ایک اور ملک کے کرکٹ چیف مستعفی
کنگسٹن جمیکا:کرک اگین رپورٹ
کرکٹ ویسٹ انڈیز کے چیف ایگزیکٹو بھی اپنے عہدے سے گئے،ان سے قبل کرکٹ آسٹریلیا کے چیف نک ہاکلے مستعفی ہوچکے ہیں۔
کرکٹ ویسٹ انڈیز کے چیف ایگزیکٹو جانی گریو نے استعفیٰ دے دیا ہے۔وہ اکتوبر2024 سے اپنا عہدہ چھوڑیں گے۔انہوں نے 2017 میں یہ عہدہ سنبھالا تھا۔
کرکٹ ویسٹ انڈیز نے اپنے بیان میں چیف ایگزیکٹو کی تعریف کی ہے۔