بنگلہ دیش نے ایک روزہ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کے خلاف تاریخ میں پہلی بار ون ڈے سیریز اپنے نام کی ہے ۔سیریز کے دوسرے میچ میں اس نے پانچ وکٹ کی جیت کے ساتھ فیصلہ کن برتری دو صفر کے ساتھ اپنے نام کر لی۔ یوں ہسٹری میں پہلی بار اسٹریلیا بنگلہ دیش سے باہر گیا ہے۔
میرپور ڈھاکہ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم بارش سے متاثرہ میچ میں 42 اوورز میں صرف 187 رنز بنا سکی۔ ڈک ورتھ پر بنگلہ دیش کو اتنے ہی اوورز میں 192 رنز کا ہدف ملا جو اس نے پانچ وکٹ پر بڑی کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا۔
Related Posts
Add A Comment
