پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولرز ٹوڈبلیوز وسیم اکرم اور وقار یونس نے پاکستان کی نیدرلینڈ کے خلاف جیت پر رد عمل دیا ہے اور کہا ہے کہ ایک موقع پر لگتا تھا کہ پاکستان ہار رہا ہے اور ہمارے دل ڈوب گئے تھے لیکن اس کے بعد پھر پاکستانی کھلاڑیوں نے کم بیک کیا اور میچ جیت لیا ۔کمال ہو گیا ۔رانا کا لیکن ساتھ ہی انہوں نے بابرعظم کی پرفارمنس پر پہلے سوال کیا کہ 18 بالز پہ 15 رنز۔ کیا بہتر پرفارمنس تھی، لیکن پھر خود ہی جواب دیا کہ ان کا نمبر چار پر بیٹنگ کرنا ہی بنتا ہے۔ جب انہیں لائے ہیں تو انہیں کھلائیں بھی
ان کو ڈراپ کرنے کا سوچیں بھی مت۔ فینز سے کہا ہے کہ ان کھلاڑیوں پہ تنقید مت کریں کیونکہ یہ بھی ہمارے بچے ہیں اور ان کی حوصلہ افزائی کریں یہ ٹی 20 ورلڈ کپ جیت کر دیں گے۔
Related Posts
Add A Comment
