| | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل ،ایک ٹیم کنفرم،بھارت خطرے میں،تیسرا امیدوارآگیا

 

 

اندور،دبئی،کرک اگین رپورٹ

آسٹریلیا نے تاریخ میں پہلی بار ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں جگہ بنالی ہے۔

بھارت میں سنگل ٹیسٹ جیت سے وہ 68 فیصد شرح پوائنٹس سے آگے نکل گیا ہے ۔

اب بھارت کی پوزیشن دبائو پر لگی ہے۔آخری ٹیسٹ میں جیت درکار ہے۔

بھارت یارکر بھی ایک صورت میں فائنل کھیل سکے گا کہ سری لنکا نیوزی لینڈ میں دونوں ٹیسٹ ہارجائے

بھارت کی شکست ،سری لنکا کی جیت آئی لینڈرز کو فائنل کھلادے گی۔

یوں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی ایک سیٹ کے لئے اب 2 امیدوار ہیں۔

چمتکار نہ ہوا،بھارت کو 9 وکٹ کی شکست،آسٹریلیا کی واپسی

بھارت 60 سے زائد فیصد شرح کے ساتھ دوسرے نمبر پرہے۔سری لنکا 53 سے کچھ زائد شرح کے ساتھ تعاقب میں ہے

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *