شارجہ کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ 2025،پہلا میچ ہی بھاری،افغانستان 10 برس قبل ہانگ کانگ سے ہارچکا،ٹی 20 فارمیٹ کے ریکارڈز بھی ساتھ،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ کے 17 ویں ایڈیشن کا 9 ستمبر بروز منگل سے آغاز ہے۔پہلا ،میچ ابو ظہبی میں افغانستان بمقابلہ ہانگ کانگ ہے جو پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا۔2022 کے بعد پہلی بار ٹی 20 فارمیٹ کا یہ ایشیا کپ ہے،اس لئے ٹی 20 فارمیٹ کے ریکارڈز بھی ضروری ہیں۔ ہانگ کانگ کے لیے راشد خان کی افغانستان ٹیم کے خلاف اس سے بہتر وقت نہیں…
Author: admin
عمران عثمانی کی تحقیق اور کڑا سوال ایشیا کپ ہسٹری،پاکستان اور بھارت کا فائنل کبھی کیوں نہ ہوا،اس بار ہوگا کیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ ایشیا کپ تاریخ،16 ایونٹس میں پاکستان بھارت کا فائنل کیوں نہ ہوسکا،کیا اب ہوگا۔ایشیا کپ کا 17 واں ایڈیشن ٹھیک ایک دن بعد متحدہ عرب امارات میں شروع ہورہا ہے۔9 ستمبر سے آغاز ہوگا۔28 ستمبر کو دبئی میں اس کا کلائمکس ہوگا۔ یہ سچ ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل نے جب یہ ایونٹ شروع کیا تواسکے ساتھ کرکٹ فینز کو پوری امید تھی کہ ہر 2 سال بعد نہ سہی لیکن اکثر ایسے ایونٹ میں…
موبائل کرکٹ گیم،حقوق کیلئے آئی سی سی اور ڈبلیو سی اے میں جھگڑا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی اور ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن (ڈبلیو سی اے) ایک نئے موبائل کرکٹ گیم کے لیے پلیئر امیج لائسنسنگ کے حقوق کے بارے میں ممکنہ تنازعہ کی طرف بڑھ رہے ہیں جسے اس کھیل کی گورننگ باڈی مستقبل قریب میں شروع کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ آئی سی سی نے ان منصوبوں کو پہلے اپریل میں ممبران کو پیش کیا۔ اس کے بعد جولائی میں سنگاپور میں ہونے والی میٹنگ میں، خیال کیا جاتا ہے کہ کچھ…
دبئی۔کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2025،امپائرز اور آفیشلز کی تفصیلات۔ امپائر روہن پنڈت اور وریندر شرما ایشیا کپ 2025 میں بھارتی امپائرز ہوں گے۔ چونکہ ایشیا کپ 2025 شروع ہونے میں صرف ایک دن باقی ہے، اے سی سی نے تمام میچز کے لیے میچ آفیشلز کی تصدیق کی ہے۔ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ ابوظہبی میں افغانستان اور ہانگ کانگ کے درمیان ہوگا جس کے بعد 10 ستمبر کو بھارت بمقابلہ یو اے ای ہوگا۔ میچ ریفری ٹیم کی قیادت تجربہ کار جوڑی رچی رچرڈسن اور اینڈی پائکرافٹ کریں گے۔ سپر 4 کے ریفریز کا اعلان بعد میں کیا جائے…
کراچی اور ملتان پھر نظر انداز،سری لنکا ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا اعلان پاکستان اور سری لنکا کے تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز راولپنڈی میں ہوں گے۔ سیریز 11 سے 15 نومبر تک کھیلی جائے گی۔ سری لنکا 2019 کے بعد پہلی بار پاکستان میں ون ڈے سیریز کھیلے گا۔
شارجہ :کرک اگین رپورٹ۔جیت اور میچ فیس سیلاب متاثرین کے نام،کپتان کاوکٹ کیپر پر اعتماد،یہی ٹیم بہتر،بابرکا بھی تذکرہ،کرکٹ کی بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے 3 ملکی کرکٹ سیریز میں جیت سیلاب متاثرین کے نام کر دی ۔کپتان سلمان علی آغا اور شاہین شاہ آفریدی کا سیریز کے تمام میچوں کی فیس بھی فلڈ ریلیف فنڈ میں دینے کا اعلان۔کپتان آغا کہتے ہیں کہ ہم مشکل کی گھڑی میں مصیبت میں گھرے بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں۔سب کو ایک ہو کر سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے آگے آنا چاہیے۔۔ شاہین…
شارجہ،کرک اگین رپورٹ۔نواز نائٹ،پاکستان نے افغانستان کو ہرا کر سہہ ملکی کپ جیت لیا۔کرکٹ بریکنگ پاکستان نے سہہ ملکی کپ سپیشل میجک سے جیت لیا۔شارجہ میں کھیلے گئے فائنل میچ میں اس نے افغانستان کو 75 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل سرپرسجالیا۔ہیرو سپنر محم نواز تھے،جنہوں نے ہیٹ ٹرک کی اور افغان بیٹنگ لائن اپ کو تہس نہس کردیا۔پاکستان نے ان کی مدد سے 28 سے 32 رنز کے دوران 20 گیندوں میں 4 رنز دے کر 5 وکٹیں لیں۔ان میں نواز کی ایک رن کے عوض 4 وکٹیں تھیں۔اس کے بعد افغانستان کیلئے حالات خراب ہوگئے۔ پاکستان نے…
سائوتھمپٹن ۔کرک اگین رپورٹ ۔ون ڈے تاریخ کی 54 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی شکست جنوبی افریقا کے نام۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کجنوبی افریقہ نے اپنا دوسرا کم ترین ون ڈے سکور ریکارڈ کیا جب انگلینڈ نے ساؤتھمپٹن میں شکست دی۔ تقریباً دو ہفتے قبل جنوبی افریقہ نے ون ڈے کرکٹ میں رن کے مارجن سے اپنی بدترین شکست درج کی۔ آسٹریلیا کے خلاف سیریز جیتنے کے بعد وہ میکے میں 276 رنز سے ہار ے لیکن پروٹیز نے شاید اسے ایک طرف کر دیا کیونکہ وہ سیریز پہلے ہی جیت چکے ہیں۔ جنوبی افریقہ ابھی…
پی سی بی نے پاکستان، سری لنکا اور افغانستان کی ٹرائی سیریز کا اعلان کر دیا پاکستان پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کی میزبانی کرے گا۔ ٹرائی سیریز 17 تا 29 نومبر راولپنڈی اور لاہور میں ہو گی۔ 17 نومبر کو پہلا میچ پاکستان اور افغانستان، راولپنڈی میں کھیلیں گے۔ 19 نومبر کو سری لنکا اور افغانستان کا میچ راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ یہ افغانستان کا پاکستان میں پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ ہوگا۔ باقی پانچ میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ فائنل 29 نومبر قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔ یہ ٹرائی سیریز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی…
ہرارے۔کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ سے قبل سری لنکا کو بھی بڑا جھٹکا۔80 پر ٹیم ڈھیر۔زمبابوے سے شکست،اسے بھی اتوار 7 ستممبر کو ایک فائنل کا سامنا ہوگا۔ زمبابوے نے ہفتے کے روز دوسرے ٹی 20 بین الاقوامی میچ میں سری لنکا کے خلاف پانچ وکٹوں کی جیت کے ساتھ سیریز برابر کردی۔ 15 اوورز میں ڈرامہ تمام ہوا۔ اتوار کو فیصلہ کن معرکہ ہوگا۔ کپتان سکندر رضا اور آل راؤنڈر بریڈ ایونز نے تین تین وکٹیں حاصل کیں ۔ زمبابوے نے ٹاس جیت ک سری لنکا کو 17.4 اوورز میں 80 رنز پر ڈھیر کردیا۔ زمبابوے نےپہلے پانچ اوورز میں…
لاہور ۔کرک اگین رپورٹ ۔پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان 12 اکتوبر سے جنوبی افریقہ کیساتھ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا۔ملتان اور کراچی توقعات کے عین مطابق محروم کر دیئے گئے ہیں۔ لاہور اور راولپنڈی میں دو ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔ پہلا ٹیسٹ 12 تا 16 اکتوبر لاہور میں ہو گا۔ دوسرا ٹیسٹ 20 تا 24 اکتوبر راولپنڈی میں ہو گا۔ جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان،وفد لاہور میں،ملتان اور کراچی آئوٹ ؟سوال تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز 28 اکتوبر تا یکم نومبر تک ہوں گے۔ پہلا ٹی ٹوئنٹی راولپنڈی، جبکہ باقی لاہور میں…
شارجہ،کرک اگین رپورٹ۔سہہ ملکی کپ،شکست افغانستان کے کانوں کو چھوکر گزر گئی،عرب امارات سنسنی خیزمقابلہ میں ناکام۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ سہہ ملکی کپ ،متحدہ عرب امارات تاریخ رقم کرتے رہ گیا،افغانستان سے سخت مقابلہ کے بعد صرف 4 رنز سے شکست۔میچ سنسنی خیز رہا۔۔سہہ ملکی کپ کے آخری لیگ میچ میچ میں افغانستان نے متحدہ عرب امارات کو 171 رنز کا ہدف دیا۔افغانستان نے راشد خان کپتان سمیت 6 کھلاڑیوں کو آرام دیا،یہ اس لئے بھی کہ دونوں ممالک کا یہ میچ فائنل کیلئے کوئی اہمیت نہیں رکھتا تھا۔افغانستان پہلے ہی پاکستان کے ساتھ فائنل کیلئے کوالیفائی کرچکا…