| | |

ایشیا کپ،پاکستان ٹاس جیت گیا،بابر اعظم کا فیصلہ سری لنکن کپتان کے پلان پر ،اہم انکشاف

کولمبو،کرک اگین رپورٹ

ایشیا کپ،پاکستان ٹاس جیت گیا،بابر اعظم کا فیصلہ سری لنکن کپتان کے پلان پر ،اہم انکشاف

ایشیا کپ سپر4 کا اہم ترین میچ۔سیمی فائنل کی شکل۔پاکستان بمقابلہ سری لنکا۔کولمبو میں بارش رک گئی ہے اور ٹاس ہوگیا ہے۔فی اننگ 5 اوورز کم ہوگئے ہیں۔یوں اب 45 اوورز اننگ کا ون ڈے میچ ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے،اس میچ کی فاتح ٹیم اتوار کو بھارت کے خلاف سپر الیون ایشیا کپ فائنل میں کھیلیں گے۔اعلان کردہ اسکواڈ میں پھر 2 تبدیلیاں۔امام الحق اور سعود شکیل ڈراپ ہیں۔ان کی جگہ فخرزمان اور عبداللہ شفیق کھیل رہے ہیں۔

پاکستانی ٹیم میں 5 تبدیلیاں ہیں جس کا کل علان ہوا تھا۔آج پھر 2 ہوگئی ہیں۔

سری لنکن کپتان نے انکشاف کیا میں  کہا ہے کہ اگر ہم ٹاس جیت جاتے تو پہلے بائولنگ ہی کرتے ،کیونکہ موسم بائولنگ کیلئےسازگار ہے۔سری لنکا نے 2 تبدیلیاں کی ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *