لاہور، 23 مارچ 2022،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کے سابق کپتان وقار یونس باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل ہوگئے ہیں۔ وہ بینو قادر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز اعزازی ٹوپی اور پلاک وصول کر کے پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بنے۔ وقار یونس نےپاکستان کی جانب سے 373 ٹیسٹ اور 416 ون ڈے انٹرنیشنل وکٹیں حاصل کیں۔ انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں پانچ ٹیموں کے خلاف 50 سے زائد وکٹیں حاصل کیں۔ ان ٹیموں میں نیوزی لینڈ، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، سری لنکا اور زمبابوے شامل ہیں۔ون…
Author: CricAgain Desk
لاہور،کرک اگین رپورٹ لاہور ٹیسٹ کے تیسے روز کھانے کے وقفہ سے ایک اوور قبل سٹیون سمتھ نے ایک اور کیچ ڈراپ کردیا،لیگ اسپنر مچل سویپسن کی بال پر سلپ میں کھڑے سٹیون سمتھ اظہر علی کا آتا کیچ نہ دیکھ سکے،اس طرح پاکستان مسائل سے بچ گیا۔ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف وکٹ کے حصول میں پریشان ہے،اننگ کا دوسرا ریویو بھی ضائع کرچکی ہے،بال پچ ہونے کے بعد اتنی دور تھی کہ بائولر مچل سٹارک نہایت مایوس سے ہوگئے۔پاکستان نے لنچ تک کا پہلا سیشن اڑالیا ہے۔ٹیم نے ایک وکٹ پر 159 رنزکے ساتھ اسٹاپ کیا ہے۔اظہر…
لاہور،کرک اگین رپورٹ لاہور ٹیسٹ یوم پاکستان میں رنگا گیا،آسٹریلین بھی شریک۔ایک جانب اسلام ااسلام آباد میں یوم پاکستان کے حوالہ سے شاندار تقریب جاری ہے تو دوسری جانب لاہور میں پاکستان اورآسٹریلیا کے تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستانی بیٹرز نے پہلا گھنٹہ اپنے نام کرلیا ہے،39 اسکور کے اضافہ کے ساتھ مجموعی ٹوٹل 1 وکٹ پر 129 ہوگیا ہے۔اظہر علی نے ہاف سنچری مکمل کرلی تھی،جب کہ آسٹریلین ٹیم وکٹ کے لئے سرتوڑ کوششوں میں تھی۔ پی سی بی کا یوم پاکستان پر بڑا اعلان،آسٹریلیا بھی شامل اس سے قبل قذافی اسٹیڈیم میں پی سی بی نے بھی…
اسلام آباد،لاہور:23 مارچ،صبح 3 بجے،کرک اگین رپورٹ میچ فکسرز ناکام،کپتان کی ڈرامائی کامیابی،قومی ٹیم لاہور ٹیسٹ جیت سکے گی؟ پاکستانی ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف کراچی ٹیسٹ ڈراکرنے پر مبارکباد دیتا ہوں،کپتان سمیت رضوان اور عبد اللہ نے زبردست فائٹ بیک کی۔سیاسی مصروفیات کے باعث میں کراچی ٹیسٹ نہیں دیکھ سکا،کیونکہ میں کچھ میچ فکسرز کے پیچھے لگا ہوں۔میری جماعت کے کچھ لوگوں کو خرید لیا گیا ہے۔پاکستان کے سابق کپتان ،پی سی بی کے پیٹرن انچیف وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے یہ ٹوئٹ کراچی ٹیسٹ کے ختم ہونے کے اگلےروز کیا تھا۔ ملکی سیاسی حالات،پی سی بی چیئرمین…
عمران عثمانی کی خصوصی رپورٹ لاہور ٹیسٹ کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی پوزیشن،پریشانی زیادہ۔تباہی ہے۔تنزلی ہے ۔ہوم گرائونڈز میں رسوائی ہے۔ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کے خلاف 2 ٹیسٹ میچ ڈرا کردیئے،تیسرے کی تیاری ہے۔پاکستان بھی آسٹریلیا کے خلاف 2 میچز ڈرا کھیل چکا،آخری کے 2 روز مکمل ہوگئے ہیں۔ایسی پچز بنانے والی ہوم سائیڈز ڈرا میچزکے ساتھ مسلسل خسارے میں ہیں۔ہوم کنڈیشن کافائدہ اٹھاکر فائنل کی جانب پیش قدمی میں بڑی رکاوٹ آرہی ہے۔اندازاکریں کہ پاک،آسٹریلیا سیریز شروع ہوئی تو پاکستان پوائنٹس ٹیبل پر 75 فیصد پوائنٹس شرح کے ساتھ تیسرے نمبر پر تھا۔پہلا ٹیسٹ ابھی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ لاہور ٹیسٹ کے 2 روز مکمل۔اب تو یوں کہہ لیں کہ 3 ٹیسٹ میچزکی سیریز کے صرف 3 روز باقی،نتیجہ تاحال باقی۔اب تک کے 2 روزہ کھیل کے بعد کس کا پلڑا بھاری۔آسٹریلیا حاوی یا پاکستان کا پلڑا وزنی۔ اب تک کی صورتحال کے مطابق آسٹریلیا جو پہلے دن اس میچ میں بیک فٹ پر چلاگیا تھا،دوسرے روز لوئر مڈل آرڈر سے ملنے والی سپورٹ کی وجہ سے 391 اسور کرکے فرنٹ فٹ پر آگیا۔پاکستان نے39 اوورز کی بڑی بیٹنگ میں صرف 90 اسکور بنائے ہیں اس کا ایک ہی کھلاڑی آئوٹ ہوا ہے۔ عبد اللہ شفیق…
لندن،کرک اگین رپورٹ کرکٹ کی بڑی خبر،بڑا نام معطل،جرمانہ،سخت سزا۔ورلڈ ٹی 20 پلان سے بھی آئوٹ۔کمال یہ ہے کہ کرکٹ بورڈ نے جرم چھپالیا ہے ۔ حال ہی میں پاکستان سپر لیگ کھیلنے والے انگلش کھلاڑی جیسن رائے نے اس کے فوری بعد أئی پی ایل میں بھاری بھرکم معاوضے پر سلیکٹ ہونے کے بعد بھی کھیلنے سے انکار کردیا تھا۔انہوں نے ذاتی وجوہات میں اپنے گھر کا قیام کیا تھا۔ بھانڈا تو اب پھوٹا ہے۔انگلینڈ بورڈ نے انہیں سزا کا بھاری تھپڑ مارا ہے۔ ای سی بی ڈسپلنری کمیٹی نے سماعت کے بعد فیصلہ جاری کردیا۔اس کے مطابق…
لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ کا یوم پاکستان کرکٹ فینز کے ہمراہ منانے کا اعلان۔ پی سی بی نے بینو قادر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ کا تیسرے روز یوم پاکستان کے نام کردیاہے۔ تیئس مارچ کی مناسبت سے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کا آغاز پاکستان کے قومی ترانے سے ہوگا۔ کھیل کے آغاز میں دونوں ٹیمیں قومی ترانے کے اعزاز میں گراؤنڈ میں کھڑی ہوں گی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں موجود تماشائیوں میں 2500 جھنڈے تقسیم کئے جائیں گے۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ خود کرکٹ فینز کو جھنڈے تقسیم کریں گے۔ ملکی اور…
لاہور،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے پاکستان کی پہلے روز کی خوشیوں،کامیابیوں پر پانی پھیردیا ہے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کا پہلا سیشن اڑالیا،یہی نہیں بلکہ میچ کو بھی اڑیا ہے۔ایلکس کیری اور کیمرون گرین نے کوئی وکٹ نہیں گرنے دی اور اسکور بھی تیزی سے آگے کیا ہے۔ آسٹریلین بیٹربولڈ ہونے،آئوٹ قرار دیئے جانے کے باوجود بچ گئے،ساتھ میں بے ظابطگی کا الزام کھانے کے وقفہ تک آسٹریلیا نے 5 وکٹ پر 320 اسکور بنالئے تھے۔ایلکس کیری 60 اور کیمرون گرین 56 پر کھیل رہے تھے۔دونوں میں چھٹی وکٹ پر 114رنزکی شراکت ہوگئی ہے۔آج…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کرکٹ ٹیم پھر کھڑی ہوگئی ہے۔لاہور میں جاری تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز مہمان ٹیم نے پہلا سیشن اچھا گزارا ہے،اس دوران ایک ڈرامہ بھی پیش آیا ہے،جسے حسب سابق آسٹریلین میڈیا نے کرکٹ کی عجب بے ظابطگی کا عنوان دیا ہے،ویسے یہ حیران کن بات ہے کہ امپائر کی ایک غلطی،ریویوکا موجود ہونا،پھر اس کی درستگی۔سب کچھ ہوتے ہوئے بھی غیر ملکی میڈیا ایسے عنوانات قائم کرنے سے باز نہیں آتا،جس سے صاف محسوس ہوتا ہے کہ وہ پاکستان یا اس کے امپائرز پر بددیانتی کا الزام لگانے کی کوشش کرتا ہے۔…
میلبورن،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے ایک اور کپتان کی پاکستان کے متعلق اہم گفتگو،محدود اوورز سیریز سے ایک کھلاڑی باہر۔ہم ہر میچ جیتنا چاہتے ہیں،ہر سیریز ہمارے لئے اہم ہے۔پاکستان کا دورہ بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے۔ایک روزہ سیریز کو اسی حوالہ سے دیکھ رہے ہیں۔ آسٹریلیا کے محدود اوورز ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے پاکستان روانگی سے قبل آسٹریلین میڈیا سے بات کی ہے اور کہا ہے کہ اگلا 50 اوورز ورلڈ کپ ایشیا میں ہے۔پاکستان اور بھارت کی کنڈیشنز یکساں ہیں،ورلڈ کپ سپرلیگ بھی ہے،اس لئے سیریز جیتنے کی کوشش کریں گے۔ ایک سوال کے جواب…
لاہور،کرک اگین رپورٹ لاہور ٹیسٹ کے پہلے روزپر آسٹریلین میڈیا کی سلگتی ہیڈلائنز،وارنر بھی بول اٹھے۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عثمان خواجہ لاہور میں اپنے آپ کو اچھا محسوس نہیں کررہے،آسان لفظوں میں وہ خوش اور مطمئن نہیں ہیں۔دوسرے الفاظ میں وہ نہایت افسردہ اور بے چین ہیں۔اس کی وجہ پاکستان کی میزبانی یا سکیورٹی نہیں ہے،بلکہ ان کا خود پر غصہ ہے اور خود پر افسوس ہے۔پاکستان کے خلاف لاہور ٹیسٹ کے پہلے روز وہ شاندار بیٹنگ کرکے 91 پر آئوٹ ہوئے۔ایسا چونکہ سیریز میں دوسری بار ہوا ہے کہ وہ سنچری سے محروم ہوئے۔ نسیم شاہ کی ڈرامائی…