| | | | | | |

جو اللہ میرا ہے،وہی ویرات کوہلی ،جوئے روٹ اور سمتھ کا بھی ہے،محمد رضوان

 

 

احمد آباد ،کرک اگین رپورٹ

 

پاکستان کے کھلاڑی محمد رضوان نے کہا ہے کہ میں یہ جانتا ہوں کہ اللہ پاک کی مجھ سے ڈیمانڈ کیا ہے اور میں وہ کرتا ہوں۔

میں یہ کہوں کہ میرا اللہ۔تو ایسا نہیں ہے۔اللہ تو جوئے روٹ کا بھی ہے ،ویرات کوہلی کا بھی ہے اور سٹیون سمتھ کا بھی۔تو ایسا نہیں ہے کہ مختلف ہو۔میرا یقین ہے کہ جو اللہ پاک چاہتے ہیں۔وہی ہوتا ہے۔اللہ کی ڈیمانڈ کیا ہے
محنت ،ایمانداری،کوشش۔میں یہ کرتا ہوں۔باقی اللہ پاک پر چھوڑ دیتا ہوں۔محمد رضوان نے یہ باتیں احمد آباد میں کہی ہیں۔

مزید کہا ہے کہ گزشتہ میچ میں میرا ایک ایج لگ کر فیلڈر کے اوپر سے نکل گیا،اللہ کی مرضی نہیں تھی کہ وہ فیلڈر کے ہاتھ میں جاتا۔
پاکستان اور بھارت کا میچ 14 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *