| | | | | | |

باتیں سن لیں،بائونسر پڑگئے،کچھ نہ ہوا،افغانستان کو پاکستان سے ہی شکایات ہیں،شاید درست ہوں

 

 

نئی دہلی ۔کرک اگین رپورٹ

افغانستان کو بھارت سے کوئی مسئلہ نہیں ،پاکستان سے ہے اورشاید درست ہوگا۔کئی معاملات ہیں اور کئی شکایات ہیں۔ہوسکتی ہیں۔

اب آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں بھارت کے خلاف افغانستان کے میچ کو لے لیں۔اچھے بھلے 184 تک 3 ائوٹ تھے۔اوورز بھی 34 تھے ۔بھارتی بائولرز اور فیلڈرز بڑبڑارہےتھے۔کوئی فرق نہ پڑا۔اس سے قبل رحمت شاہ کو محمد سراج کا بائونسر پڑا ۔کچھ نہ ہوا،بعد میں رحمت شاہ اور سراج ایک دوسرے کو فرینڈ شپ دکھارہے تھے۔

ورلڈ کپ میچ میں افغانستان ٹیم 272 تک محدود ہوئی۔بھارت نے 100 اسکور بناکسی نقصان کے بنالئے تھے اور جو رفتار تھی۔شاید میچ 35 سے 40 اوورز میں ختم ہوجائے۔کسی کو کچھ نہ ہوا۔

پاکستان کے خلاف میچ میں یہی افغانستان ٹیم جارحیت اور سخت موڈ سے کھیلتی ہے۔شاید کوئی شکایت ہے اور شاید درست شکایت ہو۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *