Author: admin

رائل چیلنجرز بنگلورو برائے فروخت،ملتان سلطانز بھی جا سکتی۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ ایک جانب ملتان سلطانز پاکستان کرکٹ بورڈ اور پی ایس ایل حکام کے دبائو میں ہے اور اس کے مالکان بدلے جاسکتے ہیں۔دوسری جانب آئی پی ایل کی دفاعی چیمپئن معروف ٹیم رائل چیلنجرز بنگلورو کو بھی برائے فروخت پر لگادیا گیا ہے۔ آر سی بی کے فروخت کی بات 4 جون کو بنگلورو کے چناسوامی اسٹیڈیم کے باہر بھگدڑ کے المناک واقعے کے بعد سے عوامی سطح پر ہے، جس میں 11 شائقین اپنی جانیں گنوا بیٹھے تھے اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔ کمپنی شیئر ہولڈرز…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔پاکستان میں ایک اور سہہ ملکی کپ،فارمیٹ ون ڈے،ٹیمیں کنفرم۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پاکستان میں اگلے سال ایک روزہ کرکٹ کی سہہ فریقی سیریز ہوگی۔یہ ورلڈکپ 2027 کی تیاری کا حصہ ہوگی۔اس میں اہم ترین ٹیمیں شرکت کریں گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ  اکتوبر 2026 میں سہہ ملکی کپ کی میزبانی کرےگا۔ایک ٹیم سری لنکا اور دوسری ٹیم انگلینڈ کی ہوگی۔اس سےقبل پاکستان موسم گرما میں انگلینڈ کا دورہ کرچکا ہوگا۔ پاکستان نے اس سے قبل رواں سال سہہ ملکی سیریز کھیلی تھی،جس میں نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں شریک تھیں۔

Read More

لندن۔کرک اگین رپورٹ ۔پاکستان کرکٹ،تاریک وقت،فیصلے پاگل پن،اعمال نامہ یہ ہے،گارڈین نے آئینہ دکھادیا۔ پاکستان کرکٹ کے لیے وقت تاریک ہے لیکن ٹیسٹ کھیل نجات کی امید پیش کرتا ہے۔ پاکستان مختصر طرز کی کرکٹ میں مشکلات کا شکار ہے لیکن ڈبلیو ٹی سی اور اس کا دو سالہ سائیکل ان کے حق میں کام کر سکتا ہے۔ برطانیہ کے اخبار دی گارڈین نے پاکستان کرکٹ بربادی،خرابی کا پوسٹ مارٹم کیا ہے اور ساتھ میں اعمال نامہ دکھایا اور ہی سی بی کے اندر سے کہلوایا کہ پی سی بی کی کارروائیاں پاگل پن ہیں۔ پاکستان کو نیا کپتان ملا…

Read More

دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔آئی سی سی اجلاس،آج کیا ہونے جارہا،7 نومبر کو کیا ہونے والا،تفصیلات آگئیں۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ بھارت  اور پاکستان کے درمیان ایشیا کپ 2025 کے تنازعات کا نتیجہ، یو ایس اے کرکٹ میں گورننس کا بحران،  آئی سی سی اور ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن (ڈبلیو سی اے) کے درمیان کھلاڑیوں کے امیج کے حقوق پر تناؤ اس ہفتے دبئی میں ہونے والے آئی سی سی کے سہ ماہی اجلاس میں مختلف فورمز پر حاوی ہونگے۔ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹوز 5 نومبر کو ملاقات کریں گے، اس  کے بعد بورڈ کے تمام سربراہان کی میٹنگ 7 نومبر کو…

Read More

فیصل آباد۔کرک اگین رپورٹ۔ٹی 20 میں واپسی کا سوال،رضوان کے پاس جواب کیلئے الفاظ ختم،کپتانی پر بھی رد عمل۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ محمد رضوان نے اپنی ٹی 29 انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی اور کپتان کی برطرفی سے کے نئی تقرری کے بعد پہلی بار میڈیا سے بات کی ہے۔اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کی جیت کے بعد ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ یہ سوال آپ ہیڈ کوچ یا سلیکشن کمیٹی سے کر سکتے ہیں ۔میرے ہاتھ میں یہ چیزیں نہیں ہیں ۔ میرے خیال میں اللہ پاک نے جو…

Read More

فیصل آباد۔کرک اگین رپورٹ۔فیصل آباد میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو پہلے ون ڈے میں ہرادیا،رضوان اور آغا ہیرو۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا پہلا میچ  2 وکٹوں سے جیت لیا ۔اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں ہونے والے 17 سال بعد کے انٹرنیشنل میچ میں ہائوس فل رہا۔بابر اعظم ناکام رہے لیکن محمد رضوان اور سلمان علی آغا کی ہاف سنچریز سے پاکستان کی جیت ممکن ہوئی۔ فیصل آباد میں منگل کو کھیلے گئے میچ کا ٹاس پاکستان کے نئے کپتان شاہین آفریدی نے جیتا۔یہ دورہ پاکستان میں جنوبی…

Read More

اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد کی کرکٹ رونقیں بحال ہو گئیں ۔انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی 17 سال بعد ہوئی ہے اور پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچز کی سیریز کا پہلے میچ یہاں کھیلا جا رہا ہے۔ اس کا ٹاس ہو گیا ہے ۔پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا انتخاب کیا ہے۔ پاکستان کی کرکٹ ٹیم میں کوئی بڑی تبدیلی تو نہیں ہوئی لیکن یہ ہوا ہے کپتان تبدیل ہیں ۔شاہین شاہ آفریدی ہیں۔ محمد رضوان ایک عام وکٹ کیپر کے طور پہ کھیل رہے ہیں۔

Read More

عمران عثمانی۔جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز،پاکستان کبھی ہوم سیریز جیتا بھی یا نہیں،حیران کن ریکارڈ،شاہین کیلئے جواز۔کرکٹ کی بریکنگ سٹوری میں ہے کہ  پاکستان اور جنوبی افریقا کی ون ڈے سیریز شروع ہورہی ہے۔بہت سی باتیں اور معلومات سامنے آچکی ہیں لیکن بہت سی ایسی ہیں کہ جو ابھی بیان ہونی ہیں۔مثال کے طور پر دونوں ممالک کی یہ کون سی باہمی سیریز ہے۔کتنی کھیل چکے ہیں۔کون کہاں فاتح رہا۔پاکستان میں کتنی ہوئیں،جنوبی افریقا میں کیا ہوا ور نیوٹرل وینیو پر کیا چلتا رہا ۔آخر میں ایک ایسی چونکادینے والی بات بھی ہے جو مزا دوبالا کرے گی…

Read More

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی سے بڑی رقم بی سی سی آئی نے بھارتی ویمنز ٹیم کو دے دی بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے 2025 کے آئی سی سی خواتین ورلڈ کپ میں ٹائٹل جیتنے کے بعد بھارتی خواتین کی ٹیم کے لیے 51 کروڑ روپے کے نقد انعام کا اعلان کیا ہے۔ بی سی سی آئی کے سکریٹری دیواجیت سائکیا نے پیر کو ایک بیان میں اس اعلان کی تصدیق کی۔ بی سی سی آئی پرجوش ہے اور آئی سی سی کی کسی چیز کو چھوئے بغیر، بی سی سی آئی…

Read More

ممبئی۔کرک اگین رپورٹ۔بھارت پہلی بار آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ  کا چیمپئن بن گیا۔جنوبی افریقا کی خواتین کرکٹ ٹیم مردوں کی شکست کے زخم ہرے کروابیٹھی۔گزشتہ سال بھارت کے ہاتھوں جنوبی افریقا کو مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے فائنل میں شکست ہوئی تھی اور اس بار 2025 کے آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈکپ فائنل کی کہانی بھی وہی رہی۔بھارت 52 رنز سے جیت گیا۔ ممبئی میں کھیلے گئے بڑے فائنل شو میں بھارت کی ٹیم ٹاس ہارنے کے باوجود ج می رہی۔پروٹیز نے پہلا کھلایا اور بھارتی ٹیم 7 وکٹ پر 298 رنزبنانے میں کامیاب ہوگئی۔بارش کے…

Read More

دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔آئی سی سی کا ہنگامہ خیز اجلاس چند گھنٹے دور،تنازعات،شیڈول سمیت کئی امور۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ آئی سی سی کا اہم ترین اجلاس اب سے چند گھنٹوں بعد دبئی میں شروع ہونے والا ہے۔4 نومبر سے 7 نومبر تک شیڈول اجلاس میں کئی اہم فیصلے ہونے ہیں۔اجلاس گرما گرم بھی ہوسکتا ہے۔محسن نقوی اور بھارت آمنے سامنے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے گزشتہ 12 ماہ میں جو بھارت کو ٹف ٹائم ملا ہے،اس نے سب کو چونکادیا ہے۔ آئی سی سی میٹنگ میں کئی امور زیربحث ہونگے اور کئی معاملات کی منظوری متوقع ہے۔ایشیا کپ ٹرافی…

Read More

کرک اگین رپورٹسلمان علی آغا کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ،بابر اعظم کا فینز کو بڑا مشورہ۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ ۔جنوبی افریقا کے خلاف سیریز جیتنے کے بعد پاکستانی کپتان سلمان علی آغا کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ۔اپنے آپ کو بابر کا فین بناڈالا۔ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کی ضمانت دے دی۔ ادھر بابرعظم نے پاکستانی فینز سے کہا ہے صرف میری سپورٹ نہ کیا کریں۔ باقیوں کو بھی کریں۔ وہ بھی پاکستانی ہیں۔ قذافی سٹڈیم لاہور میں جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرا ٹی 20 جیتنے اور سیریز اپنے نام کرنے کے بعد پاکستانی کپتان سلمان علی کاسافٹ ویئر اپ ڈیٹ…

Read More