آسٹریلیا کے 3 ٹاپ پلیئرز پہلے ون ڈے سے باہر،ٹاس اپ ڈیٹ
| | |

آسٹریلیا کے 3 ٹاپ پلیئرز پہلے ون ڈے سے باہر،ٹاس اپ ڈیٹ

ٹرینٹ برج ناٹنگھم:کرک اگین رپورٹ۔آسٹریلیا کے 3 ٹاپ پلیئرز پہلے ون ڈے سے باہر،ٹاس اپ ڈیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف 5 ایک روزہ میچزکی سیریز کے پہلے میچ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا انتخاب کیا ہے۔چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے دونوں ٹیموں کے مابین یہ اپنی پاور اور سیٹنگ کی پریکٹس کا آغاز ہے۔

مچل اسٹارک، جوش ہیزل ووڈ اور گلین میکسویل اس وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جس نے آسٹریلیا کی پارٹی کو متاثر کیا ہے۔

آسٹریلیا ٹریوس ہیڈ، مچل مارش، اسٹیون اسمتھ، کیمرون گرین، مارنس لیبوشگین، ایلکس کیری (وکٹ کیپر)، میٹ شارٹ، آرون ہارڈی، شان ایبٹ، بین دوارشوئس، ایڈم زمپا۔

آسٹریلیا کا آج انگلینڈ سے پہلا ون ڈے،کھلاڑیوں پر بیماری کا حملہ،متعدد پلیئرز باہر

انگلینڈ فل سالٹ، بین ڈکٹ، ول جیکس، ہیری بروک (کپتان)، جیمی اسمتھ (وکٹ کیپر)، لیام لیونگ اسٹون، جیکب بیتھل، برائیڈن کارس، جوفرا آرچر، میٹ پوٹس، عادل رشید۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *