| | | | | | |

ایشیا کپ 2023،کمنٹری پینل میں بڑے نام

کرک اگین رپورٹ

ایشیا کپ 2023،کمنٹری پینل میں بڑے نام۔میڈیا رپورٹ کےمطابق ایشیا کپ 2023 کیلئے کمنٹری پینل فائنل ہوگیا ہے۔روی شاستری، سنجے منجریکر، گوتم گمبھیر، عرفان پٹھان، دیپ داس گپتا، اطہر علی خان، رسل آرنلڈ، سکاٹ اسٹائرس،رمیز راجہ، وسیم اکرم، وقار یونس اور بازید خان مبینہ طور پر  کمنٹری پینل کا حصہ ہیں۔

ایشیاکپ اور ورلڈکپ کیلئے بنگلہ دیش کپتان کا اعلان

بھارتی وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی  بھی ویسے ہوگی،جیسے باقی ٹیموں کی۔سب ٹیموں کی طرح پاکستانی ٹیم کیلئے بھی یکساں سکیورٹی ہوگی،ہمارے لئے یہ ٹیم باقیوں سے زیادہ اہم نہیں ہے۔

ایشیا کپ 2023 کا آغاز ملتان میں 30 اگست سے ہوگا۔اس کے بعدلاہور میں 3 میچزہونگے،باقی میچز سری لنکا میں کھیلے جائیں گے۔

ایشیا کپ اور افغانستان ون ڈے سیریز, پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان

 ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *