پہلا ٹیسٹ،بھارت میں کلین سوئپ کرنے والی نیوزی لینڈ ٹیم رات گئے انگلینڈ کے مقابل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ گزشتہ 12 ماہ نیوزی لینڈ ٹیسٹ ٹیم کے لیے اچھے نہیں تھے۔ انہوں نے چار میں سے صرف ایک سیریز جیتی تھی .سری لنکا میں 2-0 کی سیریز میں شکست کے بعد ٹم ساؤتھی کپتانی سے دستبردارے تھے۔ کسی نے انہیں موقع نہیں دیا تھا۔ بنگلورو میں کھیل کی پہلی صبح ہندوستان کو 46 رنز پر آؤٹ کرنے سے لے کر پوری سیریز میں نیوزی لینڈ کے لیے سب کچھ ٹھیک رہا، جس نے تینوں میچز میں اہم …
Author: admin
بولاوایو ۔کرک اگین رپورٹ۔ فاسٹ بولرز احمد دانیال اور شاہنواز دھانی زمبابوے کے خلاف جاری ون ڈے انٹرنیشنل سیریز سے باہر ہو گئے ہیں اور وہ آج (بدھ) پاکستان واپس آئیں گے۔ احمد کو ہمسٹرنگ انجری کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ شاہنواز کو اتوار کے ٹریننگ سیشن کے دوران بائیں ٹخنے میں چوٹ لگی۔ ابتدائی اسکین اور طبی جائزوں نے ان کی انجریز کی تصدیق کردی ہے۔لاہور واپسی پر دونوں کھلاڑی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں رپورٹ کریں گے جہاں وہ بحالی کے عمل سے گزریں گے اور کرکٹ میں محفوظ واپسی کو یقینی بنانے کے لیے مقررہ پروٹوکول پر…
لاہور 27 نومبر۔پی سی بی میڈیا ریلیزقومی ویمنز سلیکشن کمیٹی نے اے سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے پندرہ رکنی پاکستان ویمنز انڈر19 اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے ۔ چھ ٹیموں کا یہ ٹورنامنٹ 15 سے 22 دسمبر تک کوالالمپور ملائیشیا میں کھیلا جائے گا۔ زوفشاں ایاز کو کپتان اور کومل خان کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔ ٹاپ آرڈر بیٹرز : عریشہ انصاری (قصور) فضا فیاض (لاہور) ماہم انیس (اسلام آباد) راویل فرحان ( لاہور) اور زوفشاں ایاز ( واہ کینٹ )۔ وکٹ کیپر بیٹرز :…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی،پاکستان 24 سے 48 گھنٹے مانگے گا اور پھر ایک اعلان کردے گا.کرکٹ کی تازہ ترین خببریں یہ ہیں کہ آئی سی سی بورڈز میٹنگ کے بعد پاکستان 24 سے 48 گھنٹے مانگے گا اور پھر آئی سی سی بورڈ کے کئے گئے فیصلے کو من و عن تسلیم کرلے گا۔یوں آئی سی سی چیمپئنز ٹراف آئی سی سی اور بی سی سی آئی کی مرضی کے ساتھ کھیلی جائے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی نہیں چلے گی،اس بات کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ صورت حال بالآخر اس طرح سے نکل سکتی ہے۔ کرک…
چیمپئنز ٹرافی،پاکستان کے کشیدہ حالات،انگلینڈسمیت اہم ممالک کی خطرناک سوچ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اسلام اباد میں جاری سیاسی کشیدگی اور ایک سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز پر ہونے والی فائرنگ اور اس کے نتیجے میں ہونے والی چند ہلاکتوں اور اسلام اباد میں رات گئے ہونے والے واقعات کے بعد انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے بھی پاکستان میں اپنی ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے نہ بھیجنے پر غور کرنا شروع کر دیا ہے۔ اسی پی کے ذرائع کے مطابق انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اس سلسلے میں دیگر دو ممالک کے بورڈ سے رابطہ کر…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ:پاکستان کے حالات،چیمپئنز ٹرافی بھی بھول جائیں،بھارتی میڈیانے نیا کٹا کھول دیا۔سری لنکا اے کے دورہ پاکستان کے ملتوی کئے جانے کے بعد بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے سیاسی کشیدگی کے حالات میں چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی اب خطرے میں ہے۔حکومت کی جانب سے سنجیدہ اقدامات کی بجائے مظاہرین کو دھمکیاں دینے اور ان پر حملہ آوار ہونے کے بیانات کے بعد مستقبل قریب میں بھی حالات بہتر نہیں ہونے لگے،اس لئے آئی سی سی اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی کی پاکستان سے باہر منتقلی کی بات بھی آئی سی سی بورڈز میں رکھی جائے…
اگر آپ سے سوال ہو کہ کیا کوئی ایشیائی ٹیم ایسی ہے کہ جس نے جنوبی افریقا میں کبھی ٹیسٹ سیریز جیتی ہو تو آپ کے خیال میں سب سے پہلے بھارت آئے گا اور پھر شاید پاکستان لیکن یہ دونوں ممالک نہیں ہیں،کبھی نہیں جیتے بلکہ سری لنکا کامیاب ہوچکا ہے۔ یہاں ڈرامائی صلاحیت کی سری لنکاہے، اگر آپ کو یاد ہے، وہ واحد ایشیائی ٹیم ہے جس نے 2019 میں جنوبی افریقہ کو گھر پر سیریز میں شکست دی ہے۔ اس موجودہ سری لنکا اسکواڈ کے سات کھلاڑیوں نے 2-0 سے کلین سویپ میں کردار ادا کیا…
اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ وفاقی دارالحکومت میں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاجی مظاہرے اور ممکنہ دھرنے کا پاکستان کرکٹ پر پہلا بڑا اثر۔ایک سیریز کے باقی میچز ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کرکٹ کی مشاورت سے پاکستان شاہینز سری لنکا اے سیریز کے آخری دو 50 اوورز کے میچز وفاقی دارالحکومت میں سیاسی سرگرمیوں کے باعث ملتوی کر دیے ہیں۔ دونوں بورڈ نئی تاریخوں کو حتمی شکل دینے کے لیے باہمی تعاون کریں گے۔ آخری 2 میچز بدھ اور جمعہ کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے تھے۔
دبئی،۔26 نومبر 2024،کرک اگین رپورٹ افغانستان انڈر 19 نے پاکستان کی ٹیم کو 21 رنز سے شکست دے دی ، آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی میں جاری سہہ ملکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان انڈر 19 کو افغانستان کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرناپڑا۔ افغانستان نے ٹاس چیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ افغانستان کی ٹیم نے نو وکٹوں کے نقصان پر 250 رنز بنائے ۔ افغانستان کے برکت ابراہیمزئی نے 79 رنز کی اننگز کھیلی پاکستان کی جانب سے علی رضا اور عبدل سبحان نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔ پاکستان کی ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل کرنے…
دبئی،کرک اگین رپورٹ چیمپئنز ٹرافی کا اصل مستقبل ،3آپشنز کے ساتھ آئی سی سی بورڈز میٹنگ کی تصدیق آگئی آئی سی سی نے 29 نومبر کو بورڈز کا اجلاس طلب کرلیا ہے، امید ہے کہ 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کہاں اور کیسے کھیلی جائے گی، اس بارے میں واضح جواب ملے گا۔ بھارت کے پاکستان کا سفر کرنے کے لیے تیار نہ ہونے اور پاکستان کے پیچھے ہٹنے اور ایک ہائبرڈ ماڈل کو اپنانے سے انکار کے ساتھ جو بھارت کو دوسرے ملک میں اپنے میچز کھیلنے کی اجازت دیتا ہے، امکان ہے کہ ممبران سے کسی حل پر…
بلاوایو،کرک اگین رپورٹ۔صائم ایوب کی زمبابوے کیخلاف جارحیت سے پر ناقابل یقین سنچری،پاکستان نے سیریز برابر کردی،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے بے بی زمبابوے کے خلاف پہلی شکست کا بدلہ چکادیا۔3 ایک روزہ میچزکی سیریز کے دوسرے میچ میں 10 وکٹوں کی جیت کے ساتھ حساب ایک ایک سے برابرکیاہے اور اب سیریز کا فیصلہ جمعرات 28 نومبر کے فیصلہ کن میچ میں ہوگا۔آج کی فتح کے ہیرو ابرار احمد اور صائم ایوب تھے۔دونوں ممالک کے درمیان یہ 15 ویں باہمی ون ڈے سیریز ہے،پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار زمبابوے سے شکست کا خطرہ…
بلاوایو،کرک اگین رپورٹ۔دوسرا ون ڈے،ٹاس میں ایک بار پھر سابقہ کہانی،بلاوایو سے اپ ڈیٹ،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان بمقابلہ زمبابوے۔3 ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ میچزکی سیریز کا پہلا میچ آج بلاوایو میں ہورہا ہے۔ٹاس اپ ڈیٹ یہاں دی جارہی ہے۔ زمبابوے نے ایک بار پھر ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے اور پاکستان کیلئے ایک بار پھر چیلنج ہوگا،گزشتہ ون ڈے میں بھی پاکستانی ٹیم ٹاس ہاری تھی اور نتیجہ میں اسے بعد میں بلے بازی کرنی پڑی تھی۔ پاکستان بمقابلہ زمبابوے،دوسرا ون ڈے آج،مزید 2 ڈیبیوز،پہلی بار سیریزہارنے کا امکان پاکستان کی کرکٹ…