پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی کرکٹ میدان میں بڑی ٹھکائی،آصف علی نے مار مار کر دھویں نکال دیئے۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان نے ہانگ کانگ انٹرنیشنل سکسز کے کوارٹر فائنل میں بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر اپنی جگہ پکی کر لی۔ 120 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے صرف 5 اوورز میں بغیر کوئی وکٹ کھوئے 121 رنز بنا لیے۔بھارت نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے اپنے 6 اوورز میں 2 وکٹوں پر 119 رنز بنائے۔ آصف علی سٹار آف دی میچ رہے جنہوں نے ریٹائر ہونے سے پہلے…
Author: admin
گالے،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی سے ذرا قبل آسٹریلیا کے گالے میں 2 ٹیسٹ،ون ڈے بھی رکھ لیا گیا۔ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کیلئے نہایت فیصلہ کن سیریز گالے میں شیڈول،یہ چیمپئنز ٹرافی سے ذرا قبل ہوگی اور اس کی تیاری کیلئے ایک ون ڈے انٹرنیشنل میچ بھی ہوگا۔پاکستان کے لئے سری لنکا اور آسٹریلیا ایک ساتھ پاکستان پہنچیں گے۔ آسٹریلیا جنوری کے اواخر سے سری لنکا کے دورے پر گال میں دو ٹیسٹ کھیلے گا، جو عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچنے والے کیلئے فیصلہ کرنے میں اہم ہو سکتا ہے، جبکہ چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کے طور…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان فینز کلب کیلئے مختص تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئی ہیں۔میلبرن میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ون ڈے میچزکی سیریز کا پہلا میچ پیر 4 نومبر کو کھیلاجائے گا۔ادھر بابر اعظم کا بیٹ نمائش کیلئے ہوگا۔ساتھ میں پاکستانی ٹیم کی پریکٹس جاری۔ پاکستان / آسٹریلیا وائٹ بال سیریز۔قومی سکواڈ کی میلبورن کرکٹ گراونڈ میں نیٹ پریکٹس۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بیٹنگ ، باولنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا کرکٹ میچ چار نومبر کو ہو گا۔ بابر اعظم کا بیٹ میلبرن کے لانگ روم میں رکھاجائے گا۔ ایم سی جی حکام نے بابراعظم…
اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کا احوال۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی ہے۔عدالت نے تیکنیکی بنیاد پر چیئرمین پی سی بی کو کسی بھی اگلے حکم نامہ تک محفوظ کیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس نے کیس کی سماعت کی۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ محسن نقوی چونکہ ملک کے وزیر داخلہ ہیں،ان کی بطور چیئرمین پی سی بی تقرری آئی سی سی رولز کے خلاف…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ۔ممبئی ٹیسٹ،بھارت پھر ٹاس ہارگیا،سینٹنر اور بمراہ باہر،کیویزکی 2 وکٹیں گرگئیں،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کا ٹاس بھی ہارگیا،ٹاس میں یہ مسلسل دوسری ناکامی ہے۔ یوں ممبئی میں سہن ٹریک پر کیویز نے جھٹ پہلے بیٹنگ شروع کردی ہے۔کیویز وائٹ واش کا خواب دیکھ رہے ہیں۔پونے ٹیسٹ میں اپنی بائولنگ کا جادو جگانے والے مچل سینٹنر اس میچ سے باہر۔بھارت سے جسپریت بمرا پر عدم اعتماد کرکے باہر کردیا ہے۔ نیوزی لینڈ نے فٹنس سے متعلق دو تبدیلیاں کیں۔ مچل سینٹنر سائیڈ سٹرین کے…
نارتھ سائونڈ،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی کی تیاری میں انگلینڈ کو جھٹکا،ویسٹ انڈیز نے پہلا ون ڈے جیت لیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ پاکستان میں ٹیسٹ سیریز ہارگیا۔اب چیمپئنز ٹرافی کی تیاری میں بھی جھٹکا لگا،کیونکہ اس کے خلاف ویسٹ انڈیز نے انٹیگا میں انگلینڈ کے خلاف بارش سے متاثرہ پہلے ون ڈے میں 8 وکٹوں سے آسانی سے فتح حاصل کی۔د ایون لیوس کے 69 گیندوں پر 94 رنز کی تیز رفتار اننگزنے کام آسان کردیا۔ دوسری اننگز کے آغاز سے پہلے بارش کی تاخیر کے بعد، برینڈن کنگ نے چند چوکے لگائے اور لیوس…
محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی ہائی کورٹ میں پھر چیلنج،کل سماعت۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ وزیر داخلہ محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک بار پھر چیلنج کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی تعیناتی کے خلاف درخواست شہری احمد نواز کی جانب سے دائر کی گئی۔ ویب سائٹ سپورٹس لنک پی کے کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی سی بی کی تعیناتی کیخلاف درخواست کو کل سماعت کے لیے مقرر کرلیا جس پر سماعت چیف جسٹس…
ممبئی ،کرک اگین رپورٹ ممبئی سٹیج تیار،بھارت کیویز کے خوف میں،سرخ پچ،ٹاپ پیسر باہر بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ تیسرا ٹیسٹ میچ ،یکم نومبر جمعہ سے صبح ساڑھے 9 بجے براہ راست ممبئی سے ممبئی سٹیج تیار۔بھارت پہلی بار اپنے ملک میں خوف کا شکار ،کلین سوئپ کی ہزیمت کا خطرہ۔پاکستان کی لائن اختیار کرنے کا فیصلہ ،جسپریت بمرا کو باہر بٹھانے کا امکان ۔سپن ٹریک کی کوشش ۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ کے فائنل تک جانے کی عزت بھی دائو پرہے۔ بھارت کو پہلی بات اس کے فائنل سے باہر ہونے کا خطرہ ہوگا ،کیونکہ نیوزی لینڈ بھی امیدوار ہے…
دبئی،کرک اگین رپورٹ عرصے بعد باپ بیٹے کی پہلی ملاقات ،شعیب ملک اور اذہان کو کس کی کمی،خاتون متوجہ،کرک کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شعیب ملک اپنے بیٹے کے ساتھ ان کی سالگرہ اکیلے میں مناتے رہے اور پرتپاک انداز میں انہوں نے سالگرہ منائی۔ بچے کے ساتھ ملے۔ کیک کاٹا۔ ایک تقریب سجائی۔ سامنے گروپ سے آوازیں آتی رہیں، ٹیبل پر بیٹھے لوگ دیکھتے ہوئے ایک خاتون بڑی باریک بینی سے باپ بیٹے کا جائزہ لیتی رہی لیکن شعیب ملک کے ساتھ ان کی سابقہ بیوی ثانیہ مرزا نہیں تھیں اور اذہان کی والدہ ثانیہ مرزا کیسے…
ڈھاکا۔کرک اگین رپورٹ۔شکیب الحسن کو اگلی سیریز سے باہر کردیا گیا لیکن چیمپئنز ٹرفای کیلئے پاکستان شیڈول میں شامل ہیں۔شکیب الحسن اگلی سیریز سے بھی باہر،چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آئیں گے۔ بی سی بی کے صدر فاروق احمد نے کہا ہے کہ شکیب الحسن کے شارجہ میں افغانستان کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں کھیلنے کا امکان نہیں ہے۔ فاروق نے کہا کہ شکیب نے بھارت میں دوسرے ٹیسٹ کے بعد تقریباً ایک ماہ میں کوئی کرکٹ نہیں کھیلی ہے اور توقع ہے کہ وہ بنگلہ ٹائیگرز کے لیے ابوظہبی ٹی 10 لیگ میں شرکت کریں…
چٹوگرام،کرک اگین رپورٹ۔بنگلہ دیش کو اننگ کی شکست،جنوبی افریقا سیریز جیت گیا،پوائنٹس ٹیبل پر چوتھا نمبر،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ چٹوگرام میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آؤٹ افریقہ نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر دو میچوں کی سیریز 2-0 سے جیت لی۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں چوتھی پوزیشن بنالی ہے۔ جنوبی افریقہ نے اس میچ میں پہلے بیٹنگ کرنے کا انتخاب کیا، اور ابتدائی حالات میں زیادہ سے زیادہ فائدہ لیا۔ڈی زورزی اور ٹرسٹن اسٹبس نے دوسری وکٹ کے لیے 201 رنز بنائے، ہر ایک نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنا پہلا سنچریکا اعزاز…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ۔چیمئنز ٹرافی،وسیم اکرم کی بھارت کے بارے میں بڑی پیش گوئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) 19 فروری سے 9 مارچ کے درمیان پوری چیمپیئنز ٹرافی 2025 کی پاکستان میں میزبانی کرے گا۔ ۔اس نے یہاں تک کہ بھارت کے تمام میچز لاہور میں کرانے کی تجویز بھی دی ہے، جو کہ بھارتی سرحد کے قریب ہے اور لاجسٹک بناتا ہے اور حفاظتی رکاوٹیں کم پیچیدہ ہیں۔ پی سی بی نے یہ بھی کہا کہ وہ ہندوستانی شائقین کو تقریباً 17000 ویزے دے گا جو اپنی ٹیم کو فالو کرنا چاہتے ہیں۔ فائنل لاہور میں ہو گا، جیسا…