پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز انگلینڈ میں پاکستان کی مشقیں شروع۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں ہیں کہ
قومی ٹیسٹ سکواڈ نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا
قومی ٹیم نے کینٹ کاؤنٹی کلب بیکنہم میں پہلے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔کھلاڑیوں نے فزیکل ڈرلز اور فیلڈنگ مشقوں میں حصہ لیا۔
دورہ انگلینڈ،ٹیسٹ کرکٹ کا تاریخی سنگ میل اور پاکستان کرکٹ کے وجود کی بڑی جنگ
پاکستان قومی ٹیم کے نئے بیٹنگ کوچ مائیکل اسمتھ نے بھی سکواڈ کو جوائن کر لیا۔مائیکل اسمتھ نے کھلاڑیوں کے ساتھ ملاقات کے بعد بیٹنگ کے سیشن میں شرکت کی۔
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کل 12:30 پر کینٹ کاؤنٹی کلب میں پریکٹس شروع کرے گی
