ملتان،کرک اگین رپورٹ۔عاقب جاوید کی پچ پالیسی موٹر پر سوار پچ کی طرف روانہ دوانہ دکھائی دی۔ یہ یہ مناظر دلچسپ ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی موجودہ مینجمنٹ نے انگلینڈ کے خلاف بڑے بڑے پنکھے اور اب سردی کے موسم میں بڑے بڑے ہیٹر متعارف کرائے۔ یہ اقدامات کتنے کامیاب ہوئے۔ اس کا حتمی فیصلہ تو میچ کے بعد ہی ممکن ہو سکے گا۔ لیکن فی الحال پنکھے موٹر پر سوار پچ کی طرف روانہ ہوتے دکھائی دیے ٹاس ہوگیا ہے میچ ڈیڑھ بجے شروع ہوگا ملتان کا موسم بہتر ہو گیا ہے۔ پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز پہلے ٹیسٹ کا…
Author: admin
ممبئی،کرک اگین رپورٹ۔بھارتی کرکٹ میں زلزلہ،کھلاڑیوں پر پوائنٹس سسٹم،کٹوتی شروع،کوہلی اورسیمسن زخمی ویرات کوہلی زخمی ہونے کی وجہ سے رانجی ٹرافی میچ سے باہر ہوگئے ہیں،سنجو سیمسن نے میچ سے انکار کیا ہے،دونوں زخمی ہیں۔ادھرہندوستانی ٹیم کی حالیہ جدوجہد کے بعد، ڈریسنگ روم کے اختلافات اور کھلاڑیوں کے درمیان کم ہونے والی توجہ کی خبریں سامنے آئیں۔ بی سی سی آئی نے ایک اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ کی جس میں ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر، کپتان روہت شرما اور چیف سلیکٹر اجیت اگرکر شامل تھے۔ نتیجہ اسکواڈ کے اندر جوابدہی اور پیشہ ورانہ مہارت کو یقینی بنانے کے لیے ڈیزائن کی…
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔ملتان کے ڈرامائی موسم میں کوچ اور کیوریٹر کے چکر پر چکر،لنچ قبل از وقت،نئی ممکنہ ٹائمنگ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ملتان کے ڈرامائی موسم نے ہیڈ کوچ عاقب جاوید اور پچ کیوریٹر کی دوڑیں لگوادی ہیں،اسپن ٹریک کی تیاری اور اسپنرز کے انتخاب میں موسم نے مداخلت کردی ہے۔بار بار پچ کا معائنہ۔گرائونڈز کے چکر لگائے گئے ہیں۔ ادھر ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں صبح سوا 11 بجے فضا میں قدرے بہتری محسوس ہوئی ہے۔کچھ روشنی نکلی ہے۔فلڈ لائٹس آف کردیئے گئے ہیں۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیمیں ڈریسنگ روم…
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ۔ملتان دھند کی لپیٹ میں،ہیٹرز،پنکھے بے اثر،پچ پیسرزکیلئے مددگار،پاکستان خطرے میں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ملتان میں پہلا ٹیسٹ۔ پہلے دن ہے وہ ہو گیا جس پر کرک اگین نے چند دن قبل اپنے تبصرے میں واضح کیا تھا کہ ملتان کے موسم کا کوئی اعتبار نہیں ہے ۔جنوری کا مہینہ ہو اور دھند نہ ہو اور فضا میں نمی نہ ہو۔ یہ کیسے ہو سکتا ہے اگرچہ کچھ دن ایسے ضرور گزرے کہ جس میں سورج کی تپش بھی اچھی تھی اور سردی توقع سے کم تھی لیکن یہ موسم کسی بھی…
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم اندھیرے میں،ٹاس میں مزید کتنی تاخیر،میچ کب شروع ہوسکتا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج سے شیڈول پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ ملتان کی روایتی فوگ کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوگیا ہےآج جمعہ کی وجہ سے شیڈول سے ہٹ کر آدھا گھنٹہ قبل ٹاس ہونا تھا لیکن دھند نے یہ ممکن نہ ہونے دیا اور ٹاس میں اب اتنی تاخیر ہے کہ سابقہ وقت 10 بجے ساڑھے 9 سے بھی کہیں زیادہ تاخیر کا شکار ہوگیا ہے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں…
شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثنا جاوید نے اپنی شادی کی پہلی سالگرہ کا جشن کیا منایا ہے۔ایسی تازہ اور پرانی نایاب تصاویر شیئر کی ہیں جو پہلے دیکھی نہیں گئی ہیں سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ایک سال قبل دونوں کی اچانک شادی کی خبروں نے ہلچل مچادی تھی۔
انگلینڈ کے ثاقب محمود کو آخر کار ان کے دورہ بھارت کے لیے ویزا مل گیا ہے جو کہ اگلے ہفتے شروع ہو رہا ہے اور وہ جمعہ کو برصغیر کے لیے روانہ ہونے پر اپنے ساتھیوں کی طرح پرواز میں سوار ہو سکیں گے۔ محمود جوفرا آرچر، گس اٹکنسن، برائیڈن کارس اور مارک ووڈ کے ساتھ پیس باؤلنگ کیمپ کے لیے گزشتہ جمعرات کو متحدہ عرب امارات روانہ ہونے والے تھے لیکن ای سی بی کو ان کی پرواز منسوخ کرنے پر مجبور کیا گیا۔ ہندوستانی سفارت خانے کوحالانکہ کاغذی کارروائی پچھلے مہینے میں دی گئی تھی۔ برطانیہ میں…
ملتان ۔کرک اگین رپورٹ ۔ پہلا ٹیسٹ ،پاکستان ٹیم کا اعلان ،میچ ٹائم میں تبدیلی پاکستان ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے جمعہ کے روز ٹائم تبدیلی۔ کا پلان ہے۔پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان بھی سامنے آیا ہے۔ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ملتان میں کل سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کے لیے اپنی پلیئنگ 11 ٹیم کا اعلان کر دیا ہے ۔ٹیم کی کپتانی شان مسعود کر رہے ہیں۔ ٹیم میں تین سپنرز ڈالے گئے ہیں اور ایک پیسر ہے ۔پاکستان کی کے کھلاڑیوں کے نام یہ ہیں۔ کپتان شان مسعود، محمد ہریرہ ،بابر…
کرک اگین رپورٹ کرک اگین نیوز کی تصدیق ،پی سی بی رمیز راجہ کے سامنے ناکام،کمنٹری پینل کا اعلان کرک اگین نیوز کی تصدیق ہو گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ممتاز کمنٹیٹر اور پاکستان کی کرکٹ کی سب سے مقبول، معتبر اور انتہائی طاقتور آواز رمیز راجہ کی خدمات حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کل سے ملتان میں ہونے والے دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے جس کمنٹری پینل کا اعلان کیا گیا ہے، اس میں پاکستان سے عامر سہیل، بازید خان اور ثنا میر شامل ہیں، جبکہ ویسٹ انڈیز سے این بشپ آگئے…
ملتان،کرک اگین رپورٹ۔ملتان میں پہلا ٹیسٹ،ویسٹ انڈیز ٹیم کا اعلان،تجربہ کار کھلاڑی باہر۔ویسٹ انڈیز نے تجربہ کار کھلاڑیوں کو ملتان میں پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر نکال دیا ہے۔اعلان کردہ کھلاڑی یہ ہیں۔ کریگ براتھویٹ (کپتان)، ایلک اتھانازے، عامر جنگو (وکٹ کیپر)، گڈاکیش موتی، جیڈن سیلز، جومل واریکن، جسٹن گریویز، کیویم ہوج، کیسی کارٹی، کیون سنکلیئر، میکائل لوئس اور ٹیون املاچ اس کے علاوہ، اسکواڈ کا حصہ لیکن پہلے ٹیسٹ میں انتخاب کے لیے غور نہیں کیا گیا اینڈرسن فلپ، جوشوا ڈا سلوا (نائب کپتان) اور کیمار روچ شان مسعود کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،سسٹم پر اہم باتیں،ویسٹ…
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔شان مسعود کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،سسٹم پر اہم باتیں،ویسٹ انڈین کپتان کا انکار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شان مسعود کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،سسٹم پر اہم باتیں۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم نے اپنی ہوم گراؤنڈ میں آخری ٹیسٹ سیریز جو جیتی تھی اس کا پہلا ٹیسٹ یہاں ہی چیتا تھا ۔اس سلسلے کو ہم جاری رکھیں گے اور اس سیریز کو جیت کر ہم وننگ نوٹ پر اس ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل کا…
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی۔پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز،19 ویں ٹیسٹ سیریز ٹرافی رونمائی،تمام تفصیلات ایک ساتھ.کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ کل 17 جنوری بروز جمعہ سے ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہو رہا ہے ۔میچ سے ایک روز قبل آج جمعرات 16 جنوری کو دونوں ٹیموں نے جم کر پریکٹس کی۔ جنوری کے موسم میں دھوپ نکلی ہوئی تھی۔ کھلاڑی بڑے اطمینان کے ساتھ پریکٹس کر رہے تھے ۔ دوسری جانب گراؤنڈ سٹاف بھی گراؤنڈ کی تیاری میں…