Author: admin

مچل سٹارک کی ذاتی مصروفیات کیا،چیمپئنز ٹرافی دستبرداری پر اہلیہ سامنے،فینز کوپھر بھی شک۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ مچل سٹارک چیمپئنز ٹرافی سے کیوں باہر ہوئے،معمہ حل ہوا یا نہیں۔اہلیہ کو صفائی دنی پڑگئی۔ان کی اہلیہ الیسا ہیلی کو بار ہا کہنا پڑا۔نہیں ایسا نہیں ہے۔ الیسا ہیلی نے اپنے شوہر مچل سٹارک کے چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ سے دستبرداری کے بعد ان دعووں کے درمیان فضا صاف کر دی ہے کہ وہ حاملہ ہو سکتی ہیں19 فروری سے شروع ہونے والے  چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ میں آسٹریلیا کے جیتنے کے امکانات کو ایک بہت بڑا دھچکا لگا ۔…

Read More

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،ٹرائی نیشن فائنل۔14 فروی 2025،ج،معہ،دوپہر 2 بجے کراچی۔کرک اگین رپورٹ۔سہہ ملکی کپ فائنل چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ کا ڈریس ریہرسل،کیویز20 سال سے کوئی فائنل نہیں جیتے۔کل 14 فروری 2025 کو ایک ایسا فائنل ہوگا،جب پی سی بی نے اسے شیڈول کیا ہوگا تو شاید اس کا اختتام یہی سوچا ہوگا،اس لئے کہ پاکستان کا پہلا میچ نیوزی لینڈ کے خلاف 19 فروری کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں کراچی ہی میں ہوگا۔ پاکستان کا ون ڈے تاریخ میں نیاریکارڈ،بڑا ہدف،رضوان اور آغا ہیرو،سہہ ملکی کپ فائنل ٹکٹ کنفرم پاکستان کیلئے قابل اطمینان بات یہ ہے…

Read More

ممبئی،کراچی۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کی غیرمتوقع جیت،چیمپئنز ٹرافی میں کون سا ہوگا پاکستان،یہ والا یا وہ والا،بھارتی میڈیا میں چرچے،دلچسپ تبصرے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 سے قبل پاکستان کی جنوبی افریقا کے خلاف جیت کے بعد بھارتی میڈیا میں چرچے ہوئے ہیں۔چیمپئنز ٹرافی میں کون سا ہوگاپاکستان،یہ والا یانیوزی لینڈ سے شکست والا۔353 رنزکو عبور کرنا خالہ جی کا بیڑا نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا نے کہا ہے کہ ہم چیمپئنز ٹرافی میں کون سا پاکستان دیکھیں گے۔یہ والا یا نیوزی لینڈ کے سامنے ہتھیار پھینکنے والا۔آج پاکستان نے جو کیا ہے،یہ وہی ٹیم ہے،اس…

Read More

لاہور،کراچی:کرک اگین رپورٹ۔مزا آگیا،ایسی جیت کی ضرورت کیوں تھی،رمیز راجہ بتارہے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ مزا آگیا،ایسی جیت درکار تھی۔پاکستان کا مومنٹم بن گیا۔جنوبی افریقا کے خلاف 3 ملکی کپ کے میچ میں کامیابی کے بعد معروف کمنٹیٹر،سابق کپتان رمیز راجہ نے ٹیم پاکستان کی تعریف کی ہے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ محمد رضوان اور سلمان علی آغا نے کمال پرفارمنس دی،اننگ میں سکون،جارحیت،حکمت اور پلاننگ بھی دکھائی دی اور اسی چیز کی ضرورت تھی۔اس جیت سے فائدہ ہوگا۔رمیز راجہ نے مزید یہ کہا ہے کہ اب بائولنگ پر کیا…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ۔بابر اعظم سے ہر میچ میں سنچری کی توقع کرنا بھی زیادتی،رضوان دفاع میں آگئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے کپتان محمد رضوان نے اعتراف کیا ہے کہ ہماری کرکٹ ٹیم ایک میچ ہارجاتی ہے اور ایک جیت جاتی ہے۔یہ  ناقابل اعتبار ہے۔یہ کلچر پورے سسٹم میں ہے۔سکول میں پڑھنے والے بچہ کو نہیں پتا ہوتا کہ اس نے کیا بننا ہے اور دیگر تمام شعبوں میں پاکستان کے اندر یہی کچھ ہے تو کرکٹ ٹیم میں بھی یہی کلچر چل رہا ہے۔ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا ہے کہ بابر اعظم…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ۔یہ سب اللہ کا کرم اور مدد،فیلڈ میں غصہ کھلاڑیوں کے کہنے پر ہی شروع کیا ہے،رضوان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ریکارڈز پر ریکارڈز اور جیت،یہ سب اللہ کی مدد سے ہوا،اگر وہ چاہتا ہے تو ہوجاتا ہے۔ہمارا کام محنت کرنا ہے،ان خیالات کا اظہار پاکستان کی جنوبی افریقا کے خلاف سہہ ملکی کپ میچ میں ریکارڈ جیت کے بعد قومی کپتان محمد رضوان کیا۔ فتح کے بعد انہوں نے کہا ہے کہ جیت کا یقین تھا۔جب ہم پہلی اننگ کے بعد پویلی جارہے تھے تو لڑکوں نے یاد کیا کہ ہم نے آسٹریلیا…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کا ون ڈے تاریخ میں نیاریکارڈ،بڑا ہدف،رضوان اور آغا ہیرو،سہہ ملکی کپ فائنل ٹکٹ کنفرم۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان نے اپنے ملک ،اپنی کرکٹ ون ڈے ہسٹری کا سب سے بڑا ہدف 353 رنزکا عبور کرکے ایک روزہ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔ساتھ ہی 3 ملکی کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا،کراچی میں جنوبی افریقا کو 6 وکٹ کی بڑی شکست ۔ ایک جانب بھارت نے انگلینڈ کے خلاف آج 12 فروری کو احمد آباد میں 356 رنز بناکر میچ جیتا اور انگلینڈ کی ٹیم 357 رنز کے دباؤ میں صرف 214…

Read More

انگلینڈ کا حشر نشر۔ چیمپینز ٹرافی سے قبل چیمپئنز ٹرافی میں انجام دکھائی دینے لگا۔ انگلینڈ چیمپئنز ٹرافی سے قبل کھائی میں،بھارت میں بد ترین کلین سویپ کا سامنا بھارت کے خلاف ٹی 20 سیریز میں شکست کے بعد اسے ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ تیسرے اور اخری ایک روزہ میچ میں آج احمد آباد میں بھارت نے 142 رنز کے بڑے مارجن سے ہرا دیا۔ بھارتی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی اور 356 رنز بنائے۔تمام کھلاڑی اؤٹ ہوئے۔ بھارتی اننگز کی خاص بات شبمین گل کی شاندار سنچری تھی۔112 ویرات کوہلی 52…

Read More

کراچی۔کرک اگین بابر اعظم کو بھی سخت اشارہ ،پروٹیز بدلہ چکانے میں۔ پاکستان جنوبی افریقہ میچ میں گرمی سردی دوسری اننگ میں بھی جاری رہی۔ پاکستان نے بابرعظم اور فخر زمان کے ساتھ 50 پلس اننگز کا آغاز کیا۔ جنوبی افریق کے فیلڈرز میں پینک بٹن دب گیا۔ بابرعظم جب 23 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے تو جنوبی افریقہ کے ویان ملڈر نے انہیں باہر جانے کا اشارہ کیا۔ بابرعظم کی ناکامی کا سلسلہ چل رہا ہے اور وہ مسلسل ناکام ہو رہے ہیں ۔اپنے ہی میدان لاہور کے بعد کراچی میں بھی وہ بڑا سکور کرنے میں ناکام…

Read More

کولمبو۔کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی سے قبل آسٹریلیا کو سری لنکا میں ناقابل یقین ون ڈے شکست۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ چپینز ٹرافی سے قبل آسٹریلیا کو بڑا جھٹکا ۔سری لنکا میں ایک جیتا ہوا ون ڈے میچ ہار گئے۔ دو ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں کولمبو میں میزبان ٹیم 49 رنز سے جیت گئی۔ سری لنکن کرکٹ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی تو 55 رنز پر اس کے پانچ کھلاڑی پولین لوٹ چکے تھے اور تقریبا 135 پر 8 وکٹیں گر چکی تھیں، لیکن اس کے باوجود ٹیم 46 اوورز میں آؤٹ ہوئی۔…

Read More

کراچی ۔کرک اگین رپورٹ ۔ لڑائی،جملے بازی،ٹکریں،راستہ روک دیا،پاکستانی اور پروٹیز میں جھگڑے ،پابندی کا کسے خطرہ پاکستانی کھلاڑی پر پابندی کا خطرہ۔ بڑی سخت سزا متوقع ہے۔ جنوبی افریقہ کے خلاف نیشنل سٹیڈیم کراچی میں جاری تین ملکی کپ کے سو کالڈ سیمی فائنل میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم پریشانی کا شکار ہو گئی ہے۔ امپائرز مداخلت پر مجبور ہوئے ہیں ۔کپتان محمد رضوان کی بھی کلاس لگی ہے وہ لگ گئی ہے پاکستانی کھلاڑیوں کو سخت انداز میں وارننگ دی ہے کہ یہ انداز قبول نہیں کیا جائے گا ۔ ہوا یہ کہ جب پاکستانی شاہین شاہ افریدی…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔ویسٹ انڈیز کے کرکٹ لیجنڈ کرس گیل نے آئندہ چیمپیئنز ٹرافی 2025 جیتنے کے لیے بھارت کو فیورٹ کے طور پر حمایت دی ہے۔دھوم مچانے والے بلے باز نے بڑے ٹورنامنٹس میں بھارت کے غلبہ پر اپنے یقین کا اظہار کیا۔ گیل نے اعتماد کے ساتھ کہا کہ بھارت کوئی بھی چیمپئن شپ یا ٹرافی جیتنے کے لیے فیورٹ ہے۔عالمی مقابلوں میں ہندوستان کی مسلسل کارکردگی اور ان کے اسکواڈ کی گہرائی کو دیکھتے ہوئے۔ وہ مضبوط دعویدار بنے ہوئے ہیں۔

Read More