| | |

آئی سی سی نے عثمان خواجہ پر ایک اور پابندی لگادی

 

 

سڈنی،کرک اگین رپورٹ

 

پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوران میدان میں  بازو پر سیاہ پٹی باندھنے پر عثمان خواجہ کی سرزنش  برقرار رہے گی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پابندی کے خلاف ان کی اپیل مسترد کر دی ہے، آسٹریلیا کے جریدے دی ایج کے مطابق قریبی ذرائع  نے کہا ہے کہ اب خواجہ بازو پر بلیک پٹی بھی باندھ نہیں سکیں گے ۔

خواجہ نے غزہ میں اکتوبر کے اوائل سے جاری تنازعہ کے دوران ہلاک ہونے والے بچوں کے سوگ کے میں بازوپر کالی پٹی  بند باندھی اور آئی سی سی کو بتایا کہ انہوں نے ذاتی سوگ کے لیے ایسا کیا ہے۔

اس کے بعد خواجہ کی سرزنش کی گئی اور اب یہ پابندی کی صورت میں لاگو ہوگی۔

 

عثمان خواجہ کی آئی سی سی عرضی لیک،بگ بیش میں لوگو کی اجازت ،آسٹریلین وزیر اعظم کی تعریف

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *