لاہور۔کرک اگین پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف 8 سال بعد ٹی 20 سیریز جیت لی۔ یوں اس نے ہوم گراؤنڈ میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلیا جیسی ٹیم کو مسلسل دو میچز ہرا کر میگا ایونٹ کے لیے اپنے عزائم کا اظہار کیا۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں بھی پاکستان ٹاس جیتا اور ایک بار پھر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ پہلے کھیل کر 5 وکٹوں پر 198 رنز بنائے۔ اننگز کی خاص بات سلمان علی آغا کے 40 بالز پر 76 رنز تھے اور عثمان خان کے 36 گیندوں…
Author: admin
لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔آسٹریلیا سے جیت کے بعد پاکستان جمعہ کو ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے کیا اعلان کرنے والا،آئی سی سی کو خط لکھ دیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ جیت لیا ہے۔ایسے کہ جب آسٹریلیا کرکٹ ٹیم لاہور میں ہے اور دوسرا میچ ہفتہ اور تیسرا میچ اتوار کو ہے۔اگلے روز پیر کو اسے ٹی 20 ورلڈکپ کھیلنے سری لنکا روانہ ہونا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت کیلئے حتمی فیصلہ کا اعلان جمعہ 30 جنوری کو کرنا ہے۔اگر جمعہ کو اعلان نہ ہوا…
ہرارے۔کرک اگین رپورٹ۔آسٹریلیا انڈر19 ورلڈکپ سیمی فائنل میں،دوسری ٹیم کون سی ہوگی۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ آسٹریلیا انڈر19 ورلڈکپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔گروپ 1 سے اس نے یہ ٹکٹ کٹوالی۔اس گروپ سے ویسٹ انڈیز،جنوبی افریقا،آئرلینڈ نکل گئے ریس سے باہر ہوگئے ہیں۔اب ایک پوزیشن کیلئے افغانستان اور سری لنکا میں سے ایک کو ٹکٹ ملے گی۔اتفاق سے دونوں کا آخری میچ مختلف ٹیموں سے ہے۔ جنوبی افریقا سے سری لنکا کا میچ29 جنوری کو ہوگا۔سری لنکا کیلئے جیت ضروری ہوگی لیکن اس کے اگلے روز 30 جنوری کو افغانستان کا مقابلہ آئرلینڈ سے…
ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان پیر کو کولمبو کے لیے روانہ ہوگا جب ملک کے کرکٹ چیف ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں ٹیم کی شرکت کا اعلان کر دیں گے۔ آئی سی سی کے ساتھ جاری تنازع کے درمیان پاکستان کے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سفری منصوبوں کا انکشاف ہوا۔ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان پیر کو کولمبو کے لیے روانہ ہوگا جب ملک کے کرکٹ چیف ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں ٹیم کی شرکت کا اعلان کریں گے ورلڈ کپ میں شرکت پر غیر یقینی صورتحال کے باوجود، پاکستان ٹیم کو آسٹریلیا…
لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔سلمان علی آغا بابر اعظم کے ذکر پر چڑگئے،برہم یازچ۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پاکستان کپتان سلمان علی آغا بابر اعظم سے متعلق سوال پر چڑگئے۔کہنے لگے کہ ان کے ذکر کے بنا پریس کانفرنس کیا نہیں ہوسکتی۔ لاہور میں آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے پاکستان پہنچنے،پاکستان آسٹریلیا ٹی 20 سیریز ٹرافی رونمائی کے بعد ہونے والی پریس کانفرنس میں پاکستان کپتان سلمان علی آغا بابر اعظم کے ذکر پر چڑگئے۔ کہتے ہیں کہ میری خواہش ہے کہ ان کے بغیر پریس کانفرنس ہو،ٹیم میں اور بھی 14 پلیئرز ہیں۔ان کا ذکر کریں۔چھوڑدیں بابر کو،اس کو اس کی بیٹنگ…
عمران عثمانی انڈر 19 ورلڈ کپ،بلیک کیپس کو ہرانے کے بعد بھی پاکستان کیلئے دشواریاں ،سپر سکس فارمیٹ رولز اور چانسز انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان سپر سکس میں کیوں مشکل میں ہے۔نیوزی لینڈ کو بڑے مارجن سے پرانے کے باوجود ہاتھ میں کچھ نہیں۔قسمت کا کھیل بن گیا ہے۔سوال ہوگا کہ سپر سکس میں پاکستان کی کیوں مشکل میں اور اس کے میچز بنگلہ دیش وغیرہ سے کیوں نہیں۔ یہ سمجھنے کے لیے کہ دباؤ اتنا شدید کیوں ہے، آپ کو ٹورنامنٹ کے فارمیٹ کو دیکھنا ہوگا اور پاکستان اس مشکل پوزیشن میں کیسے اترا ہے۔ سپر سکس فارمیٹ کیسے…
عمران عثمانی۔انڈر 19 ورلڈکپ سیمی فائنل ٹکٹ،پاکستان سپر سکس کے پہلے میچ سے ہی باہر ہوسکتا،جیتنے پر بھی چانسز کیوں کم۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ 2026 میں سپرسکس مرحلے میں منگل 27 جنوری کو پاکستان اپنا پہلا میچ کھیلے گا۔اتفاق سے پاکستان اسی روز ہی سیمی فائنل ریس سے باہر ہوسکتا ہے۔نیوزی لینڈ سے مقابلہ ہے۔ہارے تو باہر۔نتیجہ میں انگلینڈ اور بھارت سیمی فائنل کی ٹکٹ کٹوالیں گے لیکن اگر پاکستان منگل کو جیت گیا تو بھی اسی روز قریب باہر ہونے کے نزدیک ہوگا،اس لئے کہ اسی روز بھارت انڈر 19 کا مقابلہ…
پاکستان کے ٹی 20 ورلڈکپ 2026 سے ممکنہ بائیکاٹ کی خبروں اور پھر حتمی فیصلے کو جمعہ یا پیر تک لٹکائے جانے پر بھارتی میڈیا کو عمران خان کی یاد آگئی۔ساتھ میں رمیز راجہ اور دیگر ایڈمنسٹریٹرز کو بھی یاد کیا۔ معروف بھارتی صحافی وکرانت گپتا کہتے ہیں کہ اگر عمران خان پاکستان کے وزیر اعظم ہوتے تو یہ کبھی نہ ہوتا۔ایسے ہی رمیز راجہ،ذکا اشرف یا نجم سیٹھی جیسے پی سی بی چیئرمین ہوتے تو بھی یہ نہ ہوتا۔پاکستان کے لوگ اس بات کو سمجھتے ہیں کہ عمران خان اگر پاکستانی پرائم منسٹر ہوتے تو یہ کبھی ایسا نہ…
لاہور،اسلام آباد،دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔آئی سی سی نے پی سی بی کو کیا بتایا کہ بیان بازی بند اور ٹی 20 ورلڈکپ اوپن۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )سے وارننگ مل گئی ہے۔بتادیا گیا ہے کہ کوئی بھی بڑا اقدام جیسے ٹی 20 ورلڈکپ بائیکاٹ یا کسی ایک میچ کا بائیکاٹ اسے ناقابل تالفی نقصان دے گا،اس میں پاکستان بھارت کے زیر اہتمام ہونے والےایونٹس میں نیوٹرل مقام پر کھیلنے کی سہولت یا معاہدے سے محروم کیا جاسکتا ہے۔ پاکستان کو آگاہ کر دیا گیا ہے کہ آئی سی سی کے ساتھ…
اسلام آباد ۔کرک اگین رپورٹ پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کرے گا اسلام آباد میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور وزیراعظم ملاقات میں فیصلہ کیا گیا۔
پاکستان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا سلمان علی آغا پاکستان ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان برقرار ۔ فہیم اشرف، خواجہ محمد نافع، محمد سلمان مرزا، صاحبزادہ فرحان ،عثمان طارق ، ابرار احمد، بابر اعظم، فخر زمان، محمد نواز، شاہین شاہ آفریدی، عثمان خان ، صائم ایوب، شاداب خان اور نسیم شاہ اسکواڈ کا حصہ پاکستان 7 فروری کو نیدرلینڈز کے خلاف ورلڈ کپ مہم کا آغاز کرے گا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے میچز 7 فروری سے 8 مارچ تک ہوں گے آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ٹی…
کرک اگین رپورٹ۔انڈر19 ورلڈکپ،سپرسکس میں پاکستان مشکلات میں،بھارت سمیت دونوں میچز جیتنے لازمی ہوگئے۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ انڈر 19 ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے کو ختم کرنے کے لیے مسلسل تیسری جیت نے پانچ بار کی چیمپئن بھارت کو گروپ بی میں ٹاپ پوزیشن پر رکھنے والی ٹیم بنا دیا ہے، اور اس کا مطلب سپر سکس مرحلے میں بھارت بمقابلہ پاکستان مقابلہ ہے، جو 1 فروری کو بلاوایو میں شیڈول ہے۔ ورلڈ کپ کے قوانین اس طرح ہیں کہ سپر سکسز میں جگہ بنانے والے گروپوں میں سے تین ٹیمیں، ساتھی سپر سکس ٹیموں کے خلاف حاصل کیے…