کرک اگین رپورٹ
شاہین افریدی آج اپنی شادی کی دوسری سالگرہ منا رہے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے ایک یادگار تصویر شیئر کی اور شاندار الفاظ لکھے۔شاہین افریدی کہتے ہیں کہ دو سال ہو گئے۔ پتہ بھی نہیں چلا ناقابل یقین ہے۔ زندگی کا یہ سفر شاندار رہا۔ آپ کے آنے سے میری زندگی اور پیار مکمل ہوا۔ میں اور میرا بیٹا علی یار آپ کے شکر گزار ہیں اور آپ کے ساتھ ہیں۔ بہت بہت زیادہ پیار ۔شادی کی سالگرہ مبارک۔