| | | | | | |

ایشیا کپ شکست،بابر اعظم والد سے بات نہ کرسکے،پھر کیا ہوا

کولمبو،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایشیا کپ سپر 4 میں سری لنکا سے شکست اور فائنل سے باہر ہونے کے بعد اپنے والد سے بات تک نہ کرسکے،اس کا انکشاف صحافی فرید خان نے سوشل میڈیا کی ویب ایکس ٹوئٹر پر کیا ہے اور لکھا ہے کہ

بابر اعظم کے والد کا کہنا ہے کہ  انہوں نے بابر اعظم سے بات کرنے کی کوشش کی  لیکن وہ بات نہیں کرسکے۔والد کا کہنا تھا کہ میں نے ان سے کہا ہے کہ بہادرلوگ یاتو جیتتے ہیں یا سیکھتے ہیں۔پاکستان ایک فٹ ٹیم کے ساتھ ورلڈکپ میں واپسی کرے گا۔ٹیم جیتے گی۔زمان خان پاکستان کا روشن مستقبل ہے۔اس میں کوئی شک نہیں کہ ایشیا کپ فائنل سے اخراج تکلیف دہ لمحات ہیں۔

بگ بریکنگ نیوز،نسیم شاہ ورلڈ کپ کے کتنے میچز سے باہر،حارث رئوف اپ ڈیٹ ،بابر اعظم

گزشتہ رات سری لنکا نے پاکستان کو ہراکر ایشیا کپ فائنل میں قدم جمادیئے ہیں۔فائنل اتوار کو ہوگا،اس سے قبل بھارت اور بنگلہ دیش آج سپر 4 کا آخری میچ کھیلیں گے۔

رات گئے ٹیم رینکنگ اپ ڈیٹ ،پاکستان تیسرے نمبر پر چلاگیا،ٹیم کی وطنی واپسی کا شیڈول

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *