| | | |

آئی پی ایل 2023،ایک اور ٹیم پلے آف میں داخل

 

 

نئی دہلی ،کرک اگین رپورٹ

 

چنائی سپر کنگز نے بھی آئی پی ایل 2023 کے پلے آف میں جگہ بنالی ہے۔ہفتہ کو اس نے دہلی میں ہوم ٹیم دہلی کیپیٹلز کو بڑی شکست دی۔14 میچز مکمل کئے۔17 پوائنٹس کے ساتھ فائنل 4 میں قدم رکھ دیئے ہیں۔

اننگ کی خاص بات فاتح ٹیم کے 3وکٹ پر 213 رنز میں کیوی بیٹر ڈیون کونوے کے جارحانہ 87 رنز تھے۔
جواب میں کیپیٹلز کپتان ڈیوڈ وارنر کے 86 رنز رائیگاں گئے۔

باقی بیٹر نہ سیٹ ہوسکے اور اننگ 20 اوورز میں9 وکٹ پر 146رنز تک پہنچ سکی۔یوں ایم ایس دھونی ٹیم نے 77 رنز کی بڑی کامیابی گلے لگالی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *