Author: admin

کراچی،کرک اگین رپورٹ۔ریویو نہ لے کر صاف وکٹ گنوادی،شاہین نے کیچ چھوڑکرمایوسی پھیلادی،نسیم کاواربھی خالی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان نے ایل بی کا ریویو نہ لے کر صاف وکٹ گنوادی،شاہین شاہ نے آسان کیچ ڈراپ کرکے مایوسی پھیلادی،نسیم شاہ دوسروں کو غصہ دلانے کی کوشش میں خود ناکام۔نسیم شاہ نے فاسٹ باؤلرزکا خفیہ ہتھیار بیٹرز استعمال کیا۔ غصہ دلانے کی کوشش کی ۔کیوی بیٹر ٹام لیتھم کو ایک زبردست باؤنسر کیا اور اس کے بعد ان کے قریب جا کر ان پر جملے کسے لیکن کیوی بیٹر غصے میں نہیں تھے اور سر نیچے کرکے اپنے…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ۔سہہ ملکی کپ،کیویز نے کیچز ڈراپ کئے،پاکستان پھر بھی آئوٹ،فائنل کون جیتنے والا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ رپاکستان کو نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 243 رنزکا ہدف۔کون جیتے گا،بلیک کیپس حاوی،ابھی بھی بہت کچھ ممکن ہے۔ وہی نیشنل سٹیڈیم کراچی ہے اور سہہ  ملکی  کپ کا فائنل ہے ،سامنے نیوزی لینڈ کی بولنگ، پاکستان کی بیٹنگ لائن 48 گھنٹے سے بھی کم وقت میں سے زائد کےقریب کم اسکور کرسکی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فائنل میں پہلے بیٹنگ کی۔ پاکستان کی ٹاپ آرڈر اس بار ناکام ہوئی۔ شروع کے تین کھلاڑی تو…

Read More

کولمبو۔کرک اگین رپورٹ۔آسٹریلیا بڑی ون ڈے شکست،ذلت آمیز انجام،سری لنکا سیریز میں فاتح۔سری لنکا کی آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے میں اب تک کی سب سے بڑی جیت.آسٹریلیا 1982 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک ہی سکور بنانے کے بعد سے ایک ون ڈے میں، کسی بھی مخالف کے خلاف سب سے کم مجموعی، صرف 107 رنز پر آل آؤٹ ہو گیا، اور تاریخ ساز روٹ میں صرف 28 رنز پر آخری سات وکٹیں گنوا دیں۔ چارتھ اسالنکا کی قیادت میں سری لنکا نے ون ڈے سیریز میں آسٹریلوی ٹیم کو 2-0 کی برتری حاصل کر کے شکست دے دی…

Read More

کراچی۔کرک اگین رپورٹ۔یہ کیا ہوا،فینز کی آنکھیں پھٹی اور منہ کھلے رہ گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبرییں یہ ہیں کہ پاکستانی بیٹر اور کپتان محمد رضوان کی وکٹ نے شائقین کرکٹ کو افسردہ کر دیا۔ کرکٹ فینز کو شاک لگا اور اس کے لمحات نیشنل بین ایرینا میں نظر آئے ۔ پاکستان کی اننگ ابھی سیٹ ہو رہی تھی۔ 54 رنز پر تین وکٹیں گرنے کے بعد محمد رضوان اور سلمان علی آغا نےگزشتہ میچ کی طرح 142تک پہنچایا اور اس وقت 31.5 اوور کا کھیل ہوا محمد رضوان 46 رنز بنا کر او کیف کی گیند پر کلین بولڈ…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ۔بابر اعظم ناکامی کے باوجود ویرات کوہلی سے آگے،اہم سنگ میل عبور۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے بابر اعظم ناکامی کے باوجود ایک سنگ میل عبور کرگئے۔انہوں نے ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 6 ہزار رنزمکمل کرنے میں مشترکہ اعزاز میں شمولیت پالی۔ نیشنل بنک ایرینا کراچی میں سہہ ملکی کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف اپنی 29 رنزکی مختصر اننگ میں جب وہ 10 رنزبناگئے تو ان کے کیریئر کے 6 ہزار رنز مکمل ہوگئے۔انہوں نے  ہاشم آملہ کی طرح 123 ویں ون ڈے اننگ میں یہ کیا۔ایشیا میں تیز…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ۔ٹرائی نیشن سہہ ملکی کپ فائنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کی پیئنگ الیون میں ایک تبدیلی کی  گئی ہے۔حسنین کی جگہ  فہیم اشرف کا شامل کیا گیا ہے۔ رائونڈ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 78 رنز سے شکست دی تھی۔اس بار پاکستان پہلے کھیل رہا ہے۔کیوی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی کگئی ہے۔ڈفی اور مستھ شامل ہوئے ہیں۔نیوزی لینڈ 20 سال سے کسی بھی وائٹ بال ایونٹ کا فائنل نہیں جیتا۔ سہہ ملکی کپ فائنل چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ کا ڈریس ریہرسل،کیویز20…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی،تاریخ گزرنے کے بعد ٹیکنیکی کمیٹی کی پہلی تبدیلی،کیوی سکواڈ میں ایک کھلاڑی شامل۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2025 میں تاریخ گزرنے کے بعد ٹیکنیکل کمیٹی کی مدد سے پہلی تبدیلی ہو گئی ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹیکنیکل کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے جیکب ڈفی کو بن سٹیئرز کے متبادل کے دور پر نیوزی لینڈ ٹیم میں شامل کرنے کی منظوری دی ہے۔ چیمپئنز ٹرافی کیلئے انعامی رقم کی بارش ،بڑے اعلانات ڈفی جنہوں نے 10 ون ڈے کھیلے ہیں۔ سییئرز کے باہر ہونے کے بعد متبادل…

Read More

دبئی ،لاہور۔کرک اگین رپورٹ چیمپئنز ٹرافی کیلئے انعامی رقم کی بارش ،بڑے اعلانات،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کےانعامات کا اعلان کر دیا ہے۔ 2017 کے بعد پہلی بار آئی سی چیمپینز ٹرافی ہو رہی ہے۔ آٹھ ٹیموں کے ٹورنامنٹ کے فاتح کو 22 لاکھ ڈالر سے زائد انعامی رقم ملے گی۔ فاتح ٹیم کو اس کا مطلب یہ ہے کہ فاتح ٹیم کو 2.24 ملین امریکی ڈالر ملیں گے یعنی 22 لاکھ سے زائد. فائنل ہارنے والی ٹیم جس کو رن ارپ کہا جاتا ہے، اسے 12 لاکھ ڈالرز ملیں…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔پاکستان میں رنزکی بہار،چیمپئنز ٹرافی تاریخ کے 5 بڑے ٹوٹل،سب سے بڑاکامیاب تعاقب کیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 سے قبل پاکستان میں سہہ ملکی کپ کے میچز میں 352 رنزکا بننا اور پھر پاکستان کو ریکارڈ ہدف کو عبور کرکے 355 رنزبنانا بہت کچھ ظاہر کرتا ہے۔یہ بھی کہ یہاں جب 19 فروری سے ایونٹ شروع ہوگا تو ایسی ہی پچز ملیں گی،چیمپئنز ٹرافی تاریخ میں پہلی بار 400 رنزبننے کا امکان ہوگیا ہے یا کم سے کم سابقہ ریکارڈز کے بکھرنے کا وقت آگیا ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی کا نام تیسرے ایونٹ 2002 میں سامنے آیا،بیک وقت 2 ممالک چیمپئن قرار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اسی نام کے تحت پہلی بار 2002 مٰن ہوئی،اس سے قبل کے 2 ایونٹس 1998 اور 2000 میں اس کا نام ناک آئوٹ ایونٹ تھا لیکن پہلی بار 2002 میں اسے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا نام دیا گیا۔سری لنکا اس کا میزبان تھا لیکن اتفاق دیکھیں کہ ایک ایونٹ کے بیک وقت 2 چیمپئن بن گئے۔سری لنکا اور بھارت کو مشترکہ طور پر اائی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2002…

Read More

کراچی۔کرک اگین رپورٹ ٹیبل ٹینس میچ میں نوک جھونک،چالاکی،شاہین زبردستی کامیاب پاکستان کے قومی کھلاڑی تین ملکی کپ کے فائنل سے قبل مختلف سرگرمیوں میں ہیں۔ایسی ایک ویڈیو دیکھی جا سکتی ہے جس میں شاہین آفریدی اور حارث رؤف ایک طرف ہیں جبکہ حسنین اور طیب طاہر دوسری طرف۔ ایک ٹیبل ٹینس کا میچ ہو رہا ہے، نوک جھونک بھی ہے، شاٹس بھی ہیں ،اس میں فائول پلے بھی ہیں ۔تھوڑی سی بے ایمانی کی کوشش بھی ہے اور آخر میں فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کرکٹ میں کچھ کریں نہ کریں، ان کو جتوانے کی کوشش کی جاتی ہے۔…

Read More

کراچی۔دبئی۔کرک اگین رپورٹ سرفراز احمد کے سنسنی خیز انکشافات ،چیمپئنزٹرافی کی 4 سیمی فائنلسٹ ٹیمیں بتادیں اور جب میں اگلے دن گھر پہنچا تو روزہ کا وقت ختم ہونے میں صرف 30 منٹ باقی تھے۔ میرے ساتھ میرا بچہ اور بیوی بھی تھی اور ہر جگہ لوگ تھے۔ ایئرپورٹ کے اندر ایئرپورٹ کے باہر، مقامی سیاستدان بزنس مین اور بہت کچھ اور جب میں گھر پہنچا، گلی میں ہزاروں لوگ تھے۔ مجھے ہر ایک سے ملنے اور ان کا استقبال کرنے میں ایک عمر لگ گئی اور پھر میں نے چیمپئنز ٹرافی کو اپنی بالکونی میں اٹھا کر لوگوں کو…

Read More