| | |

سری لنکا کا بد ترین سپر اوورڈرامہ،بھارت کلین سوئپ میں کامیاب

کینڈی،کرک اگین رپورٹ

سری لنکا کا بد ترین سپر اوورڈرامہ،بھارت کلین سوئپ میں کامیاب۔سری لنکا سپر اوور میں فلاپ ہوگیا اور 2 رنز پر 2 وکٹ گنوا کر صرف 3 بالز پر اننگ مکمل کرواگیا۔بھارت نے ہدف بالوں پر پورا کرکے سپر اوور میں میچ جیت لیا۔
یوں 3 میچز کی سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔

سری لنکا کا جیت سے انکار،29 بالز میں 27 رنزکے عوض 7 وکٹ گنواکر میچ ٹائی کردیا

اس سے قبل سری لنکا جیتا ہوا میچ ہارگیا۔137 رنزکے جواب میں 137 رنزکرکے میچ ٹائی کروابیٹھا۔آخری 5 اوورز میں 30 رنز نہ بنے اور 7 وکٹیں گنوادیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *