدر آباد،کرک اگین رپورٹ
میں نے کبھی اتنا کہنا نہیں چاہا،ثانیہ مرزا کی وارننگ یا دھمکی،فینز خود دیکھ لیں۔سابق کرکٹر شعیب ملک کی سابق ٹینس سٹار اہلیہ ثانیہ مرزا نے دھمکی دی ہے یا پیغام جاری کیا اور یا پھر یہ کہا ہے کہ میں کسی بھی وقت بول سکتی ہوں۔
سوشل میڈیا پر اپنے پیج پر انہوں نے کہا ہے کہ
میں نے پہلے کبھی اتنا کہنا نہیں چاہا تھا، لیکن بہت کم کہا، بہت زیادہ محسوس ہوا لیکن اتنی خاموش رہی۔
اب یہ جملے کیا بتاتے ہیں،فینز خود ہی فیصلہ کرسکتے ہیں۔ٹینس سٹار اس وقت اپنے بیٹے کے ساتھ بھارت میں مختلف سرگرمیوں میں ہیں،ان میں ٹی وی پروگرامز بھی شامل ہیں۔