آئی سی سی نے عثمان خواجہ پر ایک اور پابندی لگادی
| | |

آئی سی سی نے عثمان خواجہ پر ایک اور پابندی لگادی

    سڈنی،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوران میدان میں  بازو پر سیاہ پٹی باندھنے پر عثمان خواجہ کی سرزنش  برقرار رہے گی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پابندی کے خلاف ان کی اپیل مسترد کر دی ہے، آسٹریلیا کے جریدے دی ایج کے مطابق قریبی ذرائع  نے کہا ہے کہ…