| | |

چیمپئنز ون ڈے کپ پریکٹس میچ،بابر اعظم کے ساتھ کیا بنی،گردش میں

 

 

فیصل آباد ،کرک اگین رپورٹ

چیمپئنز ون ڈے کپ پریکٹس میچ،بابر اعظم کے ساتھ کیا بنی،گردش میں

چیمپئنز ون ڈے کپ سے قبل پریکٹس میچ تک بابر اعظم فارم بحالی میں ناکام۔بولڈ ہونے کے بعد مایوس ۔اسپنر نے ٹھیکانے لگایا ۔

اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں ایک پریکٹس میچ میں آئوٹ آف فارم بابر اعظم ایک بار پھر ناکام  ہیں۔ چیمپئنز کپ کے پریکٹس میچ میں بابر اعظم اسپنر کی گیند پر بولڈ ہو گئے۔ بابر اعظم نے 20 گیندوں پر صرف 20 رنز بنائے جبکہ شان مسعود نے 80 گیندوں پر 90 رنز بنائے۔ طیب طاہر کی شاندار بیٹنگ جاری تھی ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *