پاکستان کے خلاف سیریز کے آغاز سے 48 گھنٹے قبل کیوی کیمپ میں ایک کوچ کا اضافہ
آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ
پاکستان کے خلاف سیریز کے آغاز سے 48 گھنٹے قبل کیوی کیمپ میں ایک کوچ کا اضافہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کیلئے ایک او کوچ رکھ لیا۔سیریز کے آغاز سے صرف 48 گھنٹے قبل سابق آل رائونڈرآندرے ایڈمز کو کیوی ٹیم کا بائولنگ کوچ مقرر کیا ہے۔ان کی عمر 48 سال ہے۔یوں وہ ہیڈ کوچ گیری سٹیڈ گروپ کا حصہ ہونگے۔
شاہین نے فخرزمان کو غلط ثابت کردیا،بابراور رضوان کو باہر بٹھانابہترہوگا،تجویزبھی دے ڈالی
نیوزی لینڈ کیلئے ایک ٹیسٹ ،42 ون ڈے اور 4 ٹی ٹوئنٹی میچزکھیلنے والے ایڈمز نے بدھ کو کیوی کیمپ جوائن کرلیا ہے۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کجے درمیان 5 ٹی 20 میچز سیریز کا پہلا میچ 12 جنوری کو کھیلاجائے گا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیوزی لینڈ میں پھر ٹریننگ سیشن،حفیظ اور اجمل سب کچھ منتقل کرنے میں مگن