Author: admin

لاہور،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان نے پاکستانی فینز کی تصویر شیئر کرکے بڑا پیغام جاری کردیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان،وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کہتے ہیں کہ آسٹریلیا کا پاکستان آنے پر مشکور ہوں۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے پاکستانی فینز اور عوام کی تصویر  شیئر کی ہے جو اسٹیڈیمز میں آکر میچز دیکھنے آئے تھے،رضوان نے لکھا ہےکہ کمال یہ ہوئی کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں عوام جوق در جوق میدانوں میں آئی،اس نے دونوں ٹیموں کو سپورٹ کیا ہے،یہ حالیہ سیریز کا بہت بڑا شاٹ تھا جو عوام نے کھیلا۔ پاکستانی دورہ ختم،آسٹریلین جیت…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے ماہ مارچ کے لئے بابر اعظم اور پیٹ کمنز کو آمنے سامنے کھڑا کردیا ہے،پلیئر آف دی منتھ میں مقابلہ پڑے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کو 38 روزہ تاریخی دورے میں شاندار اور سنسنی خیز کرکٹ کھیلنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ 15 روز پر مشتمل تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے فاتح کا تعین سیریز کے آخری گھنٹے میں ہوا جبکہ محدود طرز کی کرکٹ میں دونوں ٹیموں کی جانب سے اعلیٰ معیار کی صلاحیتوں کا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ جہاں پاکستان کو ہرانے پر خوش ہیں،وہاں پاکستان کی شاندار میزبانی کے بھی دلدادہ ہوگئے ہیں۔انہوں نے دورے کے اختتام پر برملا اس بات کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان کھیلنے کے لئے بہترین اور محفوظ مقام ہے،یہاں کے لوگ کرکٹ کے بہت زیادہ مداح ہیں۔سکیورٹی انتظامات بھی شاندار رہے ہیں۔اگلی بار بے تابی سے اس دورے کا انتظار رہے گا۔ہمیں کرکٹ فینز،پی سی بی اور پاکستان نے کیا کچھ دیا ہے،اس کا ہمارے پاس اظہار کا کوئی راستہ نہیں ہے،شکریہ،پی سی بی۔شکریہ فینز۔شکریہ پاکستان۔ ٹی 20ا نٹرنیشنل،آسٹریلیا تاریخی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کا دورہ پاکستان وننگ نوٹ پر ختم،گرین کیپس ٹی 20 ٹرافی بھی ہارگئے۔آسٹریلیا نے پاکستانیوں کو لاہور میں گھس کر ورلڈ ٹی20 کپ سیمی فائنل کی شکست یاد کروادی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اس بار تو ہدف بھی معمولی تھا،نتیجہ میں بعد  میں بیٹنگ کرتے ہوئے اس نے  163 کا مشن 20 ویں اوور میں 7 وکٹ پر پورا کرلیا۔اس طرح مہمان ٹیم نے 24 برس بعد پاکستان کے تاریخی دورے کا اختتام وننگ نوٹ پر کیا۔3 میچزکی ٹیسٹ سیریز کے ساتھ اکلوتے ٹی 20 کی ٹرافی بھی اس کے پاس گئی،پاکستان ون ڈے سیریز جیت سکا۔اوور…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ٹی 20ا نٹرنیشنل،آسٹریلیا تاریخی دورے کے یادگار اختتام سے 163 رنز دور۔آسٹریلیا کو پاکستان کے دورے کا اختتام کامیابی کے ساتھ کرنے کے لئے 163 اسکور بنانے ہیں۔لاہور میں جاری ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے 8 وکٹ پر 162 اسکور بنائے۔ ٹاس ہارنے کے بعد بابر اعظم الیون کو بیٹنگ ملی۔رضوان کے ساتھ پاکستانی کپتان نے اچھا آغاز کیا۔8 ویں اوور تک 67 اسکور کا آغاز تھا،یہاں رضوان 23 اور فخرزمان صفر اور افتخار 13 پر گئے۔خوشدل شاہ نے24 رنزکی اچھی اننگ کھیلی۔ ٹی 20 انٹرنیشنل،آسٹریلیا کے خلاف 3 قومی ستاروں کو لاہور…

Read More

لاہور،لندن:کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی آسٹریلیا کے خلاف اکلوتے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں ففٹی پلس اننگز یاد گار بن گئی،اس لئے کہ انہوں نے تینوں فارمیٹ کی اننگز میں مسلسل 50 سے زائد اسکور کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔وہ66 رنزبناکر گئے ہیں۔ اس حوالہ سے میچ کی رپورٹ الگ سے ہوگی،اتفاق سے آج لندن میں دی ہنڈرڈ کا ڈرافٹ سیشن ہوا،اس میں پاکستانی کپتان بابر اعظم 125 ہزار پائونڈز میں لسٹڈ تھے لیکن کسی ٹیم نے انہیں نہیں خریدا ہے،اس حوالہ سے مختلف باتیں ہورہی ہیں۔مثبت تجزیہ نگار یہ بولتے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 انٹرنیشنل،آسٹریلیا کے خلاف 3 قومی ستاروں کو لاہور کرائوڈز سے کیا امیدیں۔آسٹریلیا کے خلاف اکلوتے ٹی 20 میچ کے لئے پاکستانی کھلاڑیوں نے بھی نائٹ پریکٹس کی ہے۔پی سی بی نے سحری کے وقت پلیئرز کے بارے میں تفصیلات جاری کی ہیں،جس کے مطابق پاکستانی کھلاڑیوں نے بڑی محنت کے ساتھ نیٹ پریکٹس کی اور دل کھول کر اپنی تیاری کی۔ بنگلہ دیشی بورڈ،کرکٹر اور سلیکٹر امپائرز پر برس پڑے،آئی سی سی سے مطالبہ اوپنر فخرزمان کہتے ہیں کہ فارمیٹ مختصر ہے،اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی،سخت مقابلہ ہوگا۔لاہور میں کرائوڈز فل ہوگا۔آسٹریلیا کے خلاف…

Read More

ڈربن،لاہور:کرک اگین رپورٹ PCB Image آئی سی سی کو شکایت،53 پر ڈھیر،آئی پی ایل،پاک آسٹریلیا ٹی 20 میچ،اہم خبریں۔،بنگلہ دیشی ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف ناک آئوٹ ہوگئی۔ڈربن ٹیسٹ کی دوسری و میچ کی چوتھی اننگ میں محض 53 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔اس طرح 274 رنزکا ایک درمیانہ ہدف تھا،ٹیم 220 رنزسے ہارگئی ہے۔اس طرح میزبان ٹیم نے سیریز میں برتری لے لی ہے۔ ٹیسٹ میچ ،اگلے 3 روز میں ایک اور یارکر،ترک عوام بھی عمران خان کی بیک پر،کرک اگین کی تمام رپورٹیں درست اس شکست کے فوری بعد بنگلہ دیش نے جنوبی افریقا کے خلاف آئی سی سی کو…

Read More

ڈربن،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیشی بورڈ،کرکٹر اور سلیکٹر امپائرز پر برس پڑے،آئی سی سی سے مطالبہ۔بنگلہ دیش نے بھی امپائرز پر انگلیاں اٹھادی ہیں،ڈربن ٹیسٹ میں کھلاڑی تو کھلاڑی،بورڈ آفیشل اور سلیکٹر بھی کود پڑے ہیں۔دونوں ٹیموں کے مابین پہلا کرکٹ ٹیسٹ ڈربن میں جاری ہے،کھیل کے 4 روز مکمل ہوچکے ہیں،تاحال فیصلہ نہ ہوا۔ چوتھے روز کے کھیل میں ایک موقع پر بنگلہ دیش ٹیم چھائی تھی۔اس نے پروٹیز کی آدھی ٹیم 150 کے آس پاس شکار کرلی تھی،اس کے باوجود وہ کامیاب رہے ہیں کہ انہوں نے پروٹیز کو 204 رنزتک محدود کیا،اس اننگ میں امپائرز کے متعدد…

Read More

کرک اگین اسپیشل انویسٹی گیشن رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ بھی اس وقت حکومتی وسرکاری معاملات کی وجہ سے بے یقینی کا شکار ہے،کیوں نہ ہو کہ ملک کا وزیر اعظم پی سی بی کا پیٹرن انچیف ہوتا ہے،یہی وجہ ہے کہ پی سی بی انتظامیہ کی دھڑکنیں بھی اسی کے ساتھ چلتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ کرک اگین نے ان معاملات پر نگاہ رکھی اور مارچ کے پورے ماہ میں وقفہ وقفہ سے اس حوالہ سے اپنی تجزیاتی رپورٹس دیں۔اتفاق ہے کہ یہ رپورٹس مکمل طور پر درست ثابت ہوئی ہیں۔ ٹیسٹ میچ سنسنی خیز مرحلے میں،عمران خان پھر…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ ویمنز ورلڈ کپ کی نئی چیمپئن ٹیم آگئی۔آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ آسٹریلیا نے جیت لیا ہے،اس نے فائنل میں انگلینڈ کو 71 رنز سے ہرادیا ہے۔کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے میگا فائنل میں آسٹریلیا نے 5 وکٹ پر 356 اسکور کئے۔اس میں الیسا ہیلی کے 170 رنز نمایاں تھے۔ جواب میں انگلینڈ ٹیم 44 ویں اوور میں 285 پر آئوٹ ہوگئی۔ نیٹ سیکویئر کی148 رنزکی اننگ رائیگاں گئی۔ اس طرح انگلش ٹیم اپنے اعزاز کے دفاع میں بھی ناکام ہوگئی ہے۔

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ ٹیم نے 20 برس بعد آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز جیت لی،قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے تیسرے وآخری میچ میں مقابلہ یکطرفہ رہا۔کینگروز کی بیٹنگ لائن اس بار بری طرح ناکام ہوگئی۔بابر اعظم نے ٹاس جیت کر ایک بار پھر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔اس بار ان کا وار کامیاب رہا۔ آسٹریلین اننگ تیسری کوشش میں پاکستانی بائولنگ اٹیک  کے سامنے گرگئی۔ٹیم42 ویں اوور میں 210 رنزپر آئوٹ ہوگئی۔ایک موقع پر 67 پر آدھی ٹیم اور166 رنزپر 9 آئوٹ ہوگئے تھے۔یہ تو بھلا کیا  ایلکس کیری کے 56 اور سین ایبٹ…

Read More