| | |

ایشیا کپ،کولمبو میں تیزبارش،آج ممکن ہوا تو کتنا ہدف ملے گا،کل ہوا تو کیا ہوگا

کولمبو،کرک اگین رپورٹ

ایشیا کپ،کولمبو میں تیزبارش،آج ممکن ہوا تو کتنا ہدف ملے گا،کل ہوا تو کیا ہوگا۔کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں تیز بارش جاری ہے۔گرائونڈ میں پانی جمع ہوگیا ہے۔پاکستان اور بھارت کا ایشیا کپ سپر 4 کا میچ بارش سے رک گیا ہے۔

کولمبو میں جس وقت میچ رکا۔بھارت نے 24 اووز ایک بال پر2 وکٹ پر 147 رنزبنالئے تھے۔اگر آج شام تک بیس اوورز ممکن ہوئے تو پاکستان کو ڈک ورتھ پر 181 اسکور کا ہدف ملے گا۔گر یہ ممکن نہ ہوا تو کل متبادل دن میچ وہیں سے شروع ہوگا،جہاں آج رکا ہے۔

کولمبو میں اس وقت تیز بارش جاری ہے اور فوری طور پر میچ شروع نہیں ہوسکے گا۔امپائرز رات گئے تک صورتحال کا جائزہ لیں گے

شبمان گل 58 اور روہت شرما 56 رنزبناکر گئے۔شاداب اور شاہین کو ایک ایک وکٹ ملی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *