Author: admin

کراچی۔کرک اگین رپورٹ۔پرچی سسٹم اس لیول پر چل نہیں سکتا،کپتانی بھی عجب،وسیم،وقار کے تابڑ توڑ بائونسرز۔وسیم اکرم،وقار یونس نے رضوان کی کپتانی پر سنگین سوالات اٹھادیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم،وقار یونس نے محمد رضوان کی کپتانی پر سوالات اٹھائے ہیں اور بائولرز کے استعمال کے حوالہ سے تنقید کی ہے۔وسیم اکرم نے کہا ہے کہ سلیکٹرز رکھے ہیں،پرچی سسٹم اس لیول پر نہیں چل سکتا۔  کپتان نے خوشدل شاہ اور سلمان سے  اوورز کروائے،جب پیسرز کو مار پڑرہی تھی تو وہاں ان سپنرز کو مزید اوورز دینے تھے۔ضروری نہیں کہ حارث…

Read More

کراچی۔کرک اگین رپورٹچیمپئنز ٹرافی روایت،کرک اگین تجزیہ درست،پاکستان چیمپئنز ٹرافی کا پہلا میچ نیوزی لینڈ سے ہارگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ۔کرک اگین نے آج ٹاس کے وقت ایک بات دوبارہ لکھی تھی اور وہ درست ثابت ہوئی اور اسی وقت کہا تھا کہ پاکستان میچ ہار سکتا ہے۔ کچھ اس وجہ سے بھی بڑے ٹورنامنٹس میں روایات آسانی کے ساتھ تبدیل نہیں ہوتیں، جیسا کہ لکھا گیا تھا کہ پاکستان کی ٹیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تاریخ میں نیوزی لینڈ کے خلاف اب تک تمام 3 میچز کھیلی تمام کے تمام ہاری۔ یہ…

Read More

کراچی۔کرک اگین رپورٹ۔فخرزمان کو رنر کیوں نہ دیا گیا،پاکستانی ٹیم پر جرمانہ کیوں ہوگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کو کراچی میں نیوزی لینڈ کے خلاف 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں زخمی فخر زمان کے لیے رنر کی اجازت نہیں دی گئی۔ فخر زمان پٹھوں کی موچ کے ساتھ گراؤنڈ سے باہر چلے گئے ۔فیلڈمیں دو بار واپس آئے۔ 13ویں سے 15ویں اوور تک، پھر 34ویں اوور سے نیوزی لینڈ کی اننگز کے اختتام تک۔بدقسمتی سے،یہ اس وقت کا حساب نہیں تھا جب فخر نے اپنی انجری سے نمٹنے کے لیے گراؤنڈ سے باہر…

Read More

کراچی ۔کرک اگین رپورٹ ایک کے بعد ایک سنچری ،نیوزی لینڈ کی جانب سے بڑا ہدف،پاکستانی کھلاڑی کیا کر رہے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کیوی اوپنر ڈیوون کونوے اور انتہائی خطرناک بیٹر کین ولیمسن کو جلد آؤٹ کرنے کے ساتھ ساتھ ڈیرل مچل کے جلدشکار کیے جانے کے باوجود بھی بڑا فائدہ حاصل نہ کر سکی۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 320 رنز بنائے۔ یوں پاکستان کو جیت کے لیے 321 رنز کا ہدف دیا ہے ۔ پاکستان میں آئی سی سی…

Read More

کراچی۔کرک اگین رپورٹ۔فخرزمان فائنل اپ ڈیٹ،چیمپئنز ٹرافی میں سنچری،کراچی سے اہم خبریں،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ائی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی ابتدائی تقریب کے ساتھ پاکستان میں 29 سال کے بعد انٹرنیشنل کونسل کا میلہ شروع ہو چکا ہے۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چیمپیئنز ٹرافی 2025 کا پہلا میچ جاری ہے۔ نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ول ینگ نے اس میچ میں سنجری بنا دی ہے اور ان کی وکٹ اخر کار نسیم شاہ نے حاصل کی اور پاکستان کو بریک تھرو دیا ۔نیوزی لینڈ کا سکور 207 ہوا ہے اور…

Read More

کراچی ۔کرک اگین رپورٹ چیمپیئنز ٹرافی ،پاکستان کی کیویز کیخلاف ٹاس کی روایت برقرار ،میچ ہارسکتا کرک اگین نے یہ نقطہ 16 فروری کو اٹھایا تھا کہ ائی سی سی چیمپینز ٹرافی کی تاریخ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے تین میچز ہوئے۔ تینوں میچ پاکستان ہارا ۔ایک اتفاق اور یہ تھا کہ تینوں بار ٹاس پاکستان نے جیتا،پہلے بھی بیٹنگ کرلی اور بعد میں بھی لیکن وہ نتیجہ بدلنے سے قاصر تھا۔اگر محمد رضوان 19 فروری کو ٹاس ہارگئے تو اس کے ہوتے ہی جان لیں کہ پاکستان آسانی سے جیت جائے گا لیکن اگر پاکستان ٹاس جیت گیا،رضوان…

Read More

لندن،سڈنی۔کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی ون ڈے کرکٹ،پاکستان کیلئے بیک وقت تاریخی لمحہ،برٹش،آسٹریلین میڈیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اگر بھارت فائنل میں جگہ بناتا ہے، تو چیمپئنز ٹرافی کوبھی کرکٹ کی سب سے بڑی طاقت، بی سی سی آئی کی خواہشات کو پورا کرنے کے لیے لاہور سے صحرا میں منتقل کر دیا جائے گا۔ آسٹریلیا میں فاکس کے مطابق جب کہ آسٹریلیا سمیت دیگر ممالک نے تقریباً دو دہائیوں تک ملک چھوڑنے کے بعد دوبارہ پاکستان کا دورہ کرنا شروع کر دیا ہے، چیمپئنز ٹرافی 1996 کے ورلڈ کپ کے بعد پاکستان میں ہونے والا پہلا آئی…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ۔کرکٹ کے سپر اسٹار کرس گیل نے خود کو ایک خاتون کے ساتھ ایک اور واقعے میں الجھا دیا ہے لیکن اس بار نتیجہ بالکل مختلف تھا۔45 سالہ گیل حال ہی میں نیوزی لینڈ میں ایک مشہور شخصیت بلیک کلاش ٹی 20 میچ میں حصہ لے رہے تھے جب انہیں مقامی ریڈیو شخصیت بری ٹوماسل نے بتایا کہ یہ ‘کس کیم’ کا وقت ہے۔ آسٹریلیا میں پیدا ہونے والے مزاحیہ اداکار نے کرائسٹ چرچ میں موجود ہجوم کی تفریح ​​کے لیے گیل کے گال پر ایک گستاخانہ بوسہ لگانے کے بعد اپنے لمحے سے فائدہ اٹھایا۔ہ 2016…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی،دبئی میں بارش،بھارت کو لالے،میچ کے روز سخت پیشگوئی،ٹاس ہروادے گا۔کرکٹ بریکنگ نیوز  یہ ہے کہ یہ ایک عجب بات ہے ۔پاکستان میں موسم سرما بغیر بارش کے گزرا ہے اور بڑا مختصر گزرا ہے ،بہت عرصے کے بعد گرمی ختم ہوتے ہوتے ٹائم لے گئی اور بڑی جلدی شروع بھی ہونا چاہتی ہے۔ دوسری جانب صحرائی علاقے متحدہ عرب امارات اور اس کے دارلحکومت دبئی میں کمال ہو گئی ۔ پاکستان سے پہلے وہاں بارش پہنچ گئی۔18 فروری کو یعنی چیمپیئنز ٹرافی کے آغاز سے ایک دن قبل دبئی میں سارا دن گہرے بادل چھائے رہےاور…

Read More

وقار یونس کی چیمپئنز ٹرافی نائٹ پر ٹوئٹ وائرل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سابق عظیم فاسٹ بولر اور سابق کپتان کے ساتھ ساتھ سابق کوچ اور موجودہ کمنٹیٹر وقار یونس نے چیمپئنز ٹرافی کے آغاز کی نائٹ ایک خوبصورت ٹوئٹ کیا ہے۔ انہوں نے ایکس پر لکھا ہے ایک طویل عرصے کے بعد ایک خوبصورت صبح آئی ہے۔ایک لمبے وقفے کے بعد آئی سی سی چیمپینز ٹرافی پاکستان میں آئی ہے اور اسے ہم خوش آمدید کہتے ہیں ۔ وقار یونس آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کہ کمنٹری ٹیم میں شامل ہیں لیکن وہ انگلش…

Read More

کراچی ۔کرک اگین رپورٹ ۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے آغاز کی تاریخ آگئی۔رات 12 بجتے ہی تاریی دن آگیا۔ٹرافی شروع ہونے والی ہے۔تاریخ بدل گئی بلکہ رقم ہوگئی۔29 برس بعد آئی سی سی گلوبل ایونٹ پاکستان میں ہے۔۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آج سے کراچی میں آغاز،پاکستان اس ایونٹ کا میزبان اور دفاعی چیمپئن ہے ،افتتاحی میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ مدمقابل 18   آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میزبانی کے بھرپور تاثر اور اعزاز کے دفاع کے چیلنج کے ساتھ  آج بدھ 19 فروری سے پاکستان میں شروع ہورہی ہے۔ پاکستان 1996 کے ورلڈ…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کے سابق کوچ جیسن گلیسپی کا چیمپئنز ٹرافی پر اہم پیغام۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سابق کوچ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے جیسن گلیسپی نے چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں انعقاد پر پاکستان کی عوام اور کرکٹ بورڈ کو مبارک باد دی ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان بہت عرصے سے محروم چلا رہا تھا اور اس کے فینز نے بہت برداشت کیا اور صبر کیا ۔اب یہ ان کی خوشی کا دن ہے کہ آئی سی سی کا ایک بڑا ایونٹ پاکستان میں ہونے جا رہا ہے۔…

Read More