میلبرن ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا پہنچنے والے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے 7 کھلاڑیوں میں بابر اعظم سب سے نمایاں رہے۔ ایئرپورٹ پر مختلف ممالک کے افراد نے بابر اعظم کے ساٹھ سیلفیاں لیں۔ پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے 7 کھلاڑی پہلے مرحلے میں آسٹریلیا پہنچ گئے۔شاہین آفریدی نسیم شاہ بابر اعظم اور حارث روف سمیت اسکواڈ کے سات ارکان میلبرن پہنچے ہیں۔ اہم بات یہ ہے کہ ہر ایک کی توجہ کا مرکز بابر اعظم ہی تھے۔ بابر اعظم کو انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کے دوران ٹیم سے ڈراپ کیا گیا تھا ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا سیریز کا آغاز…
Author: admin
ویلنگٹن ،کرک اگین رپورٹ کین ولیمسن کو بھارت جانے سے روک دیا گیا ،تیسرا ٹیسٹ بھی نہیں کھیلیں گے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ نے اعلان کیا ہے کہ کین ولیمسن بھارت کے خلاف ممبئی میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ سے محروم ہو جائیں گے۔ ولیمسن، جو سیریز کے پہلے دو ٹیسٹ میچ نہیں کھیل سکے۔بھارت کے خلاف یکم نومبر سے شیڈول آخری ٹیسٹ کے لیے بھارت کا سفر نہیں کریں گے۔ ولیمسن اپنی چوٹ کی بحالی کے لیے محتاط انداز کے طور پر باہر رکھا گیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے ہیڈ کوچ گیری سٹیڈ نے کہا ہے کہ کین اچھے…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ ۔پاکستانی کھلاڑیوں کے آسٹریلیا پہنچتے ہی ایک سپر اسٹار کی ریٹائرمنٹ ۔اس کے باوجود پاکستان کے سر پر سوار ہونگے۔ویڈ نے پاکستان سے ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 سیمی فائنل کی فتح چھین لی تھی۔ کرکٹ آسٹریلیا نے منگل کو اعلان کیا کہ آسٹریلوی وکٹ کیپر بلے باز میتھیو ویڈ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے اور وہ قومی مینز ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں شامل ہوں گے۔ ویڈ، نے اکتوبر 2011 میں اپنا بین الاقوامی ڈیبیو کیا تھا، 36 ٹیسٹ، 97 ون ڈے اور 92 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل چکے ہیں، ان کی…
مکی آرتھرپھر سے ہیڈ کوچ بن گئے۔ایشیا کی جانب پھر سے سفر شروع رنگ پور نے مکی کو اپنا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ 56 سالہ کوچ 26 نومبر سے شروع ہونے والی گلوبل سپر لیگ سے فرنچائز کی ذمہ داری سنبھالیں گے۔ وہ اس سیزن میں بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے دوران رنگپور ٹیم کے انچارج بھی ہوں گے۔آرتھر نے حال ہی میں لنکا پریمیئر لیگ میں ڈمبولا ا کے ساتھ کام کیا ہے۔ وہ اس وقت ڈربی شائر کے ڈائریکٹر آف کرکٹ بھی ہیں۔ آرتھر اس سے قبل جنوبی افریقہ، سری لنکا اور پاکستان کے ہیڈ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔شان مسعود،فخرزمان،چیمپئنز ٹرافی سمیت اہم ایشوز پر رمیز راجہ کاپہلا بڑا رد عمل آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سابق چیئرمین رامیز راجہ نے کہا ہے کہ شان مسعود کے حوالہ سے خواخواہ کی متنازعہ بات بنائی گئی ہے۔ مجھے اس کو ویسے بھی لفٹ نہیں کرانی ہے۔ اس لیے کہ اصل کہانی پتہ ہے نہیں۔ پورا انٹرویو کسی نے سنا نہیں۔ رمیز سپیک یوٹیوب آفیشل پر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پوائنٹ میرا یہ ہے کہ چھ شکستوں کے بعد جب آپ کھڑے ہوئے ہیں ۔اس کی کیا کہانی ہے۔ یہ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔فتح کی ایک پٹری ملتے ہی مزید ڈرامے، گیری کرسٹن فارغ،عاقب جاوید کیلئے راہ ہموار،مکی آرتھر برس پڑےکرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔وائٹ بال کوچ جیسن گلیسپی عبوری ہیڈ کوچ بنادیئے گئے۔عاقب جاوید کو جلد ہی دونوں اسکواڈز کا ہیڈ کوچ بنایا جانا ہے۔مکی آرتھر شدید برہم۔جیسن گلیسپی کی فراغت بھی طے ہے۔ صورتحال یہ ہے کہ پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن پاکستان کرکٹ کے ساتھ زیادہ نہیں چل سکے۔ انہیں سلیکشن میں اور ٹیم کے معاملات…
سڈنی ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا بھی پاکستان کی لائن ہر،ٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان ،ٹیسٹ پلیئرز باہر ،کپتان مخفی ایک جانب پاکستان میں دورہ آسٹریلیا کے لئے جس طرح ٹیم کے اعلان اور کپتان کے انتخاب میں ڈرامے ہوئے ۔شاید آسٹریلیا بھی اسی چکر میں ہے۔ کپتان کے بغیر ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے زیویئر بارٹلیٹ، نیتھن ایلس اور اسپینسر جانسن کو پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کی ٹی 20 سیریز کے لیے نامزد کیا گیا ہے، تمام ٹیسٹ کھلاڑی بھارت کی سیریز کیلئے آرام پر بھیج دیئے گئے ۔ نئے کپتان کی تصدیق ہونا باقی ہے۔ حالیہ…
عمران عثمانی۔خدا خدا کر کے پاکستان کرکٹ ٹیم نے کسی نہ کسی طرح درجن کے قریب بنا ٹیسٹ جیتے ہوم گراؤنڈ پر 44 ماہ کے طویل عرصے کے بعد بڑی بڑی شکستوں کا سامنا کرتے ہوئے ایک ٹیسٹ جیتا اور پھر ٹیسٹ سیریز جیت لی ۔ یہ ایک انتہائی خوشی کی بات تھی اس میں کوئی ایسی منفی بات نہیں ہونی چایئے تھی جو کہ پاکستان کرکٹ کے حوالے سے منفی پہلو کو اجاگر کرتی لیکن ہمارے ہاں لگتا ہے بہت سی چیزیں ایجنڈا بنیاد پر چلتی ہیں۔ یہ ایجنڈے ہی ہوتے ہیں جو کسی کو نہیں بخشتے ۔نہ کسی…
امارات۔کرک اگین رپورٹ۔افغانستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ایمرجنگ ایشیا کپ 2024 جیت کر تاریخ رقم کردی۔ درویش رسولی کی زیرقیادت ٹیم نے سیمی فائنل میں بھارت کو شکست دی۔ اگرچہ افغانستان گروپ مرحلے میں ہانگ کانگ سے ہارگیا تھالیکن اب وہ عمان کے الامیرات کرکٹ گراؤنڈ میں ٹائٹل جیتنے میں کامیاب ہوئے۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 133 رنز بنائے۔آغاز ہی تباہ کن تھا۔ 15 رنز پر 4 وکٹ گرچکے تھے۔ پون رتھنائیکے اور سہان آراچیگے نے اس کے بعد کنٹرول سنبھال لیا، جس سے سری لنکا کو قابل احترام ٹوٹل…
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔بابر اعظم نے کپتانی کیوں چھوڑی،فخرزمان کی مکمل چھٹی کیوں ہوئی،محسن نقوی نے بتادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ محسن نقوی نے بابر اعظم کی کپتانی سے جانے اور فخرزمان کو کنٹریکٹ اور ٹیم سے نکالنے کی اصل وجوہ بتادیں۔ پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ بابرعظم پاکستان کا ایک اثاثہ ہے۔ بڑے عرصے بعد ایسے پلیئر آتے ہیں۔ بابرعظم نے مجھ سے رابطہ کیا اور کہا کہ میں کپتان کے ٹور پر نہیں کھیل سکتا ۔کسی نے اس کو نہیں روکا تھا نہ پی سی بی نے رابطہ کیا تھا۔…
لاہور،کرک اگین رپورٹ ۔پاکستان وائٹ بال ٹیم کے کپتان،نائب کپتان کی رونمائی،زبردست ٹوئسٹ۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ یعنی پی سی بی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان کی رونمائی کر دی ۔یہ کپتان ہوگا وائٹ فارمیٹ کا۔ اس طرح پاکستان کرکٹ بورڈ گزشتہ دو سالوں میں مسلسل کپتانی کی تبدیلی کے عمل میں پیش پیش ہے۔ اور بڑی سرعت کے ساتھ اس میں تیزی دکھا رہا ہے ۔محمد رضوان ون ڈے اور ٹی 20 فارمیٹ کے کل وقتی کپتان ہونگے اور سلمان علی آغا نائب کپتان ہونگے۔ کرکٹ کے حوالے سے اگرچہ یہ زیادہ…
کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کرکٹ سلیکٹرز نے آسٹریلیا اور زمبابوے کے دوروں کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جہاں قومی ٹیم تین ون ڈے انٹرنیشنل اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔ دورہ آسٹریلیا 4 سے 18 نومبر تک جاری رہے گا جبکہ زمبابوے کے شہر بولاوایو میں میچز 24 نومبر سے 5 دسمبر تک کھیلے جائیں گے۔پاکستان کے وائٹ بال کپتان کا اعلان پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی اتوار کو سہ پہر 3.30 بجے لاہور میں ایک میڈیا کانفرنس میں کریں گے۔ بابر اعظم، نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی جنہیں انگلینڈ…