لندن،کرک اگین رپورٹ۔شان مسعود کا کائونٹی معاہدہ،پی ایس ایل کے بعد ہی انگلینڈ جائیں گے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سال بھر ٹیسٹ کرکٹ میں ناکامی کے باوجود پاکستان کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود اس سال کاوئنٹی کرکٹ کا کنٹریکٹ برقرار رکھے ہیں۔ پاکستان کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود 2025 میں کاؤنٹی کرکٹ کے اسپیل کے لیے تیار ہیں۔بائیں ہاتھ کے بلے باز، جنہوں نے گزشتہ سیزن میں یارکشائر کی کپتانی کی تھی اور وہ ڈربی شائر کے لیے بھی کھیل چکے ہیں، پاکستان سپر لیگ کے اختتام کے بعد انگلینڈ کے لیے پابند پرواز ہونگے۔اس بات…
Author: admin
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی۔قومی سکواڈ پاکستان سے دوبئی پہنچ گیاپاکستانی کرکٹ ٹیم کل پریکٹس کرے گی پاکستان اور انڈیا کے مابین میچ 23 فروری کو کھیلا جائے گا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کل کا میچ ہارچکی ہے۔امام الحق فخرزمان کی جگہ آگئے ہیں۔پاکستان بھارت سے ہارا تو ایونٹ سے باہر ہوجائے گا۔
چیمپیئنز ٹرافی ،بنگلہ دیش کی وکٹوں کی جھڑی لگ گئی دبئی۔کرک اگین رپورٹ ۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا دوسرا میچ ون سائیڈڈ ہونے لگا۔ دبئی میں بنگلہ دیش نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کے پہلے بیٹنگ کیا شروع کی کہ اس کے بیٹر بیٹ پکڑنا بھول گئے۔ نویں اوور سے پہلے 35 رنز پر اس کی چار وکٹیں گر چکی تھیں اس میں سے محمد شامی نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ یوں بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ لائن کا اغاز انتہائی تباہی والا ہے۔ اگر یہی صورتحال رہی تو بھارتی کرکٹ ٹیم ون سائیڈڈ مقابلہ جیت…
دبئی۔کرک اگین رپورٹ فخر زمان کی جگہ متبادل پلیئر کی واپسی منظور ،آئی سی سی کا اعلان آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے فخر زمان کی جگہ امام الحق کو پاکستانی اسکواڈ میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ انتیس سالہ امام، جنہوں نے 72 ون ڈے کھیلے ہیں، فخر کے انجری کی وجہ سے باہر ہونے کے بعد متبادل کے طور پر نامزد کیا گیا تھا۔ کھلاڑی کو باضابطہ طور پر اسکواڈ میں شامل کرنے سے پہلے کسی کھلاڑی کی تبدیلی کے لیے ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی کی منظوری درکار ہوتی ہے۔ آئی…
دبئی،کرک اگین رپورٹ فخرزمان چیمپئنز ٹرافی سے باہر،متبادل پلیئر منتخب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے فخرزمان باہر ہوگئے ہیں۔وہ پاکستانی ٹیم کے ساتھ بھارت مقابلے کیلئے دبئی نہیں جارہے ہیں۔ اوپننگ بیٹر نیوزی لینڈ کے خلاف انجری کا شکار ہوئے تھے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے متبادل کیلئے آئی سی سی کو نام بھجوادیا ہے۔ذرائع کے مطابق ان کی جگہ امام الحق کو شامل کئے جانے کی باز گشت ہے۔ آئی سی سی آج ہی متبادل کا اعلان کرے گی۔ سابق کپتان راشد لطیف نے بھی تصدیق کی ہے کہ امام الحق کا نام…
کولمبو۔کرک اگین رپورٹ۔سری لنکا کرکٹ بورڈ نے اپنے ہی کھلاڑی داسن شناکا پر بڑا جرمانہ کردیا۔ ہزار ڈالرز جرمانہ بھریں گے۔انہوں نے فرسٹ کلاس میچ چھوڑا تھا۔ سناکا نے اپنے ملک کا فرسٹ کلاس میچ چھوڑ کر متحدہ عرب امارات میں آئی ایل ٹی لیگ کا میچ کھلنے کو ترجیح دی،میچ کے تیسرے روز انہوں نے کولمبو میں شرکت کی اور اسی شام دبئی جاکر انہوں نے لیگ میچ کھیلا تھا۔ سری لنکا کرکٹ بورڈ نے گزشتہ ہفتہ انکوائری کا کہا تھا۔اب اپنے کرکٹر کو تنبیہ کی ہے کہ سزا پوری کریں،ورنہ مزید کارروائی ہوگئی۔
