بلاوایو،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان بمقابلہ زمبابوے،دوسرے ٹی 20 میچ کا ٹاس۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 ٹی 20 میچزکی سیریز کے دوسرے میچ کا ٹاس ہوا۔
پاکستانی ٹیم کا اعلان پہلے ہی کیا جاچکا ہے۔سلمان علی آغا،صائم ایوب،عمیر بن یوسف،عثمان خان،طیب طاہر،محمد عرفان خان،جہانداد خان،عباس آفریدی،حارث رئوف،ابرار احمد اورسفیان مقیم شامل ہیں۔
زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا انتخاب کیا ہے۔
تین میچزکی سیریز میں پاکستان کو 0-1 کی برتری ہے۔