دھمکیوں کے بعد اب آئی پی ایل 2023 پر فکسنگ کا الزام،کئی خوفناک تبصرے
| | | |

دھمکیوں کے بعد اب آئی پی ایل 2023 پر فکسنگ کا الزام،کئی خوفناک تبصرے

چنائی،کرک اگین رپورٹ دھمکیوں کے بعد اب آئی پی ایل پر فکسنگ کا الزام،3 رن آئوٹ،دھونی پر نوازش،کئی مزید تبصرے۔آئی پی ایل 2023 کےا ختتامی لمحات میں کرکٹ فینز نے ایک ٹیم کی شکست پر فکسنگ کے شبہات کا اظہار کردیا۔بدھ کی رات آئی پی ایل ایلمنٹر 1 کے میچ کے نتیجہ نے لکھنو سپر…

آئی پی ایل 2023،کرنل پانڈیاکی سپرجائنٹس باہر،ممبئی انڈینزفاتح،کرک اگین پیش گوئی سچ
| | | |

آئی پی ایل 2023،کرنل پانڈیاکی سپرجائنٹس باہر،ممبئی انڈینزفاتح،کرک اگین پیش گوئی سچ

چنائی،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2023،کرنل پانڈیاکیسپرجائنٹس باہر،ممبئی انڈینزفاتح،کرک اگین پیش گوئی سچ۔بگ بریکنگ نیوز،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ کرک اگین کا مسلسل دوسرا تجزیہ درست۔آئی پی ایل 2023 کے ہائی وولٹیج میچز ایلمنٹر 1 میں ممبئی انڈینز نے کامیابی سمیٹ لی۔کرک اگین نے24 گھنٹے قبل اس کی جیت کی پیش گوئی کی…

ویرات کوہلی نے اپنے ٹی20 مستقبل کے حوالہ سے بڑا اعلان کردیا
| | |

ویرات کوہلی نے اپنے ٹی20 مستقبل کے حوالہ سے بڑا اعلان کردیا

بنگلور،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی نے اپنے ٹی20 مستقبل کے حوالہ سے بڑا اعلان کردیا۔ویرات کوہلی نے اپنے آئندہ کے ٹی 20 کرکٹ مستقبل کے حوالہ سے بڑی بات کردی۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ رائل چیلنجرز بنگلور آخری لمحات میں آئی پی ایل 2023 کے پلے آف سے باہر ہوگئی ہے۔اہم بات یہ بھی…

ویرات کوہلی کیچ لیتے زخمی،میدان سے باہر،ورلڈکپ کے لئے کتنا خطرہ

ویرات کوہلی کیچ لیتے زخمی،میدان سے باہر،ورلڈکپ کے لئے کتنا خطرہ

بنگلور،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی کیچ لیتے زخمی،میدان سے باہر،ورلڈکپ کے لئے کتنا خطرہ۔آئی پی ایل 2023 کے اہم ترین میچ میں ویرات کوہلی ایک کیچ پکڑتے ہوئے ان فٹ ہوگئے اور انہیں میچ چھوڑ کرباہر جانا پڑا۔ کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ رائل چیلنجرز بنگلور کو ایک اہم میچ جیتنا تھا لیکن گجرات…

عامر نے ایک بار پھر کوہلی کو فائٹر،چیمپئن کہدیا
| | | | | |

عامر نے ایک بار پھر کوہلی کو فائٹر،چیمپئن کہدیا

کراچی،بنگلور:کرک اگین رپورٹ عامر نے ایک بار پھر کوہلی کو فائٹر،چیمپئن کہدیا۔پاکستانی لیفٹ ہینڈ پیسر محمد عامر نے ایک بار پھر ویرات کوہلی کی تعریف کردی ہے،یہ پھر کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ  عامرکہتے ہیں کہ 100 نمبر والے کرکٹر نے ایک بار پھر 82 رنزکی اننگ کھیل کر ثابت کیا،وہ بڑا کھلاڑی ہے۔اس نے…

آئی پی ایل ،ممبئی کی جیت،راجستھان فارغ،بنگلور کیلئے سائرن
| | | |

آئی پی ایل ،ممبئی کی جیت،راجستھان فارغ،بنگلور کیلئے سائرن

    ممبئی،بنگلور: کرک اگین رپورٹ   آئی پی ایل 2023 کے اہم میچ میں ممبئی انڈینز کی جیت۔راجستھان رائلز فارغ،اب رائل چیلنجرز بنگلور راہ میں آئے گی لیکن بنگلور میں ممکنہ بارش ممبئی کی معاونت کرسکتی ہے۔ ممبئی میں کھیلے گئے میچ میں سن رائزرز حیدرآباد نے 5 وکٹ پر 200 رنز بنائے ۔…

آئی پی ایل 2023،ایک اور ٹیم پلے آف میں داخل
| | | |

آئی پی ایل 2023،ایک اور ٹیم پلے آف میں داخل

    نئی دہلی ،کرک اگین رپورٹ   چنائی سپر کنگز نے بھی آئی پی ایل 2023 کے پلے آف میں جگہ بنالی ہے۔ہفتہ کو اس نے دہلی میں ہوم ٹیم دہلی کیپیٹلز کو بڑی شکست دی۔14 میچز مکمل کئے۔17 پوائنٹس کے ساتھ فائنل 4 میں قدم رکھ دیئے ہیں۔ اننگ کی خاص بات فاتح…

آئی پی ایل 2023،پنجاب کنگز بھی باہر،راجستھان رائلزجیت کربھی مشکوک
| | | |

آئی پی ایل 2023،پنجاب کنگز بھی باہر،راجستھان رائلزجیت کربھی مشکوک

  دھرم شالہ،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2023،پنجاب کنگز بھی باہر،راجستھان رائلزجیت کربھی مشکوک۔آئی پی ایل 2023 میں کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پنجاب کنگز کی مہم شکست کے ساتھ تمام ہوئی اور پلے آف کی ریس سے بھی وہ باہر ہوگئے ہیں۔14 میچزمیں 12 پوائنٹس کسی طرح بھی حوصلہ افزا نہیں رہے۔ادھر…

ہاٹ آر ناٹ،خواتین اینکرزنے کوہلی کو مستردکیا،کسی اور کو پسندکیا،فینز برہم
| | | | |

ہاٹ آر ناٹ،خواتین اینکرزنے کوہلی کو مستردکیا،کسی اور کو پسندکیا،فینز برہم

نئی دہلی،لندن۔کرک اگین رپورٹ ہاٹ آر ناٹ،خواتین اینکرزنے کوہلی کو مستردکیا،کسی اور کو پسندکیا،فینز برہم۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ آئی پی ایل براڈ کاسٹرزکو کرکٹ شائقین کی جانب سے شدید تنقید کاسامنا۔خواتین میزبان اینکرزمرد کرکٹرز کی باڈی پر پوائنٹ کرتی دکھائی دی ہیں اور اس میں ویرات کوہلی کو مسترد کرتے ہوئے…

آئی پی ایل 2023،کوہلی کی 4 برس بعد سنچری،پلے آف پر دستک
| | | |

آئی پی ایل 2023،کوہلی کی 4 برس بعد سنچری،پلے آف پر دستک

حیدر آباد،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2023،کوہلی کی 4 برس بعد سنچری،پلے آف پر دستکویرات کوہلی کی آئی پی ایل ہسٹری کی چھٹی،گزشتہ 4 سال کی پہلی سنچری بھی بن گئی۔2019 کے بعد وہ آئی پی ایل سمیت ہرقسم کی کرکٹ میں سنچری سے محروم تھے۔انٹرنیشنل کرکٹ میں 36 ماہ سے بھی طویل وقفہ…

آئی پی ایل میں آج کا میچ،کوہلی کی ٹیم ریس سے باہرسائیڈکے مقابل،امکانات اور خطرات
| | | |

آئی پی ایل میں آج کا میچ،کوہلی کی ٹیم ریس سے باہرسائیڈکے مقابل،امکانات اور خطرات

حیدر آباد دکن،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل میں آج کا میچ،کوہلی کی ٹیم ریس سے باہرسائیڈکے مقابل،امکانات اور خطرات۔بگ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آئی پی ایل 2023 کے لیگ میچز اختتامی مراحل میں ہیں۔آج ویرات کوہلی کی ٹیم کا امتحان ہے،اس وقت منزل پلے آف کی ٹکٹ ہے،اس کے لئے ایک ایک میچ…

بھارتی کرکٹ افق پر محسن خان کی چمک،والد10دن سے ہسپتال،آئی پی ایل میں کردیاکمال
| | | | |

بھارتی کرکٹ افق پر محسن خان کی چمک،والد10دن سے ہسپتال،آئی پی ایل میں کردیاکمال

لکھنو،کرک اگین رپورٹ کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ بھارتی کرکٹ افق پر محسن خان کی چمک،والد10دن سے ہسپتال،آئی پی ایل میں کردیاکمال۔آئی پی ایل کے ایک میچ کے ایک اوور کے ساتھ ہی پیسر محسن خان انٹرنیشنل میڈیا پر چھاگئے ہیں۔ممبئی انڈینز کے خلاف  لکھنو سپر جائنٹس کے لئے کھیلنے والے پیسر ایک ایسا…