Author: admin

بنگلور ،کرک اگین رپورٹ افغانستان کی خوشی عارضی،روہت شرما نے سنچری ٹھوک دی،بڑی شراکت داری روہت شرما کی ناقابل یقین سنچری۔افغانستان کے بائولرز 4 وکٹیں جلد لینے کا فائدہ نہ اٹھا سکے ۔روہت شرما اور رنکو سنگھ نے 5 ویں وکٹ پر سنچری سے بڑی شراکت مکمل کرکے افغانستان کو بیک فٹ پر دھکیل دیا ہے۔ بنگلور میں جاری میچ میں بھارت نے افغانستان کو جیت کیلئے رنز کا ہدف دیا ہے۔یہ سیریز کا تیسرا و آخری میچ ہے۔ بھارتی اننگ تباہی کن انداز میں تھی۔22 تک 4 کھلاڑی پویلین میں تھے۔اس کے بعد پہلے 2 میچ میں…

Read More

کرک اگین رپورٹ امپائر کی روہت شرما کے پھر صفر کیلئے مدد،کوہلی انڈے پر گئے،بھارت کے 4 فوری آئوٹ بھارت کا بد ترین آغاز افغانستان نے بڑی کوشش کی کہ روہت شرما صفر پر جائیں ۔امپائر نے مدد کی۔جب 2 بار کھیلتے ہوئے بال روہت شرما سے بائونڈری کی جانب گئیں۔امپائر نے دونوں بار لیگ بائی چوکے قرار دیئے،ان میں سے ایک بار بال ان کے بیٹے سے لگ کر گئی تھی ۔ بہت دیر بعد بھارتی کپتان کو پہلا رن ملا اور وہ سیریز میں مسلسل تیسرے صفر کے خوف و ہزیمت سے باہر ہوگئے ۔ افغانستان…

Read More

ڈنیڈن،لاہور:کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کیخلاف نجم سیٹھی نے سازشیں شروع کیں،ذکا اشرف جاہل،شاہین کی کپتانی فلاپ،رمیز راجہ برس پڑے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبروں میں سر فہرست نیوز یہ ہے کہ نیوزی لینڈ سے شکست ہوچکی ہے۔اس پر سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ برس پڑے ہیں۔کہتے ہیں کہ پاکستانی ٹیم منیجمنٹ پولیٹکل ہوچکی ہے۔،ایجنڈے کے تحت آئی ہے۔فن ایلن کا حل پاکستان کے پاس نہیں ہے۔پاکستان کی پرفارمنس ابھی کی نہیں،ایک سال کی ہے۔یہ  تب ہوتا ہے جب آپ کی آئوٹ آف فیلڈ منجیمنٹ سیاسی ہو،ناسمجھ ہو،پاکستان کرکٹ…

Read More

ڈنیڈن،لاہور،کرک اگین شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ ہمیں وقت دو،مشکل کے بعد آسانی ہے۔اللہ پاک نے یوسف علیہ السلام کو جیل سے اٹھاکر مصر کا بادشاہ بنادیا تھا ،ہم بھی بہتری لائیں گے۔ شاہین نے یہ باتیں نیوزی لینڈ میں شکست کے بعد کہی ہیں۔ ادھر پاکستان میں اب یقینی دکھائی دینے والے انتخابات کے بعد کی ممکنہ تبدیلیوں کے تناظر میں ذکا اشرف کی ناکامی ،تبدیلی کا شور اٹھا دیاگیا ہے اور یہی نہیں ان کے مقرر کردہ ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کے مستقبل کو بھی مشکوک کہا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ…

Read More

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ Image source:Associated Press ایڈیلیڈ ٹیسٹ،ویسٹ انڈیز کی آخری وکٹ آسٹریلینز کو لڑگئی،ٹیم آئوٹ تو ہوئی مگر ڈرامہ خوب رہا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا کے پیسرز کا سلسلہ پھر سے جڑگیا۔ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک بار پھر پیٹ کمنز بھی حملہ آورز میں شامل۔ایڈیلیڈ کے پہلے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم پہلی اننگ میں 188  رنزبناکر آئوٹ ہوگئی ہے۔آخری 7 وکٹیں اسکور میں صرف 90 رنزکا اضافہ کرسکیں۔کرک میکنزی 50 رنزکے ساتھ نمایاں تھے۔ایک موقع پر ان 7 میں سے 6 وکٹیں صرف 34 رنزکے اندر گریں تھیں لیکن دسویں وکٹ آسٹریلینز کو…

Read More

ڈنیڈن،کرک اگین رپورٹ بد ترین ناکامیوں،بابر اعظم کی ففٹیز کی ہیٹ ٹرک،پاکستان ٹی 20 سیریز ہارگیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بد ترین کپتانی،بد ترین ٹیم منیجمنٹ کی سوچ و پلاننگ۔ٹاس جیتنے کی ہیٹ ٹرک،غلطیوں کی ہیٹ ٹرک،بعد میں بیٹنگ کی ہیٹ ٹرک،بابراعظم کی ففٹیز کی ہیٹ ٹرک،حارث رئوف کی ٹھکائی کی ہیٹ ٹرک،ہیٹرکس کی ہیٹ ٹرک۔پاکستان کی ناکامی کی ہیٹ ٹرک۔5 میچز کی ٹی20 سیریز کی شکست کنفرم۔بد ترین بیٹنگ لائن اپ۔بلیک کیپس نے گرین کیپس کو  رنز سے شکست دے کر لاک لگادیا۔شاہین شاہ آفریدی کی بطور کپتان  ناکامی کی ہیٹ ٹرک۔نیوزی لینڈ 45…

Read More

ڈنیڈن،کرک اگین رپورٹ رضوان نے گلوز کو بیٹ بنالیا،شارٹ رن گلے پڑا،بابر اعظم کو کرمپ پڑگئے،دلچسپ اور حیرت انگیزمناظر۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستانی بیٹنگ کے دوران دلچسپ اور پریشان کن مناظر دیکھنے کو ملے،صائم ایوب  کے آئوٹ ہونے کے بعد رضوان کے ساتھ بابر اعظم آملے۔دونوں نے اسکور کو تیزی سے آگے کیا ،تیزن رننگ میں بابر اعظم کو کرمپ پڑگئے،میچ 3 سے 4 منٹ رکا رہا،وہ طبی امداد لیتے رہے۔ حارث رئوف کی خوفناک ٹھکائی،فن ایلن کے ریکارڈ چھکے،سنچری،بابر اعظم کی دوڑیں ڈنیڈن سے…

Read More

ڈنیڈن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا ٹی 20 میچ اور سیریز بچانے کیلئے 225 رنزکا ہدف ملا ہے۔ پاکستان کے خلاف نئے ریکارڈزبن گئے،سیریز بچانے کیلئے 225 رنز درکار،اب بھی بن سکتے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان نے اپنے خلاف ٹی 20 انٹرنیشنل میچزمیں نئے ریکارڈ بنوادیئے۔کیوی اوپنر فن ایلن نے جب 129 رنز مکمل کئے تو یہ کسی بھی کیوی بلےباز کا بہترین ٹی ٹوئنٹی انفرادی اسکور بن گیا۔وہ 62 بالز پر 137 رنزبناکر زمان خان کے ہاتھوں کلن بولڈ ہوئے۔یہ کسی بھی کیوی بیٹر کا ہائی ٹی 20 انٹرنیشنل اسکور ہے۔یہی…

Read More

ڈنیڈن،کرک اگین رپورٹ حارث رئوف کی خوفناک ٹھکائی،فن ایلن کے ریکارڈ چھکے،سنچری،بابر اعظم کی دوڑیں۔شاہین آفریدی کی ضد دیکھ کر کیویز بھی نہ بدلے،ایک بار پھر دھواں دھار آغاز۔پاکستان کے خلاف تیزرفتاری سے بیٹنگ کی ہے۔فن ایلن نے مسلسل دوسرے 50 رنز مکمل کئے۔ اہم بات یہ تھی کہ حارث رئوف کی ایک باپھر طبعیت صاٖف ہوئ،ان کے دوسرے اوور میں 28 رنزپڑے،یہی نہیں شاہین آفریدی اور محمد نواز کو بھی ایک ایک اوور میں 2،2 چھکے لگے۔نیوزی لینڈ نے اننگ کے پہلے ہاف میں 100 رنز مکمل کرلئے۔فن ایلن نے نواز کو 107 میٹر لمبا چھکا لگایا۔گیند پارک سے…

Read More

ڈنیڈن ،کرک اگین رپورٹ پاکستان پھر ٹاس جیت گیا ۔پھر پہلے بیٹنگ کی بجائے بائولنگ کا اعلان،سب چکرا گئے ۔ یوں پاکستان نے ٹاس جیتنے کی ہیٹرک کرلی۔ساتھ میں شاہین آفریدی کی ثابت قدمی کو بھی سلام پیش کریں،ان کے سافٹ ویئر نے تبدیلی سے انکار کیا اور ٹائپ شدہ پہلے سے فیڈ کردہ جواب کو مکمل کیا کہ ہم بائولنگ پہلے کریں گے پاکستان نے جیسا ک اعلان کیا تھا،3 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

Read More

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ ایم ایس دھونی پر ان کے شراکت داروں نے ہتک عزت کا مقدمہ کردیا۔ٹیم انڈیا کے سابق کرکٹ کپتان ایم ایس دھونی کے سابق کاروباری شراکت داروں نے کرکٹر کے خلاف دہلی ہائی کورٹ میں ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا ہے۔ہتک عزت کی  درخواست 18 جنوری کو جسٹس پرتھیبا ایم سنگھ کے سامنے سماعت کے لیے مقرر ہے۔ مدعی اور سابق کاروباری شراکت دار میہر دیواکر اور ان کی اہلیہ سومیا داس نے دھونی کے خلاف مستقل حکم امتناعی اور ہرجانے کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کیاہے۔مدعا علیہان کو دھونی کی جانب سے مبینہ…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کا ٹی20 ورلڈکپ 2024 کا اہم منصوبہ سامنے آگیا۔جوفرا آرچر تین سال سے کمر اور کہنی کی چوٹوں سے دوچار ہیں۔ گزشتہ سال کی انڈین پریمیئر لیگ کے بعد سے اعلیٰ سطح پر نہیں کھیلا ہے،دائیں کہنی میں اسٹریس فریکچر  کے باعث وہ مسلسل دوسری  سمر  سیریز سے محروم ہو گئے۔جوفرا آرچر آخری بار مارچ میں انگلینڈ کے لیے کھیلے تھے۔  جوفرا آرچر جون میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میں کھیل سکتے ہیں۔28 سالہ تیز گیند باز آرچر نے طویل عرصے سے کہنی کی چوٹ  کے بعد مئی سے کوئی پیشہ ورانہ کرکٹ نہیں…

Read More