| | | |

آئی پی ایل 2023،کرنل پانڈیاکی سپرجائنٹس باہر،ممبئی انڈینزفاتح،کرک اگین پیش گوئی سچ

چنائی،کرک اگین رپورٹ

آئی پی ایل 2023،کرنل پانڈیاکیسپرجائنٹس باہر،ممبئی انڈینزفاتح،کرک اگین پیش گوئی سچ۔بگ بریکنگ نیوز،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ کرک اگین کا مسلسل دوسرا تجزیہ درست۔آئی پی ایل 2023 کے ہائی وولٹیج میچز ایلمنٹر 1 میں ممبئی انڈینز نے کامیابی سمیٹ لی۔کرک اگین نے24 گھنٹے قبل اس کی جیت کی پیش گوئی کی تھی۔

چنائی میں ممبئی انڈینز نے 8 وکٹ پر 182 اسکور بنائے۔کپتان روہت شرما 11 اور کیمرون گرین 41 رنزبناسکے۔نوین الحق کی38 رنزکے عوض 4 وکٹیں اہم تھیں۔

آئی پی ایل 2023 پلے آف،چنائی کی اونچائی،ٹائٹنز ہارگئے،کرک اگین تجزیہ درست

جواب میں کرنال پانڈیا کی ٹیم لکھنو سپر جائنٹس 21 بالز قبل صرف 101 رنزپر ڈھیر ہوگئی۔ماکس سٹوئنز40 رنزکے ساتھ اہم تھے کپتان کرنل پانڈیا 8 کرسکے۔آکاش مدھول نے کمال بالز کیں۔21 بالز پر صرف 5 رنز دیئے اور 5 وکٹیں لیں۔

یوں ممبئی انڈینز ایلمنٹر 2 میں کوالیفائی کرگئی اور ٹیبل پر 17 پوائنٹس والی ٹیم لکھنو سپر جائنٹس81 رنزکی بڑی شکست کے ساتھ ایونٹ سے باہر ہوگئی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *