ویرات کوہلی کیچ لیتے زخمی،میدان سے باہر،ورلڈکپ کے لئے کتنا خطرہ

بنگلور،کرک اگین رپورٹ

ویرات کوہلی کیچ لیتے زخمی،میدان سے باہر،ورلڈکپ کے لئے کتنا خطرہ۔آئی پی ایل 2023 کے اہم ترین میچ میں ویرات کوہلی ایک کیچ پکڑتے ہوئے ان فٹ ہوگئے اور انہیں میچ چھوڑ کرباہر جانا پڑا۔

کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ رائل چیلنجرز بنگلور کو ایک اہم میچ جیتنا تھا لیکن گجرات ٹائٹنز اس کے لئے خطرناک بن رہی تھی۔ایک موقع پر اس کا  1 وکٹ پر 148 اسکور تھا۔انہوں نے وجے شنکر کا تیز کیچ اگلی جانب ڈائیو لگاکر پکڑا،آگے کی جانب گرے اور کیچ لیا۔یہاں سے اپنی ٹیم کو میچ میں واپس لانے کی کوشش کی،اس میں ان کو سخت چوٹ لگی۔

عامر نے ایک بار پھر کوہلی کو فائٹر،چیمپئن کہدیا

ویرات کوہلی کو اس کے فوری بعد میدان سے باہر جانا پڑا۔وہ فزیو تھراپسٹ کے ساتھ لنگڑاتے باہر گئے۔ورلڈکپ کے سال میں ویرات کوہلی جیسے بیٹر کی چوٹ سب کے لئے پریشان کن ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *