وقار یونس کی چیمپئنز ٹرافی نائٹ پر ٹوئٹ وائرل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سابق عظیم فاسٹ بولر اور سابق کپتان کے ساتھ ساتھ سابق کوچ اور موجودہ کمنٹیٹر وقار یونس نے چیمپئنز ٹرافی کے آغاز کی نائٹ ایک خوبصورت ٹوئٹ کیا ہے۔
انہوں نے ایکس پر لکھا ہے ایک طویل عرصے کے بعد ایک خوبصورت صبح آئی ہے۔ایک لمبے وقفے کے بعد آئی سی سی چیمپینز ٹرافی پاکستان میں آئی ہے اور اسے ہم خوش آمدید کہتے ہیں ۔
وقار یونس آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کہ کمنٹری ٹیم میں شامل ہیں لیکن وہ انگلش میں کمنٹری نہیں کریں گے۔ بھارتی میڈیا نے ہائر کیا ہے۔ وہ ہندی میں کنٹری کرتے نظر آئیں گے۔مطلب اردو میں بولیں گے