راولپنڈی۔کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی،پاکستان کے ایک میچ کے روز 90 فیصد بارش کی پیشگوئی،شیڈول پر ٹو ڈبلیوز کا اٹیک۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے آخری میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف بارش کی مداخلت ہے۔موسم کی پیشگوئی کے مطابق راولپنڈی میں 24 فروری سے 27 فروری تک تیز بارش کی پیش گوئی ہے۔پاکستان کا آخری میچ راولپپنڈی میں 27 فروری کو ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق راولپنڈی میں سارادن 90 فیصد بارش کا امکان ہے اور تیز بارش کی پیشگوئی ہے۔یوں پاکستان نے اگر چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کو ہراکر اپنے…
کراچی،لاہور،اسلام آباد۔کرک اگین رپورٹ۔فلپس روزانہ 800 پش اپس لیتے،ہمارے کھلاڑی پیچھے،بابر کی ناکامی پر سابق کرکٹرزبرس پڑے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سابق کرکٹرز رمیز راجہ،شعیب اختر،راشد لطیف،شعیب ملک اور باسط علی نے سوال اٹھایا ہے کہ پاکستان کرکٹ آگے جارہی یا پیچھے جارہی ہے۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کی 60 رنز سے شکست کے بعد رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی بائولرز نے شاید عقل کا استعمال نہیں کیا۔لینتھ بال نہ کرپانا،یارکرز اور بائونسرز کا نہ ہونا بے تکی سے بائولنگ تھی۔بیٹنگ میں بھی بابر…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی میں آج کا میچ،بھارت اگر ہارا تو کیا ہوگا،دبئی کے 88 ون ڈے تاریخ میں کتنا سکوربن پایا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں آج دوسرا میچ بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔بھارت جسپریت بمراہ کے بغیر ہے اور اس کے باوجود فیورٹ ہے۔بنگلہ دیش شکیب الحسن کے بنا ایکشن میں ہوگا۔دونوں ممالک کے 41 ون ڈے میچز میں سے بنگلہ دیش کی 8 جیت بھارت کی 32 فتوحات سے بہت کم ہیں۔ایک میچ بے نتیجہ تھا اور چیمپئنز ٹرافی…
کراچی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی،بھارت سے بڑے مقابلہ کیلئے پاکستان ٹیم کی آج دبئی روانگی،فخرزمان کا سکین۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کےسب سے بڑےمقابلے پاکستان بمقابلہ بھارت کیلئے آج جمعرات 20 فروری کو کراچی سے دبئی روانہ ہوگی۔دبئی میں اتوار 23 فروری کو بلیک باسٹر مقابلہ شیڈول ہے۔ادھر فخرزمان کی حالت خراب بتائی گئی ہے اور ان کا سکین آج صبح کراچی میں ہوگا۔اس کی رپورٹ کی بنیاد پر انکے اگلےمیچ کے کھلانے یا نہ کھلانے کا فیصلہ ہوگا۔ چیمپئنز ٹرافی،پاکستان سیمی فائنل میں جاسکتا ہے یا نہیں،تمام ممکنہ…
کراچی۔کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی،پاکستان سیمی فائنل میں جاسکتا ہے یا نہیں،تمام ممکنہ آپشنز،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے سیمی فائنل کے لیے اب بھی جا سکتا ہے، تو اس کا جواب یہ ہے کہ جی ہاں۔ راستہ کھلا ہے ،لیکن کارکردگی میں بہتری کی ضرورت ہوگی۔ بھارت کے خلاف 23 فروری کو ہونے والا مقابلہ جتنا ضروری ہوگا اور اس کے بعد وہ ممکنہ طور پر سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل رہے گا اور پھر اس کے بعد بنگلہ دیش کو بھی ہرا نا ہوگا لیکن بات صرف اتنی نہیں…
کراچی۔کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی میچ شکست،مایوسی کا یہ عالم،بابر اعظم پر تو کڑی تنقید۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنی پرفارمنس میں بہتری لانی ہوگی۔فخرزمان کے مزید سکین ہونے ہیں، پھر علم ہوسکے گا۔آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں شکست کے بعد انہیں پریس کانفرنس کیلئے بھیج دیا گیا۔پاکستان کی شکست پر ان کی مایوسی دیدنی تھی اور جیسا حال تھا،باڈی لینگویج ہی کافی تھی۔وہی روایتی باتیں،وہی رٹے رٹائے جوابات تھے۔ بابر اعظم کی 90 بالز پر 64 رنز کی سلو اننگ پر بھی تنقید جاری ہے۔سوشل میڈیا پر…