دبئی،کرک اگین رپورٹ محسن نقوی نئے آئی سی سی چیئرمین کے گروپ فوٹو میں کیوں نہیں،وجہ ائی سی سی چیمپینز ٹرافی کے حوالے سے اجلاس ابھی ہونا ہے یا نہیں ہونا۔ پہلی خبر یہی ہے کہ اجلاس ملتوی ہو گیا۔ اب یہ سات دسمبر کو رکھا گیا ہے۔ ادھر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ہیڈ کوارٹر سے نئے چیئرمین شاہ کے گروپ فوٹو کی جو تصویر جاری ہوئی ہے اس میں پاکستان کے بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نہیں ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے یا پہنچے ہیں تو انہیں اس گروپ فوٹو کے لیے بلایا نہیں گیا یا بلایا ہے…
Author: admin
بلاوایو،کرک اگین رپورٹ۔زمبابوے کے خلاف پاکستان نے تیسرے و آخری ٹی 20 انٹرنیشنل میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستانی ٹیم میں 4 تندیلیاں ہیں۔ تین میچزکی سیریز 0-2 سے پاکستان پہلے ہی جیت چکا ہے۔زمبابوے کپتان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ کلین سوئپ سے بچیں گے اور اپ سیٹ جیت رقم کریں گے۔
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی بورڈز میٹنگ ملتوی،نئی تاریخ سیٹ،وجہ جانیں،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آئی سی سی کا ہنگامہ اجلاس ایک بار پھر ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ذمہ دار ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان اور بھارت کو ایک موقع اور دیا ہے کہ وہ اپنے معاملات کو تھوڑا بہتر کریں ۔ آئی سی سی اجلاس سے قبل جب سائیڈ لائن پر دونوں ممالک کی طرف سے فیڈ بیک دیکھا گیا تو دیکھا گیا کہ کوئی اتفاق نہیں ہے ۔دوسری جانب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے بورڈ ممبران بھی ہائبرڈ…
دبئی۔کرک اگین رپورٹ بلاک بسٹر گیم یکم مارچ کو شیڈول ہے اور پاکستان بمقابلہ بھارت میچ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔ چیمپیئنز ٹرافی کے گھمبیر مسئلے کو حل کرنے کے لیے بہت انتظار کی جانے والی میٹنگ جمعرات کی شام کو بڑے پیمانے پر زیر بحث ہائبرڈماڈل کے ساتھ منظور ہوگی جسے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے قبول کیا جائے گا۔ بورڈ کے ممبران کی اکثریت مجموعی طور پر 15 چیمپئنز ٹرافی کے لیے دو ملکی فارمولے کے حق میں سند قبولیت دیں گے۔ یہ میٹنگ یو اے ای کے وقت کے مطابق دوپہر 3.30…
چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی بورڈز میٹنگ کاوقت جانیئے،اربوں روپے خسارے کی رپورٹ تیار ۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ایمرجنسی میٹنگ کا وقت سامنے آگیا ہے آج پانچ دسمبر کو ہے۔ لیکن ہر کوئی جاننا چاہ رہا ہے کہ فیصلہ کب ائے گا تو سب کے لیے عرض ہے کہ آئی سی سی کی بورڈ میٹنگ شام چار بجے ہو رہی ہے اور یہ دبئی میں ہوگی۔ ورچول میٹنگ ہے لیکن پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی دبئی پہنچ گئے۔ ادھر بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر پاکستان کرکٹ بورڈ نے…
ایڈیلیڈ ،کرک اگین رپورٹ چیمپئنز ٹرافی فیصلے کا ممکنہ روز،کرکٹ آسٹریلیا اور آئی سی سی آمنے سامنے ،ماجرا کیا ہے کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین مائیک بیرڈ نے کہا ہے کہ آئی سی سی کے سبکدوش ہونے والے چیئرمین گریک بارکلےکی جانب سے آسٹریلیا کے موقف پر تنقید کو بلاجواز قرار دے دیا کہا کہ ہمارا موقف اصولی ہے۔ افغانستان کرکٹ کے ارد گرد کی نازک صورتحال کے حوالے سے ادارہ اپنے نقطہ نظر پر قائم ہے۔آسٹریلیا نے افغانستان کیخلاف دو طرفہ سیریز میں کھیلنے سے انکار کر رکھا ہے جب سے طالبان حکومت نے خواتین پر کھیل کھیلنے کی پابندی…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔آئی سی سی بورڈز ممبران نے پاکستان کا مطالبہ مسترد کردیا،اگلے 24 گھنٹوں میں آخری اعلان ہونے جارہا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آئی سی سی (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) کے نومنتخب چیئرمین جے شاہ 5 دسمبر جمعرات کو بورڈ کے تمام اراکین کے ساتھ پہلی میٹنگ کرنے والے ہیں۔ شاہ نے یکم دسمبر کو آئی سی سی چیئرمین کا عہدہ سنبھالا اور وہ 16 دسمبر کو پہلے سے طے شدہ میٹنگ سے پہلے اس اجلاس کی صدارت کریں گے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی قسمت ترجیح پر نہیں ہوگی ،یہ اجلاس آئی سی سی کے نئے…
کرک اگین رپورٹ۔بھارت پاکستان میں مکمل سیریز کھیلےگا،شعیب اختر نے وقت بھی بتادیا،چیمپئنز ٹرافی پر بھارت کی ایک اور تصدیق۔سابق پاکستانی سپیڈ سٹار شعیب اختر کا دعویٰ ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم اگلے 2 سال میں پاکستان میں ایک مکمل سیریز کھیلتی دکھائی دے گی۔ادھر بی سی آئی نے آفیشلی اعلان کیا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی۔دوسرا بھارت اپنے ملک میں ہونے والا خواتین ورلڈکپ 2025 کے ساتھ ٹی 20 ورلڈکپ2026 اور چیمپئنز ٹرافی 2029 اور ون ڈے ورلڈکپ 2031 کیلئے پاکستان کو ایسی کوئی ضمانت نہیں دے گا کہ…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی،آئی سی سی میٹنگ میں کل کیلئے 2 اہم پوائنٹس سیٹ،پاکستان کیلئے کیا آپشن۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے اہم ترین دن آگیا ہے۔سٹیک ہولڈرز کے ساتھ براڈ کاسٹرز بھی میدان میں آگئے ہیں۔جمعرات 5 دسمبر 2024 کو بڑے بریک تھروکا امکان ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹیبل پر بہت سی باتیں کھنے کی تیاری کرلی ہے۔اس وقت تک ایک بار پھر 3 باتیں ہیں۔اجلاس میں غیر متوقع طوالت بھی ہوسکتی ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالہ سے آج تک کی صورت حال یہ ہے…
کرک اگین رپورٹ افغانستان کے سپر سٹار کرکٹر راشد خان اپنی حکومت پر برس پڑے۔ سوشل میڈیا کی ویب ایکس پر ایک طویل تحریر لکھی ہے ۔اس میں انہوں نے لڑکیوں کی تعلیم کی اہمیت پر زور دیا ہے اور قرآن پاک سے ثابت کیا ہے کہ تعلیم خواتین اور مرد دونوں کے لیے یکساں حاصل کرنا ضروری ہے۔ انہوں نے اپنی حکومت طالبان حکومت پر تنقید کی اور کہا کہ وہ ایسے مواقع پیدا کر رہے ہیں ملک میں جہاں لڑکیوں کے لیے تعلیم حاصل کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے اور اس کے بڑے نقصانات ہوں گے ہر…
بلائنڈ کرکٹ ٹیم کیلئے بڑا چیک،چیمپئنز ٹرافی کیلئے دعویٰ،محسن نقوی کی مختصر بات۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ایک کروڑ روپے کا انعام دیا ہے۔ پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے گزشتہ روز ب ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتا تھا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہم بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو بھی اس طرح ہی سپورٹ کریں گے۔ یہاں انہوں نے چیمپئنز ٹرافی ٹاپک پر بھی بات کی اور کہا کہ دعا کریں کہ ہم چیمپینز ٹرافی میں بھی کامیابی حاصل کریں۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم…
کرک اگین رپورٹ۔سلو اوور ریٹ شیٹ پر دستخط نہیں کرتا،نہیں مانتا،بین سٹوکس کا نیا کھڑاک،جرمانہ کا امکان۔یین اسٹوکس انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ساتھ اوور ریٹ جرمانے اور پوائنٹس کی کٹوتی کے بارے میں طویل عرصے سے تنازع میں بند ہیں۔ سٹوکس نے بدھ کے روز انکشاف کیا کہ 2023 کی ایشز کے بعد سے انہوں نے ٹیسٹ کے اختتام پر میچ ریفری کی طرف سے کپتانوں کو دی گئی اوور ریٹ شیٹ پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا ہے۔جرمانے کا خطرہ ہے۔ کرائسٹ چرچ میں پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے کھلاڑیوں نے اپنی میچ فیس کا 15 فیصد…