Author: admin

ملتان،کرک اگین رپورٹ۔ملتان ٹیسٹ،پاکستان کا بناکوئی وکٹ گنوائے کامیاب سیشن،ایک اور سنچری قریب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے سیشن میں ناقابل دفاع کھیل۔بغیر کسی نقصان کے 11ا رنز مزید بنالئے۔27 اوورز کا کھیل ہوا۔یوں 2 سیشنز کے بعد چائے کئ وقفہ تک ایک وکٹ پر 233رنزبنالئے تھے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز شان مسعود اور عبداللہ شفیق نے انگلش پیس اٹیک کی ناتجربہ کاری کا فائدہ اٹھایا اور بھرپورز انداز میں بلے بازی کی۔ ملتان ٹیسٹ کےپہلے روز پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔شان مسعود کی 1500 سے زائد دنوں کے بعد  پہلی ٹیسٹ سنچری،2020 کے بعد جاکر کیریئر کی 5 ویں سنچری ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں انگلینڈ کے خلاف کرگئے۔شان مسعود کی 1500 سے زائد ایام کے بعد سنچری،لائف لائن مل گئی۔ پاکستانی کپتان شان مسعود کی فارم میں واپسی انگلینڈ کے خلاف شاندار سنچری اسکور کردی۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھانے کے وقفہ کے بعد انہوں نے اپنی تیز بیٹنگ کا سلسلہ جاری رکھا   اور بہترین سٹرائیک ریٹ کے ساتھ کیریئر کی 5 ویں،انگلینڈ کے خلاف پاکستان میں پہلی ،اوول آل دوسری  سنچری بنائی ہے۔پاکستان نے…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے  کرک اگین رپورٹ۔پاکستان بمقابلہ انگلینڈ،پہلا ٹیسٹ شروع ہوتے ہی 2 قومی کرکٹرز کہاں غائب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اسپنر نعمان علی اور زاہد محمود کو پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ سے  ایسے وقت میں فارغ کئے ہیں جب ٹاس بھی نہیں ہوا تھا۔ذرائع کے مطابق یہ دونوں کھلاڑی ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں موجود نہیں ہیں۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج 7 اکتوبر 2024 سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوا۔ٹاس جیتنے کے بعد پاکستان نے کھانے کے وقفہ کے بعد دوسرے سیشن کے آغاز تک 1 وکٹ پر 133 رنزبنالئے تھے۔

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سےبراہ راست،کرک اگین رپورٹ۔ملتان ٹیسٹ،پہلے ہی سیشن میں دو ففٹیز،پاکستان کا تیز آغاز۔لنچ تک پاکستان کی 5 کی اوسط کے قریب بلے بازی۔1 ایک وکٹ پر 122 رنزبنائے۔ عبداللہ شفیق 82 بالز پر 53 اورشان مسعود پاکستان انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ کےپہلے روز کھانے کے وقفے تک میزبان ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان 122 پر رنز بنائے ہیں اوپنرصائم ایوب چوتھے اوور میں 4رنزبناکرڈیبوکرنےوالےاٹکنسن کی گیند پر سمتھ کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہوگئے، جس کے بعد کپتان شان مسعود اور عبداللہ شفیق نے برق رفتاری سے کھیل کاسلسلہ جاری رکھا دونوں اس وقت 61اور53رنز کےساتھ…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ۔سری لنکا کرکٹ نے سابق کپتان اور ورلڈکپ وننگ ٹیم کے رکن سنجھ جے سوریا کو مستقل ہیڈ کوچ بنادیا ہے۔ جے سوریا عبوری بنیادوں پر اس عہدے پر تھے لیکن بھارت کے خلاف محدود اوورز سیریز کی جیت اور اوول میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ فتح کے بعد ہوم میدانوں میں نیوزی لینڈ کے خلاف کلین سوئپ سے جے سوریا کو انعام ملا ہے۔ سری لنکا کرکٹ ایگزیکٹو کمیٹی نے جے سوریا کو یکم اکتوبر 2024 سے 31 مارچ 2031 تک ہیڈ کوچ سری لنکا کرکٹ کی منظوری دے دی ہے۔ نیوزی لینڈ کو وائٹ واش،ڈبلیو ٹی…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے براہ راست کرک اگین رپورٹ۔شان مسعود آئوٹ ہوکرکیسےبچے،چیلوں کی پرواز،آئوٹ فیلڈ سلو،ریفری کو اعزاز،اہم جھلکیاں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کے پہلے روز محتاط آغاز کیا۔8 کے اسکورپر صائم ایوب کا پہلا نقصان برداشت کرنا پڑا۔وہ4 رنزبناکر گئے۔شان مسعود آئے اور عبداللہ شفیق کے ساتھ مل کرپاکستان کو 12 ویں اوور میں ففٹی تک پہنچادیا،اس سے قبل امپائر نے بریڈن کارس کی بال پر شان مسعود کو ایل بی آئوٹ دیا۔اس وقت وہ 15 پرتھے۔ریویو پر وہ اس لئے بچ گئے کہ رائٹ ہینڈ پیسر کی بال…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔ملتان کرکٹ سٹیڈیم کی روایت برقرار،پاکستان کاٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 29 ویں باہمی ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کا ٹاس ہوگیا۔90 ٹیسٹ میچز میں دونوں ممالک داخل۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے سلسلہ میں پاکستان ہوم سیریز کھیل رہا ہے۔آج 7 اکتوبر کو مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 9 بجے ٹاس ہوا۔ایکم جانب پاکستان کے کپتان شان مسعود اور دوسری طرف انگلینڈ کے موجودہ ٹیسٹ میں قیادت کرنے والے اولی پوپ…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے براہ راست۔کرک اگین رپورٹ،پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف ملتان میں ہوم سیزن 2024-25 کا تیسرا ٹیسٹ میچ کھیل رہی ہے۔بنگلہ دیش سے 2 ناکامیوں کے ساتھ شروعات کرنے والی ٹیم مسلسل 10 ہوم شکستوں سے دوچار ہے۔11 ویں شکست سے بچنے کا چیلنج ہے۔ ٹاس سے 50 منٹ قبل پچ پر کٹر پھیردیا گیا،سب حیران رہ گئے۔کافی حد تک گھاس کاٹ دی گئی ہے۔مبصرین،کمنٹیٹرز نے پچ پر جاکر معائنہ کیا اور اپنی رپورٹس بنارہے تھے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں مفت داخلے کے اعلان کے باوجود کرکٹ فینز ٹاس سے قبل تک نہیں تھے۔اکا دکا لوگ…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آج سے شروع ہونے والے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کےلئے پچ رونمائی پیش خدمت ہے۔ ملتان کرکٹ سٹیڈیم،چمکتی دھوپ میں پچ رونمائی،پیسرز کیلئے بڑی نیوز،اہم ترین اپ ڈیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پچ سبز دکھائی دے رہی ہے اور اس پر گھاس بھی موجود ہے۔یوں ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کی تاریخ میں پہلی بار کسی ٹیسٹ میچ کیلئے اتنی گراسی پچ سامنے آئی ہے۔2001 سے آج 2024 تک ملتان تاریخ کا یہ 7 واں اور انگلینڈ کا یہاں تیسرا ٹیسٹ ہے۔انگلش ٹیم ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں 2005…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔اب یا کبھی نہیں،اولی پوپ کے ساتھ شان مسعود نے ٹرافی رونمائی کی،پریشانی کی وجہ جان لیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیسٹ سیریز 2024 ٹرافی کی رونمائی ہوگئی۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں چمکتی دھوپ میں ٹرافی بھی چنک دمک اٹھی۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر بھی ٹرافی رکھی گئی۔اس کے بعد میڈیا بکس کے سامنے انگلش کپتان اولی پوپ اور پاکستانی کپتان شان مسعود نے کھڑے ہوکر تصاویر بنوائیں۔ شان مسعود نے خود 11 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا،پریس کانفرنس اچانک چھوڑ گئے پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے پریس کانفرنس کا آغاز پاکستان کے 11 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کرکے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ انہوں نے از خود نام بتائے اور کہا کہ پہلے ٹیسٹ میں یہ کھلاڑی کھیلیں گے۔صائم ایوب، عبداللہ شفیق،سعود شکیل، بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی، شان مسعود۔ابرا احمد، محمد رضوان ، سلمان علی اغا،عامر جمال اور نسیم شاہ۔ اس کے بعد پریس کانفرسن میں سوالات کے جواب میں کہا ہے کہ بین سٹوکس کی کوالٹی ہے ٹاپ آل راؤنڈر ہیں ۔انگلینڈ نے ان کے بغیر بھی کھیلا ہے ۔وہ…

Read More

انگلینڈ کے عبوری کپتان اولی پوپ پاکستان کے خلاف ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں  ٹیسٹ میچ کے آغاز سے ایک روز کی میگا پریس کانفرنس میں اپنے پیسرزکی ناتجربہ کاری پر پریشان دکھائی دیئے۔ملتان میں پہلا ٹیسٹ،انگلش کپتان اولی پوپ پریس کانفرنس میں کس بات پر پریشان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبروں میں اہم پاکستان بمقابلہ انگلینڈ سیریز سے جڑی ہیں۔ اولی پوپ نےاعتراف کیا ہے کہ اگر چہ  مجموعی طور پر تجربہ کم ہے لیکن کرس واکس کی بیک پر کافی سال کی کرکٹ ہے۔اس سے فائدہ ہوگا۔انہوإں نے اپنے اسپنرز کا اچھا دفاع کیا لیکن معاملہ سارا پچ پر چلا…

Read More