Author: admin

کرک اگین رپورٹ۔ایشین کرکٹ کونسل کے صدر تبدیل،عہدہ سری لنکا کو مل گیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر تبدیل ہوگئے،اہم سیٹ سری لنکا کی گود میں جاگری۔سری لنکا کےشمی سلوا نے باضابطہ طور پر ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی صدارت سنبھال لی ہے۔ سلوا نے کئی سالوں تک  اے سی سی فنانس اور مارکیٹنگ کمیٹی کے چیئرمین کے طور پر کام کرتے ہوئے اس کردار میں وسیع مہارت حاصل کی۔ انہوں نے کہا ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل کی قیادت کرنا ایک اعزاز کی بات ہے۔ کرکٹ ایشیا کے دل کی دھڑکن…

Read More

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ۔ایڈیلیڈ پنک بال ٹیسٹ،بھارت 180 پر باہر،کوہلی اور شرما ناکام۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایڈیلڈ اوول میں ریکارڈ 49 ہزار سے زائد تماشائیوں کے سامنے بھارتی کرکٹ ٹیم بارڈر گواسکر سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز چائے کے وقفے کے پاس صرف 180 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ اس کے ٹیم 44.1 اوورز کھیل سکی۔جواب میں آسٹریلیا نے پہلے روز کے اختتام پر ایک وکٹ پر86 رنزبنائے ہیں۔ بھارتی اننگز کی تباہی میں اہم کردار فاسٹ باؤلر لفٹ لیفٹ ہینڈ پیسر مچل اسٹارک نے ادا کیا۔ جنہوں نے 14.1 اوور میں صرف 48…

Read More

دبئی،شارجہ:کرک اگین رپورٹ،انڈر19 ایشیاکپ سیمی فائنلز،پاکستان بنگلہ دیش کیخلاف کم اسکور پر ڈھیر،سری لنکا بھارت کے آگے مشکل میں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انڈر19  ایشیاکپ سیمی فائنل میں پاکستان بنگلہ دیش کے خلاف مشکل میں۔دوسرے سیمی فائنل میں بھارت سری لنکا کے خلاف آسانی میں ہے۔ انڈر 19 ایشیا کپ سیمی فائنل میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم توقعات کے برخلاف بنگلہ دیش کے خلاف صرف 116 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ پاکستان کی اننگز 50 اوورز بھی پورے نہ کھیل سکی اور 37 اوورز میں فارغ ہو گئی۔ابتدائی دونوں دونوں اوپنر عثمان خان اور شاہزیب خان…

Read More

ویلنگٹن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ۔دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے پہلے روز 15 وکٹیں اڑگئی ہیں۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سیریز کے اہم میچ میں میزبان ٹیم مشکلات کا شکار ہے اور کھیل کے اختتام پر اس کی 5 وکٹیں صرف86 رنزپر پویلین میں تھیں۔کین ولیمسن 37 رنزبناکر آئوٹ ہوچکے ہیں۔بریڈن کراس نے 2 وکٹیں لیں۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ،3 اہم ٹیسٹ جاری،انگلینڈ آؤٹ ،بھارت کا ٹاس ،افریقہ کا اچھا آغاز اس سے قبل انگلینڈ کرکٹ ٹیم پہلی اننگ میں 55 ویں اوور میں280 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔ایک موقع پر انگلینڈ کی 4 وکٹیں 43 پر باہر تھیں لیکن  ہیری…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ۔انڈر 19 ایشیا کپ،دونوں سیمی فائنلز شروع،فائنل کیلئےپاک بھارت ٹاکرے کی امیدیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اے سی سی انڈر19 ایشیا کپ سیمی فائنل میں پاکستان اور بنگلہ دیش کی صف بندی ہوئی ہے۔بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا انتخاب کیا ہے اور پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنی ہوگی۔ شارجہ میں دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکا اور بھارت مدمقابل ہیں۔وہاں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ عام طور پر ایشیا کپ ہسٹری میں پاکستان اور بھارت کم ہی فائنل میں آمنے سامنے ہوتے ہیں،سیمی…

Read More

ایڈیلیڈ ،ویلنگٹن۔کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ،3 اہم ٹیسٹ جاری،انگلینڈ آؤٹ ،بھارت کا ٹاس ،افریقہ کا اچھا آغاز۔ انٹرنیشنل کرکٹ میں ٹیسٹ کرکٹ کے لیے یہ ہفتہ نہایت اہم ہے۔ اس وقت 3 اہم ترین تین ٹیسٹ میچ کھیلے جا رہے ہیں اور دیکھا جائے تو تین ٹیسٹ میچوں میں چار ٹیمیں ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ فائنل کھیلنے کی امیدوار ہیں۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے لیے یہ مہینہ بہت اہم ہے۔ بہت کچھ واضح ہونے والا ہے۔ بہرحال ایک ٹیسٹ میچ تو گزشتہ روز جنوبی افریقہ میں شروع ہوا۔ سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ۔…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی،پاکستان کی بنیادی شرط منظور،3 مسترد،وکرانت گپتا سمیت اکثر کی ٹون تبدیل۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ چیمپئنز ٹرافی ہورہی ہے،اپنے وقت پر ہورہی ہے۔کل یا پرسوں  فائنل شیڈول جاری ہوگا۔دبئی میں پاکستان کرکٹ بورڈ اور بی سی سی آئی کے درمیان بات چیت ہوئی،اس میں دیگر کرکٹ بورڈز بھی معاون بنے۔اس کی روشنی میں فیصلے ہوئے۔ پہلا فیصلہ وہی ہوا ،جس کا کرک اگین پہلے روز سے ذکر کررہا تھا۔ طے شدہ فارمولہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کل 15 میچز ہونگے۔10 میچز کا میزبان پاکستان ہوگا۔5 میچز دبئی میں ہونگے۔بھارت کے 3…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی پر بگ بریکنگ نیوز،ہائبرڈماڈل پر پاکستان کی شاندار جیت،تفصیلات آگئیں۔کرکٹ کی بریکنگ نیوز یہ ہے کہ چیمپئنز ٹرافی پر بگ بریکنگ نیوز،بھارت نے پاکستان کی 3 سالہ ہائبرڈ ماڈل شرط مان لی ہے۔یوں بھارتی میڈیا اور اس کے فینز کیلئے چونکادینے والی نیوز۔پاکستان کیلئے تسلی بخش ہوگی۔ہائبرڈ ماڈل کا نام فیوژن فارمولہ رکھا گیا ہے۔ چیمپیئنز ٹرافی کے حوالے سے تعطل میں ممکنہ پیش رفت سامنے آئی ہے آئی سی سی اور پی سی بی کے درمیان 2027 تک پاکستان یا بھارت میں منعقد ہونے والے عالمی ٹورنامنٹس کے لیے ہائبرڈ ماڈل کو اپنانے کے…

Read More

بلاوایو،کرک اگین رپورٹ۔زمبابوے کی ٹی 20 میں فتح،پاکستان کا دورے کا آغاز شکست،اختتام شکست پر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ دوسرےٹی20 انٹرنیشنل میچ میں میں شرمناک شکست کے بعد شدید تنقید کا شکار زمبابوے بہت زیادہ شدت کے ساتھ سامنے آیا۔پاکستان کے خلاف سنسنی خیز جیت رقم کی۔2 وکٹ سے کامیاب ہوگیا۔زمبابوے وائٹ واش سے بچ گیا،پاکستان نے دورے کا آغاز ون ڈے شکست اور اختتام ٹی 20 شکست پر کیا ہے۔ زمبابوے نے جمعرات (5 دسمبر) کو بلاوایو میں تیسرے اور آخری ٹی 20 میں پاکستان کو دو وکٹوں سے شکست دے کر تسلی بخش فتح حاصل…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ محسن نقوی نئے آئی سی سی چیئرمین کے گروپ فوٹو میں کیوں نہیں،وجہ ائی سی سی چیمپینز ٹرافی کے حوالے سے اجلاس ابھی ہونا ہے یا نہیں ہونا۔ پہلی خبر یہی ہے کہ اجلاس ملتوی ہو گیا۔ اب یہ سات دسمبر کو رکھا گیا ہے۔ ادھر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ہیڈ کوارٹر سے نئے چیئرمین شاہ کے گروپ فوٹو کی جو تصویر جاری ہوئی ہے اس میں پاکستان کے بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نہیں ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے یا پہنچے ہیں تو انہیں اس گروپ فوٹو کے لیے بلایا نہیں گیا یا بلایا ہے…

Read More

بلاوایو،کرک اگین رپورٹ۔زمبابوے کے خلاف پاکستان نے تیسرے و آخری ٹی 20 انٹرنیشنل میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستانی ٹیم میں 4 تندیلیاں ہیں۔ تین میچزکی سیریز 0-2 سے پاکستان پہلے ہی جیت چکا ہے۔زمبابوے کپتان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ کلین سوئپ سے بچیں گے اور اپ سیٹ جیت رقم کریں گے۔

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی بورڈز میٹنگ ملتوی،نئی تاریخ سیٹ،وجہ جانیں،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آئی سی سی کا ہنگامہ اجلاس ایک بار پھر ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ذمہ دار ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان اور بھارت کو ایک موقع اور دیا ہے کہ وہ اپنے معاملات کو تھوڑا بہتر کریں ۔ آئی سی سی اجلاس سے قبل جب سائیڈ لائن پر دونوں ممالک کی طرف سے فیڈ بیک دیکھا گیا تو دیکھا گیا کہ کوئی اتفاق نہیں ہے ۔دوسری جانب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے بورڈ ممبران بھی ہائبرڈ…

Read More