| | |

پاکستان کیلئے ڈبل سنچری سے بڑا ہدف،ڈراپ کیچز،رضوان گلوز چھوڑ کرمشکل میں،اعظم خان سے پاکستان کو مشکلات

آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ

Imagesource:Getty Images

پاکستان کیلئے ڈبل سنچری سے بڑا ہدف،ڈراپ کیچز،رضوان گلوز چھوڑ کرمشکل میں،اعظم خان سے پاکستان کو مشکلات۔نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 227 رنزکا ہدف دیا ہے۔آک لینڈ کے چھوٹے گرائونڈ میں خراب فیلڈنگ اور ڈراپ کیچز نے بھی کام خراب کیا اور اسکور بڑھانے میں مدد دی۔کیوی ٹیم نے 8 وکٹ پر 226 رنزبنائے،پاکستان کے خلاف بڑا اسکور کرگئے۔

کیوی  ٹیم نے ڈیرل مچل کے 27 بالز پر 61 اور کین ولیمسن کے 42 بالز پتر 57 نزکی مدد سے 20 اوورز میں  وکٹ پر   رنزبنائے۔

پاکستان کی جانب سے عباس آفریدی کا ڈیبیو یادگار رہا،4 اوورز میں 34 رنز دے کر 3 وکٹیں لیں۔ شاہین آفریدی کو 46 رنزکے عوض 3 وکٹیں ملیں۔

پاکستان کی خراب فیلڈنگ کا اندازا اس سے لگایا جاسکتا ہے کہ 3 کیچز ڈراپ کئے گئے،کئی رنزبنوائے گئے،وکٹ کیپر اعظم خان سے اپنی جگہ اور سائیڈ لائن پر کھڑے محمد رضوان سے اپنی جگہ خراب فیلڈنگ ہوئی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *