| | | |

آئی پی ایل 2023 پلے آف،چنائی کی اونچائی،ٹائٹنز ہارگئے،کرک اگین تجزیہ درست

چنائی،کرک اگین رپورٹ

آئی پی ایل 2023 پلے آف،چنائی کی اونچائی،ٹائٹنز ہارگئے،کرک اگین تجزیہ درست۔ایم ایس دھونی کی کپتانی میں گولڈ اسٹارز بنی چنائی سپر کنگز ٹیم نے ہارڈ فیورٹ ٹاپ ون ٹیم، گجرات ٹائٹنز کو شکست دے دی،یوں آئی پی ایل 2023 کے فائنل کے لئے کولیفائی کرلیا ہے۔

کرک اگین  نے اپنی میچ سٹوری میں 24 گھنٹے قبل اس کے فیورٹ نہ ہونے کے باوجود چنائی کی جیت کی پیشگوئی کی تھی۔

چنائی میں کھیلے گئے پہلے کوالیفائر میں فاتح ٹیم نے 7 وکٹ پر 172 اسکور بنائے۔جواب میں شمبان گل کے 42 رنزکے علاوہ کوئی نہ جم سکا اور پوری ٹیم 20 اوورز میں 157 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔

گجرات ٹائٹنز کے پاس ٹاپ ون ہونے کی وجہ سے ایک چانس موجود ہے۔وہ دوسرےکوالیفائر کی فاتح ٹیم سے کھیلیں گے۔

آئی پی ایل کوالیفائر1،کڑا،بڑا ٹکرائو،کون جیتنے والا،جانیئے

کل لکھنو سپر جائنٹس کا مقابلہ ممبئی انڈینز سے ہوگا،یہاں ممبئی انڈینز کی ٹیم فیورٹ نہ ہونے کے باوجود جیت سکتی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *