| |

ایک اور جنوبی افریقا کا کھلاڑی ٹیسٹ سے ریٹائر

 

 

جوہانسبرگ ،کرک اگین رپورٹ

 

جنوبی افریقہ کا ایک اور ٹیسٹ کھلاڑی ریٹائر ۔سینیر کرکٹر ڈین ایلجر کے بعد حالیہ وقت میں یہ دوسری ریٹائرمنٹ ہے۔

ہنرک کلاسین نے گزشتہ 4 سالوں میں 4 ہی ٹیسٹ کھیلے تھے لیکن اب وہ طویل فارمیٹ کی بجائے محدود اوورز ٹی ٹی 20 لیگز پر توجہ رکھیں گے۔

ہنرک کلاسین جنوبی افریقا کو وائٹ بال کرکٹ کیلئے دستیاب ہونگے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *