کرک اگین اسپیشل رپورٹ کرکٹ کی 11 تازہ ترین خبریں،پانڈیا،سوریا،راشدخان باہر،وارنرکو سلیوٹ،رضوان مشکل میں،دیگر اہم۔پاکستان کرکٹ ٹیم نئے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں 12 جنوری کو پہلا ٹی20 انٹرنیشنل میچ کھیل رہی ہے۔نیوز ی لینڈ میں ٹکٹوں کی فروخت جاری ہے۔ جنوبی افریقا کے سابق کپتان ڈی ویلیئرز نے کہا ہے کہ جنوبی افریقا ٹی ٹوئنٹی لیگ بھارت کے خلاف ہوم سیریز میں ٹیسٹ میچ کی شکست کی وجہ بنی ہے۔یوں انہوں نے اپنی لیگ کو قصور وار کہا ہے۔ میری عزت کس نے زیادہ کی،اگلی سیریز میں بھی پاکستان کے مقابل نئے روپ میں ہوں گا،ڈیوڈ وارنر…
Author: admin
کرک اگین اسپیشل رپورٹ میری عزت کس نے زیادہ کی،اگلی سیریز میں بھی پاکستان کے مقابل نئے روپ میں ہوں گا،ڈیوڈ وارنر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےا ختتام پر ریٹائرمنٹ لینے والے عثمان خواجہ نے اگلا پلان کلیئر کردیا ہے،اب وہ بطور کوچ نیا کیریئر شروع کریں گے۔ان کا پلان ہے کہ ایک وقت آئے گا وہ ایشز،ورلڈکپ اور پاکستان کے خلاف سیریز میں بطور ہیڈ کوچ آسٹریلین کیمپ میں موجود ہونگے۔انہوں نے پاکستانی کھلاڑیوں کی سپرٹ،الوداعی ٹیسٹ کے موقع پر کی گئی حوصلہ افزائی کی تعریف کی اور بتایا ہے کہ…
پاکستان کرکٹ ٹیم اپ ڈیٹ یہ ہے کہ کل سے کچھ کھلاڑی آسٹریلیا سے ادھر نیوزی لینڈ اور کچھ ادھر پاکستان کا رخ کریں گے ۔ پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل بابر اعظم۔ صائم ایوب۔ محمد رضوان۔ عامر جمال۔ شاہین آفیری اور وسیم جونئیر کل اسٹریلیا سے نیوزی لینڈ روانہ ہونگے۔ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر شان مسعود۔ عبداللہ شفیق۔ امام الحق۔ سعود شکیل۔ سرفراز احمد۔ ساجد خان میر حمزہ سلمان آغا حسن علی فہیم اشرف کل وطن واپس روانہ ہوجائیں گے۔ پاکستان کے دورہ نیوزی لینڈ 2024 کا شیڈول،ٹائمنگ،باہمی ریکارڈ،نئے کپتان کا…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوران میدان میں بازو پر سیاہ پٹی باندھنے پر عثمان خواجہ کی سرزنش برقرار رہے گی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پابندی کے خلاف ان کی اپیل مسترد کر دی ہے، آسٹریلیا کے جریدے دی ایج کے مطابق قریبی ذرائع نے کہا ہے کہ اب خواجہ بازو پر بلیک پٹی بھی باندھ نہیں سکیں گے ۔ خواجہ نے غزہ میں اکتوبر کے اوائل سے جاری تنازعہ کے دوران ہلاک ہونے والے بچوں کے سوگ کے میں بازوپر کالی پٹی بند باندھی اور آئی سی سی کو بتایا کہ انہوں…
عمران عثمانی پاکستان کے دورہ نیوزی لینڈ 2024 کا شیڈول،ٹائمنگ،باہمی ریکارڈ،نئے کپتان کا پہلا امتحان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کا دورہ آسٹریلیا 2024 مکمل ہوا۔3 ٹیسٹ میچزکی سیریز میں شکست کے ساتھ اب نیوزی لینڈ کا دورہ ہے اور وہاں 5 ٹی 20 میچز کی سیریز ہے۔پاکستان کو یکا یک طویل ترین فارمیٹ سے مختصر ترین فارمیٹ میں جانا ہے۔ مسلسل شکستیں،پاکستان نے حل تلاش کرلیا،کرکٹ آسٹریلیا سے پی سی بی کا بڑا معاہدہ نیا کپتان ہے۔کئی کھلاڑی اوپر تلے ہیں۔شاہین شاہ آفریدی کا پہلا امتحان ہے۔آئوٹ آف فارم بابر اعظم پرسوال ہے۔یہ کہا جائے کہ…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ مسلسل شکستیں،پاکستان نے حل تلاش کرلیا،کرکٹ آسٹریلیا سے پی سی بی کا بڑا معاہدہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ اہم شراکت داری کرکٹ آسٹریلیا کو برصغیر کے مشکل حالات کے لیے مستقبل کے کرکٹرز کو بہتر طریقے سے تیار کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔ پی سی بی اور کرکٹ آسٹریلیا کے نمائندوں نے پاکستان کے دورہ آسٹریلیا کے دوران معاہدے پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے ملاقات کی۔ شراکت داری کے ذریعے آسٹریلیا کی خواتین اور انڈر 19 اور آسٹریلیا کی اے ٹیموں کو پاکستان کا دورہ کرنے…
کابل،کرک اگین رپورٹ Image source:Getty Iamges اثرات پاکستان،افغانستان اسکواڈ میں مجیب الرحمان کی بھی واپسی،ڈرامہ تمام۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اثرات پاکستانی ہی ہیں،فیصلہ کے بعد کھلاڑی بھی بدک گئے اور بورڈ بھی اپنی لائن پر آگیا۔افغانستان کرکٹ بورڈ نے اپنے ان 3 کھلاڑیوں کو آنے والی بھارتی سیریز کے خلاف اسکواڈ کا حصہ بنالیا ہے جو بھارت کا دورہ کریں گے۔بگ بیش سے نکلوائے جانے والے مجیب الرحمان کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ گزشتہ دنوں افغانستان کرکٹ بورڈ نے ایک سالہ سنٹرل کنٹریکٹ آفر نہ کرنے اور 2 سالہ ٹی 20 لیگز این اوسی…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ Getty Images/AFP سری لنکا زمبابوے سے پہلا ون ڈے نہ جیت سکا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سری لنکا کرکٹ ٹیم ورلڈکپ ناکامی کے بعد کھیلاجانے والا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ زمبابوے کے خلاف جیتنے میں ناکام رہی ہے۔مگر خوش قسمتی سے ہاری نہیں ہے۔ ہوا یہ ہے کہ کولمبو میں بارش کی وجہ سے میچ مکمل نہیں ہوسکا اور بے نتیجہ ختم کردیا گیا ہے۔میزبان سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کی اور اسالانکا کی سنچری کی وجہ سے 9 وکٹ پر 273 اسکور بنائے۔ جواب میں زمبابوے نے 4 اوورز میں 2 وکٹ…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ عامر جمال سے بائولنگ کیوں نہیں کروائی،حفیظ کا مشکوک ترین بیان آگیا،پاکستان کی ٹیبل پر تنزلی مزید۔شان مسعود نے عامر جمال سے بائولنگ کیوں نہیں کروائی،حفیظ کا مشکوک ترین بیان آگیا۔پاکستان نے سڈنی ٹیسٹ کی چوتھی صبح آسٹریلیا کے خلاف اہم ترین لمحات میں عامر جمال کا استعمال کیوں نہیں کیا۔اس سے ایک روز قبل 6 وکٹ لے کر تباہی مچانے والے عامر جمال پیٹ کمنز کی 19 وکٹوں کے بعد 18 شکار لے کر ٹاپ وکٹ ٹیکرز میں تھے۔آسٹریلین بیٹرز پر ان کا رعب چھایا تھا۔سوال یہ ہے کہ سڈنی ٹیسٹ میں 130 کے قلیل اسکور…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ Getty Images پاکستانی رویہ کی تعریف،شاہین کی وارنر کو لمبی جھپی،بیٹنگ و بائولنگ میں کون کہاں رہا،جائزہ ساتھ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا رویہ مثالی رہا،آسٹریلیا کیلئے قابل احترام رہا۔پوری سریز ہائی اسپرٹ میں کھیل گئی۔ایسا کمال تھا کہ آسٹریلین جھوم اٹھے۔تمام کمنٹیٹرز نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم نے کلاسیکل عزت کمائی ہے اور تمام پلیئرز نے حریف ٹیم اور اس کے کھلاڑیوں کا احترام کیا ہے۔ شاہین کو ڈراپ کیا،بابر اعظم کو بھی کرسکتے،محمد حفیظ کی دبنگ پریس کانفرنس قابل غور بات یہ ہے کہ آرام کرنے…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ شاہین کو ڈراپ کیا،بابر اعظم کو بھی کرسکتے،محمد حفیظ کی دبنگ پریس کانفرنس۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شاہین آفریدی کو ٹی 20 سیریز کی وجہ سے آرام نہیں دیاگیا،یہ غلط ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے دائریکٹر محمد حفیظ نے انکشاف کیا ہے کہ فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی کو اس کی باڈی کی خرابی کی وجہ سے آرام دیا،اگر کھلاتے تو ممکن ہے کہ ان کو انجری کا سامنا کرنا پڑتا،میں پلیئر کو اس زون میں نہیں لے جانا چاہتا جہاں بڑا نقصان ہوتا۔ایک اور سوال کے جواب میں ہیڈ کوچ حفیظ نے کہا ہے…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ ڈیوڈ وارنر کے گلوزکے ساتھ ہیلمٹ ملنے پر 12 سالہ بچہ کو سکیورٹی لینی پڑگئی،نیا تالہ ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ریٹائر ہونے والے آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر نے سڈنی کرکٹ گرائونڈ میں اس بار اپنے گلوز کے ساتھ ہیلمٹ بھی دے گئے،جس بچہ کو یہ سامان ملا،اسے بھاگنا پڑا۔دیگر بچوں نے لینے کی کوشش کی لیکن وہ تیزی سے نکل گیا۔پولیس سکیورٹی لینی پڑی۔گھر میں ایک الماری،تالہ اور نئی چابی بنانے کا اعلان۔ ڈیوڈ وارنر کیلئےسائن شدہ شرٹ،سڈنی کرائوڈ مہربان،خواجہ کی والدہ ماں بن گئیں،آسٹریلینز کب گھبرائے یہ 12 سالہ بروڈی کوئین ہیں…