| | | | | |

ورلڈ کپ فائنل سکیورٹی ،ایک شخص فلسطینی ماسکو پہننے کوہلی کے پاس گیا،دوڑیں

 

احمد آباد ،کرک اگین رپورٹ

 

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 فائنل کا بڑا سکیورٹی بریچ۔بھارتی دعوے بے نقاب ۔ایک کرکٹ فین چلتے فائنل کے دوران نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں داخل ہوگیا ۔

کرکٹ کے 13 ویں ورلڈ کپ کا فائنل اس وقت احمد آباد میں جاری ہے۔

بھارت نے 16 اوورز میں 3 وکٹ گنوادی ہیں۔آسٹریلیا کے بائولرز بہتر بال کررہے ہیں۔ویرات کوہلی وکٹ پر موجود ہیں۔

کوہلی کی بیٹنگ کے دوران ایک فین ان تک پچ پر پہنچ گیا۔اس نے کوہلی کو گلے لگا کر دبوچ لیا ۔اس نے فلسطینی جھنڈے یا کلرز والا ماسک پہن رکھا تھا۔

دنیا بھر میں یہ سین ہائی لائٹ ہوگیا۔
اسٹیڈیم میں 6 ہزار سکیورٹی آفیسرز موجود ہیں لیکن سوالاکھ فینز کے ساتھ شدید خطرات ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *