Author: admin

پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔ دوسرے میچ کے دوران جب وہ اپنا اوور کرنے آئے اننگز کا 17 اوور تھا تو بیٹر کی ایک شاٹ سیدھی ان کی طرف بڑھی جو ان کی گردن کے قریب سے ان کو چھو کر گئی۔ تکلیف سے ان کی بری حالت تھی۔ انہیں فزیو کو بلانا پڑا۔ میدان سے باہر جانا پڑا ۔بعد میں ا کر اگرچہ انہوں نے اپنے چار اوورز کا کوٹا مکمل کیا لیکن وہ تکلیف میں تھے۔ پاکستان کی ٹیم چونکہ ٹی…

Read More

سنچورین ،کرک اگین رپورٹ لاٹھی چارج ،ریزا نے پاکستانی بائولرزکا بھرکس نکال دیا،پہلی ںسنچری،پروٹیز سیریز بھی جیت گئے ریزا ہینڈرکس 2014 میں ٹی 20 ڈبیوکرنے والے جنوبی افریقہ کے کھلاڑی اب تک 77 ٹی ٹٹی انٹرنیشنل میچ کھیل چکے 87 سکور ان کا ہائی تھا۔ کبھی سینچری نہیں کر سکے۔ پاکستان نے اپنے خلاف یہ اعزاز بھی انہیں دلوا دیا ہے۔ سنچورین میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ڈبل سنچری پلس کا ہدف عبور کر کے تین میچز کی سیریز اپنے نام کر لی ہے ۔اب تیسرا میچ رسمی کارروائی بن کر…

Read More

ہرارے،کرک اگین رپورٹ۔اس بار افغانستان ڈراموں پر قابو پانے میں کامیاب،زمبابوے کو ہرادیا،سیریز برابر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ زمبابوے نے بدھ کو افغانستان کے خلاف اپنی پہلی ٹی 20 انٹرنیشنل فتح  آخری گیند پر سنسنی خیز ی سے درج کی، لیکن مہمانوں نے اس باریقینی بنایا کہ کوئی ڈرامہ  نہ ہو۔افغانستان نے جس نے ہوم سائیڈ کو50 رنز سے ہرا دیا۔ درویش رسولی کی پہلی بین الاقوامی نصف سنچری نے افغانستان کو 6 وکٹوں پر 153 رنز تک پہنچا دیا۔افغانستان کا ٹاپ آرڈر لگاتار دوسرے میچ میں  ناکام رہا۔ انہوں نے پاور پلے کو 3 وکٹ پر…

Read More

سنچورین،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 207 رنزکا ہدف دیاہے۔صائم ایوب کے اپنوں نے سنچری سے محروم کردیا،پاکستان ڈبل سنچری سے بڑاہدف سیٹ کرگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ صائم ایوب کی سنچری کی راہ میں اس کے اپنے ہی رکاوٹ بن گئے ۔اتنی تیزی کے ساتھ کھیلتے ہوئے بیٹسمین نے اپنے کیریئر کی پہلی سنچری کی جانب رخ کیا تو پورے اعتماد میں تھے کہ  سنچری  ہو جائے گی ،کیونکہ کافی گیندیں باقی تھیں، لیکن انہیں آخری دو اوورزمیں ان کے ساتھ کھیلنے والے  عرفان خان نے موقع نہیں دیا اور بعد میں…

Read More

شکیب الحسن انٹرنیشنل کرکٹ میں بائولنگ کرسکیں گے یا نہیں،وضاحت۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ شکیب الحسن کے 17 سالہ کیریئر میں پہلا موقع ہے، جس میں انہوں نے 447 میچوں میں 712 بین الاقوامی وکٹیں حاصل کی ہیں، جب شکیب کی باؤلنگ جانچ کی زد میں آئی ہے۔نگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن کو ای سی بی کے زیر اہتمام تمام مقابلوں میں باؤلنگ کرنے سے معطل کر دیا ہے کیونکہ ان کے باؤلنگ ایکشن کو لافبرو یونیورسٹی میں ایک آزاد ٹیسٹنگ سہولت کے ذریعے غیر قانونی قرار دیا گیا تھا۔…

Read More

چیمپئنز ٹرافی تنازعہ ختم۔پاکستان کی اہم شرط مسترد،ایک اور ایونٹ کی میزبانی مل گئی،شیڈول ساتھ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی کے نئے چیئرمین جے شاہ کے ساتھ ہفتے کے روز آئی سی سی بورڈ کی میٹنگ بلالی گئی ہے، جو برسبین سے ورچوئل طور پر اس لنک میں شامل ہوں گے، جہاں وہ اولمپک سے متعلق ایک معاملے کے لیے گئے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ عالمی کرکٹ کے منتظمین اس نتیجے پر راضی ہو جائیں گے جس پر تین مرکزی آئی سی سی، بی سی سی آئی اور پی سی بی نے اتفاق…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔کرکٹ رائونڈ اپ،چیمپئنز ٹرافی کا حال،صبح سے 2 ٹیسٹ،عماد پھر ریٹائر،گرفتاری،ٹی 20 میچز،کئی اہم خبریں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ کا مقابلہ 14 دسمبر 2024 کو جاری تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ سے ہوگا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کو چند مہینوں میں ڈرامائی انداز کا سامنا ہے،  بھارت کو اس کی سرزمین پر 3-0 سے شکست دی تھی۔ یہ بلندی تیزی سے تشویش میں بدل گئی , وہ انگلینڈ سے ہوم سیریز میں شکست کے دہانے پر پہنچ گئے۔ گھریلو سطح پر تاریخی طور پر مضبوط نیوزی لینڈ…

Read More

چیمپئنز ٹرافی کے حوالہ سے ایک بڑی بریکنگ نیوز آنے والی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ  کیلئے مزید بیک فٹ پر جانے والی۔آئی سی سی کے چیئرمین جے شاہ نے کرکٹ آسٹریلیا حکام کو اب تک کی تمام تفصیلات سے آگاہ کرکے ان کا ووٹ بھی لے لیا ہے۔اب پاکستان کو باقاعدہ ب ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے کہ ہائبرڈ ماڈل کو ہوبہو تسلیم کرے،اس کے بعد نیا فیصلہ جاری ہوگا،اس کیلئے پاکستان کو نقصان کا سامنا بھی کرنا پڑسکتا ہے۔ جے شاہ گزشہ شام برسبین اترے تھے،انہوں نے دبئی چھوڑدیا تھا۔یوں اب پی سی بی حکام اور آئی سی سی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ۔غیر ملکی کوچز کو ذلیل کرنے کا حتمی نتیجہ آگیا ہے۔ایک ایک کرکے دونوں کوچز کو 6 ماہ کے اندر پاکستان کرکٹ سے نکل جانے پر مجبور کرنے والے پاکستان کرکٹ بورڈ  نے نیا ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔ ریڈ بال کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کے استعفے کے بعد عاقب جاوید کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا عبوری ریڈ بال ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا۔ ریڈ بال کے ہیڈ کوچ کے طور پر عاقب کی پہلی اسائنمنٹ جنوبی افریقہ کے خلاف جاری آل فارمیٹ ٹور کے دوران دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز ہوگی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا…

Read More

کرک اگین رپورٹ ایک اور اڑتا تیر پی سی بی نے لے لیا ،گلیسپی کے چھوڑنے کی اصل کہانی یہ پاکستان کرکٹ ہے ۔یعنی یہ پاکستان کرکٹ ہی ہے ،جہاں یہ سب چلتا ہے ۔ہوم گراؤنڈ پر تین سال کے بعد جس کی ہیڈ کوچنگ میں پاکستان نے پہلی ٹیسٹ سیریز جیت لی۔ آسٹریلیا میں دو عشروں سے بھی طویل عرصے بعد کسی پاکستان کی ٹیم نے ون ڈے سیریز جیتی اور اس ٹیم کی ہیڈ کوچنگ جس نے کی اسے پاکستان کرکٹ بورڈ نے در بدر ہونے پر مجبور کر دیا، جس کے نتیجے میں اس نے استعفیٰ دے…

Read More

ہرارے،کرک اگین رپورٹ۔نوین الحق کا 13 بالزکا اوور،ایک قانونی بال کیلئے 5 بار واپس بھیجا گیا،ڈانٹ ڈپٹ۔افغانستان کے تیز گیند باز نوین الحق کےلئے ہرارے میں زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی 20میچ کے دوران ایک اوور بھیانک ثابت ہوا،13 بالز کے اوور نے شکست پر مہر ثبت کی،بعد میں ڈریسنگ روم میں کلاس لگائی گئی،ڈانٹ پڑی۔ 13 گیندوں کا ایک افراتفری والا اوور اہم موڑ ثابت ہوا کیونکہ زمبابوے نے آخری گیند پر 145 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔ نوین الحق کا 15واں اوور ایک باؤلر کے لیے ڈراؤنے خوابوں کا سامان…

Read More

کرک اگین رپورٹ اب تو اسے اپ سیٹ کہا جائے گا۔ ایک زمانہ تھا، زمبابوے افغانستان جیسی ٹیم سے ہارتا تھا تو وہ اپ سیٹ ہوتا تھا لیکن اب افغانستان زمبابوے سے ہارا ہے تو یہ اپ سیٹ ہے ،کیونکہ اسی سال افغانستان کرکٹ ٹیم نے ٹی 20 ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کھیلا تھا اور گزشتہ سال ورلڈ کپ میں اس نے پاکستان سمیت کئی ٹیموں کو ہرایا تھا۔ انٹرنیشنل کرکٹ میں افغانستان کا اس وقت بڑا سٹیٹس ہے ،بہرحال تین تین ٹی 20 میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے نے سنسنی خیر مقابلہ کے بعد افغانستان…

Read More